نتائج تلاش

  1. ا

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    آئرش وزیراعظم جو پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہیں۔ 2013 میں ہیلتھ منسٹر بننے کے بعد پیشہ چھوڑ چکے تھے، کرونا وائرس سے بننے والی ایمرجنسی صورت حال میں انہوں نے دوبارہ بطور طبیب (ڈاکٹر) اپنی رجسٹریشن کروالی ہے ۔ Varadkar to work as doctor during pandemic
  2. ا

    یوٹیوب سے ڈاؤن لوڈنگ

    Y2mate نام کی ویب سائٹ میں یوٹیوب کا لنک کاپی کریں تو آڈیو اور ویڈیو دونوں ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔ نوٹ: پہلے اشتہار بند کرنے والا سافٹ ویئر انسٹال کرلیں کیوں کہ یہ سائٹ بہت بےکار + فضول+ واہیات اشتہار دکھاتی ہے۔
  3. ا

    ان پیج ۳ء۵ میں فارمیٹ کیریکٹر کچھ سیٹنگز کی سمجھ نہیں آ رہی

    میں تو یہ مانتا ہوں کہ ان پیج ہی صحیح نہیں ہے ۔۔ مائکروسافٹ کا ورڈ استعمال کریں۔ ونڈوز میں اردو زبان کو شامل کریں اور ورڈ کا زبانوں والے میں سے اردو کا پیکج علیحدہ سے انسٹال کریں۔ ان پیج سے تو بہت ہی بہتر ہے اور مائکروسافٹ کا آفس سب سے زیادہ ٹولز فراہم کرتا ہے۔
  4. ا

    گلوکار کی آواز اور سازوں کی آوازیں الگ کرنا

    یہ اوپن سورس یقینا بہتر ہوگا۔ اس کو استعمال کر کے دیکھوں گا ۔
  5. ا

    اینڈروائیڈ ٹیبلیٹ کو دوسری ٹیبلیٹ کے ساتھ کیسے منسلک کرسکتے ہیں

    یہ آپشن اینڈرائڈ 8 /9 اور 10 میں موجود ہے ۔ کوئی ایپلیکیشن انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی اب
  6. ا

    اینڈروائیڈ ٹیبلیٹ کو دوسری ٹیبلیٹ کے ساتھ کیسے منسلک کرسکتے ہیں

    کاسٹ کا آپشن استعمال کرسکتے ہیں۔ (پروجیکشن ) کی قسم ۔ بلیو ٹوتھ اور وائی فائی کی ضرورت ہوتی ہے۔
  7. ا

    گلوکار کی آواز اور سازوں کی آوازیں الگ کرنا

    السلام علیکم۔ کچھ عرصہ قبل ایڈوب کا آڈیوشن Audition استعمال کرنے کا اتفاق ہوا تھا ۔۔ اس لائسنس یافتہ سافٹویئر میں یہ کام انتہائی سرعت کے ساتھ کیا جاسکتا ہے۔ اس سافٹویئر کے کسی پرانے ورژن کا کریک حاصل کیا جاسکتا ہے ٹورنٹ کے ذرئعے۔
  8. ا

    محفل کے جِن بھوت

    ہم اس جن کو حکم دیں گے کہ اس محفل کو گلستاں یعنی کسی اچھی سی ایپلیکیشن میں منتقل کردو۔
  9. ا

    محفل کے جِن بھوت

    ہم تو اپنی آئی ڈی سے لاگ ان کئے بغیر ہی گھومتے تھے۔ امید ہے سسٹم کو ہمارا آئی پی ایڈریس ہی پتہ چلتا ہوگا ناں کہ نام پتہ اور کرتوت۔
  10. ا

    محفل کے جِن بھوت

    غالباً معوذتین کے ساتھ ساتھ جنات و بھوتوں کو حاضر کرنے والا عمل بھی کیا جارہا ہے۔
  11. ا

    محفل کے جِن بھوت

    انتہائی پُرمزاح، بے حد پُرلطف! اس سے قبل کہ میں تمام سوالات و جوابات کو پڑھوں یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ میں بھی ایک بھوت ہوں جو یہاں اکثر اوقات بھٹکتا ہی نہیں بلکہ اکثر لوگوں کو یہاں کی راہ بھی سُجھاتا رہتا ہے خاص طور پر بیرون ملک مقیم حضرات جن کی اردو دانی کمزور میرا مطلب جن کی اردو درست...
  12. ا

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    جی ضرور۔ بے حد شکریہ۔
  13. ا

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    جی، جی بے حد ممنون ممد کے لیے۔ دراصل پچھلے سال یہاں داخلہ لیا تھا۔ پورے سال بھر کی چھٹی کے بعد آج حاضر ہُوا ہوں۔ کوشش رہے گی کہ آنا جانا لگائے رکھوں۔ مراسلہ معنی: یہ ہی یعنی interact کرنا ہے یا اور کچھ اضافی؟ میرا مطلب کوئی موضوع/مضمون وغیرہ؟
  14. ا

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    میں کچھ سمجھا نہیں۔ پٹاخے کا کیا کام؟
  15. ا

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    بھائی یہ دوستانہ قرار دینے کا کیا طریقہ ہے؟
  16. ا

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    صحیح فرمایا۔ "طبی نظر بندی" بہتر لفظ معلوم ہوتا ہے۔ ویسے کمپیوٹر کے اینٹی وائرس کا quarantine کیا کہلائے گا؟
  17. ا

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اپنے کمپیوٹر کے اسٹارٹ مینیو میں جا کہ بھاگو یعنی کے رن (رن مرید والا نہیں) run پر لکھیں PSR مائکروسافٹ والوں کا اپنا اسکرین capturing سافٹویئر چالو ہو جائے گا، اس کو سیٹنگ کی گراری پر جاکر 999 کرلیں اس کی یہ ہی حد ہے یعنی نوسو چاہے کھا کر بلی اوہ میرا مطلب نو سو نینیانوے اس کی حد ہے ۔ آپ کا...
  18. ا

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    السلام علیکم۔ یہ لفظ Quarantine جس کا لفظی معنی "الگ تھلگ" ہے۔ اس کو اردو میں قرنطینہ کہہ کر عوام الناس کو "کاہے کے لیے" پریشان کیا جاتا ہے بھئی؟ اگر اس کو "حبسِ بے جا" یا "دشت تنہائی" جیسا کچھ الگ تھلگ یا یوں کہئے کہ زرہ ہٹ کے بولا جائے تو اس میں کیا مضائقہ ہے۔؟
  19. ا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    یعنی جب آپ صفر کی قدر جان جاتے ہیں۔ حالانکہ بچپن ہی سے اساتذہ نے سکھایا ہوتا ہے کہ صفر کی کوئی ویلیو نہیں ہوتی۔
  20. ا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    بھائی یہ بلا ہے کیا پہلے اس کو سمجھنے تو دیجئے۔ اور یہ تعارف کا زمرہ ہے کہاں؟ ظالموں نے گوگل پلس بند کردیا۔ اب یہاں وہاں گھوم رہا ہوں شاید کہیں پناہ پاؤں۔
Top