نتائج تلاش

  1. ا

    پی ٹی سی ایل چارجی ڈیوائس کے بارے میں معلومات

    ان لیمیٹڈ کے ساتھ فئیر یوسیج پالیسی لگ جاتی ہے جو کہ 150 جی بی ہے۔ *FUP 150 GB applies باقی معلومات تو آپ کو پی ٹی سی ایل کا نمائندہ ہی دے سکے گا ۔
  2. ا

    پی ٹی سی ایل چارجی ڈیوائس کے بارے میں معلومات

    اس میں یو ایس بی ضرور ہوتی ہے جو ڈیوائس کی بیٹری چارج کرنے اور یو ایس بھی ٹیتھرنگ کے کام آتی ہے۔
  3. ا

    پی ٹی سی ایل چارجی ڈیوائس کے بارے میں معلومات

    شاہ فیصل میں یقیناً چارجی کی اچھی کووریج ہوگی پھر بھی کووریج کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کریں۔ CharJi EVO اس سائٹ پر معلومات ہیں کہ ڈیوائس 2500 کی ہے اور پیکج الگ الگ ہیں یعنی 10/20/30/50 جی بی والیوم کی الگ الگ قیمت اور Unlimited کی الگ۔ لیکن unlimited پر بھی fup یعنی fair usage policy 150 جی بی ہے۔...
  4. ا

    پی ٹی سی ایل چارجی ڈیوائس کے بارے میں معلومات

    چار جی ڈیوائس کمپیوٹر کے ساتھ یو ایس بی کیبل سے جڑتی ہے اور۔. USB tethering کے ڈرائیور اس کے ساتھ بھی مہیا کئے جاتے ہیں جو پہلی مرتبہ انسٹال کرنے ہوتے ہیں۔ ڈیکسٹاپ کے علاؤہ موبائل ، لیپٹاپ وائی فائی سے جوڑ سکتے ہیں۔
  5. ا

    پی ٹی سی ایل چارجی ڈیوائس کے بارے میں معلومات

    پی ٹی سی ایل کا جال پورے ملک میں پھیلا ہوا ہے اس کے باوجود سب سے زیادہ بدنام انٹرنیٹ سروس بھی پی ٹی سی ایل ہی رہا ہے۔ چار جی یعنی 4G استعمال نہیں کی لیکن اس کے بارے میں لوگوں کی ماضی کے برعکس مثبت آراء ہیں۔ آپ ملک کے کس حصے میں ہیں؟ اگر کوئی اور آپشن نہیں اور پی ٹی سی ایل چار جی سہولت دے رہا اور...
  6. ا

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    سعد صاحب، میرا خیال ہے کہ آپ کا اعتراض یہیں تک ہے جتنا آپ نے اقتباس لیا۔۔ جواب یہ ہے کہ "نہیں میرا ایسا کوئی خیال نہیں ہے، یہ علماء کا اور ریاست کا کام ہے، فرد واحد خواہ وہ میں ہوں یا کوئی اور، ایسا کوئی فیصلہ کرنے کا اہل نہیں ہے۔" جس پیراگراف کا آپ نے اقتباس لیا، اس کا پس منظر صدیق اکبر رضی...
  7. ا

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اچھا سلسلہ شروع کیا ہے، بے حد معلوماتی بھی ہے۔ عمیر احمد کی اس تحریر میں جو پیغام ہے وہ اچھا ہے کہ ہم اقلیتوں کو ان کے حقوق دیں، ارے بھئی بھولے بادشاہ!! قادیانیوں کواقلیتوں والی سے بڑھ کر سہولتیں دے رکھی ہیں اور وہ آئینی طور پر غیر مسلم اقلیتوں میں سے ایک ہیں یعنی آئین پاکستان کے مطابق یہودی،...
  8. ا

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے بھی موبائل ایپلیکیشن بنادی گئی ہے۔ https://play.google.com/store/apps/details?id=com.govpk.covid19
  9. ا

