نتائج تلاش

  1. ٹرومین

    مبارکباد محمد تابش صدیقی جی کے بڑے بھائی کی حج سے واپسی

    اللہ آپ کو آپ کے نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے۔ آمین آمین یارب العالمین
  2. ٹرومین

    پسندیدہ محفلین

    بہت شکریہ:)
  3. ٹرومین

    پسندیدہ محفلین

    محفل میں یا تو اتنی علمی گفتگو ہوتی ہے کہ شدت سے اپنی کم مائیگی کا احساس ہوتا ہے کہ بس خاموشی سے پڑھ کر سیکھتے جائیں لیکن خود سے تبصرہ کرنے کا خود کو اہل نہیں سمجھتا تھا۔:) دوسری قسم کی گفتگو یا مذہبی ہوتی ہے یا سیاسی، اس میں کودنا دانشمندی نہیں سمجھتا تھا۔:) تیسری گپ شپ کی لڑیاں ہیں اور حس مزاح...
  4. ٹرومین

    مبارکباد محمد تابش صدیقی جی کے بڑے بھائی کی حج سے واپسی

    محمد تابش صدیقی ان کے اہل خانہ اور ان کے بڑے بھائی کو حج کی بہت بہت مبارک باد:)
  5. ٹرومین

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بہت شکریہ:)
  6. ٹرومین

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    تصویر دیکھ کر ہی دل للچا رہا ہے۔ اگر ممکن ہو تو کاریگروں سے ترکیب پوچھ کر ذرا یہاں تو شئیر کردیں تاکہ دیگر محفلین بھی فائدہ اٹھا سکیں۔:)
  7. ٹرومین

    پسندیدہ محفلین

    جس طرح بعض افراد کے لیے کچھ لوگ خاص ہوتے ہیں اسی طرح کچھ اراکین کے لیے بھی بعض محفلین کسی نہ کسی وجہ سے خصوصیت کا درجہ رکھتے ہیں۔ بس انہی کا تذکرہ ان کی اس خصوصیت کی بناء پر کرڈالیے۔:)
  8. ٹرومین

    پسندیدہ محفلین

    آغاز میں ہی کرتا ہوں: الف عین سر ان کی بے لوث خدمات کی بنیاد پر۔:) ابن سعید ہر ایک سے انتہائی محبت سے گفتگو کرنے اور محفلین کے جملہ مسائل کے حل میں شب وروز کوشاں رہنے کے باعث۔:) مقدس سس ان کے جملوں کی بے ساختگی اور محفلین کے ساتھ فیملی ممبران کی طرح گھل مل جانے کی بناء پر۔:) حسیب احمد حسیب ان کی...
  9. ٹرومین

    پسندیدہ محفلین

    اس دھاگے میں اراکین اپنے اپنے پسندیدہ محفلین کا تذکرہ کریں اور کس بناء پر انہیں پسند کیا جاتا ہے وہ وجہ بھی تحریر کریں۔:)
  10. ٹرومین

    مبارکباد حمیرا عدنان بہن کا محفل پر ایک سال مکمل

    اردو محفل پر ایک سال مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک ہو حمیرا عدنان سسٹر:) ایک سال کے دوران آپ اور مریم افتخار سسٹر ایک ایسا اضافہ ہیں جنہیں محفل کا اثاثہ کہا جاسکتا ہے۔:) آپ دونوں سے میں نے کافی کچھ سیکھا ہے۔:)
  11. ٹرومین

    تعارف ساری باتیں بتانا بھی معقول نہیں

    اردو محفل میں خوش آمدید ہمیشہ:)
  12. ٹرومین

    دعا دعائے صحت کی درخواست

    اللہ پاک حافظ بلال صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
  13. ٹرومین

    کون ؟

    تعارف میں کوئی قابل ذکر بات نہیں ہے اس لیے ضروری نہیں سمجھا۔:) بہرحال آپ کی خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے جلد ہی تعارف پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔ ان شاء اللہ:)
  14. ٹرومین

    کون ؟

    اردو محفل کا بہت عرصے سے خاموش قاری تھا، ایک لڑی میں کچھ اراکین کی جانب سے ایک معزز رکن پر کیچڑ اچھالنے کی ناکام کوشش نے رکنیت اختیار کرنے پر مجبور کیا کہ کچھ حقائق میرے علم میں بھی تھے۔:) تاہم قبل اس کے کہ کوئی پوسٹ ارسال کرنے کے قابل ہوتا، وہ لڑی ہی حذف کردی گئی۔:) نتیجتاً اب پھر زیاہ تر...
  15. ٹرومین

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    اردو محفل میں خوش آمدید:)
  16. ٹرومین

    کون ؟

    سید لبید غزنوی کی لسٹ میں آپ بھی شامل ہیں۔:)
  17. ٹرومین

    کون ؟

    جی بالکل! جیسے آپ کے اس مراسلے سے میرے کلیجے میں ٹھنڈ پڑگئی ہے::)
  18. ٹرومین

    کون ؟

    قبلہ آپ کی مہمان نوازی کے تو ہم پہلے ہی قائل ہیں۔ لاہور آنے پر آپ سے ملاقات میری اولین ترجیحات میں پہلے ہی شامل ہے۔ ان شاء اللہ:) نام پسند کرنے کا شکریہ، یہ نام انہی کو پسند آسکتا ہے جو خود بھی اس کے اندر موجود معنویت کا حامل ہو۔:)
  19. ٹرومین

    کون ؟

    اللہ ہمیں آپ کی کزن کی شادی کا وقت جلد دکھائے۔:)
Top