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    بہت، خوب! معلوماتی۔ پاکستان میں financial ادارے مضبوط ہیں جن میں بینکوں کے علاؤہ 1Link https://datacheck.com.pk/ NIFT | The Image of Trust اور ان جیسے دیگر ادارے ایک غالباً صادق بھی موجود ہے جن کے پاس infrastructure اور مہارت موجود ہے حکومت کو ان کی مہارت کو استعمال کرتے ہوئے عددی (ڈیجیٹل)...
  10. ا

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    گاڈ فادر جس کو اپنے انٹیلیجنس اداروں کی بات پدی کا شوربہ معلوم ہوتی تھی۔ اور بھارتی ایجنسی را کی گڑھی ہوئی ریپورٹ کے مطابق (اجمل قصاب؛ فرضی کردار ) میں روح پھونک کر پاکستان سے تعلق بناڈالا تھا۔ یا ربّا جس جس نے پاکستان کو نقصان پہنچایا، اس کو اس دنیا ہی میں نشان عبرت بنا دے۔ آمین۔
  11. ا

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    جی بالکل درست! متفق، اگر سب کے اکاؤنٹ بنے ہوں اور نادرہ سے منسلک ہوں تو یہ نوبت ہی نہ آئے۔
  12. ا

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ ناں یاد ہو۔۔۔۔ کبھی طاہر القادری نواز شریف کے "پیر" ہوا کرتے تھے۔ گجنی یاداشت
  13. ا

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    ابھی ابھی بینک الفلاح المحدود سے یہ میسج آیا ہے To facilitate Ehsaas Relief Programme beneficiaries, selected Bank Alfalah locations will be open on Saturday & Sunday. Timings: 8 AM - 4 PM Please visit www.bankalfalah.com for details. بینکوں سے بھی حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ خدا کرے کہ انہوں نے...
  14. ا

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    ازراہ مذاق کہہ رہا ہوں یا چاہیں تو سنجیدہ سمجھ لیں ۔ ہماری گورنمنٹ کیش دے رہی ہے اور سوپر پاور چیک۔ بتائیں کون جیتا۔ :) بینکوں میں رش لگانے سے اچھا یہ ہی ہے جو کیا گیا۔ اور ایزی پیسہ وغیرہ کا بھی یہ ہی معاملہ ہوتا کہ مرچنڈائزر کو پیسہ پہنچاؤ، اس کی فیس بھی ادا کرنی ہوتی۔ اور نظم و ضبط بھی نہ...
  15. ا

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    Forensics انکوائری بھلا کوئی آسان کام نہیں کہ لگے ہاتھوں ہو جائے۔ پچیس اپریل تک انتظار کر کے دیکھ لیتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ دعا ہے کہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے۔ بائی دا وے۔ لڑی کے مطابق تبصرہ درج کروں تو: پینڈورا باکس میرا مطلب پینڈامک یا بین الاقوامی وبائی مرض سے امریکہ سب سے زیادہ متاثرہ...
  16. ا

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    ہاں یہ بھی ہوسکتا ہے۔ تحقیق کے لیے مَردوں نے اور کوئی شعبہ اپنا رکھا ہو۔
  17. ا

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    بہت بہت معذرت ڈاکٹر مشتاق صاحب آپ کی ٹیم میں امان اللہ بھی ہیں۔ Authors Mushtaq Hussain 1, Nusrat Jabeen 2, Fozia Raza 1, Sanya Shabbir 1 2, Ayesha Ashraf Baig 1, Anusha Amanullah 1, Basma Aziz 1 Affiliations 1Bioinformatics and Molecular Medicine Research Group, Dow College of Biotechnology...
  18. ا

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    ایک سوال ہے۔ ڈاکٹر مشتاق کی ٹیم میں تمام محققین (ڈاکٹر صاحب کو چھوڑ کر ) خواتین کیوں ہیں؟
  19. ا

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    جی ۔ بالکل۔ Structural Variations in Human ACE2 May Influence Its Binding With SARS-CoV-2 Spike Protein - PubMed
Top