نتائج تلاش

  1. عبداللہ امانت محمدی

    جب ہم نے تم سے وعدہ لیا اور تم پر طور کو کھڑا کر دیا اور کہہ دیا کہ ہماری دی ہوئی چیز کو مضبوط...

    جب ہم نے تم سے وعدہ لیا اور تم پر طور کو کھڑا کر دیا اور کہہ دیا کہ ہماری دی ہوئی چیز کو مضبوط تھامو اور سنو، تو انہوں نے کہا، کہ ہم نے سنا اور نافرمانی کی (١) اور ان کے دلوں میں بچھڑے کی محبت (گویا) پلا دی گئی (٢) بسب ان کے کفر کے (٣) ان سے کہہ دیجئے کہ تمہارا ایمان تمہیں بڑا حکم دے رہا ہے، اگر...
  2. عبداللہ امانت محمدی

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 93 کا ترجمہ اور تفسیر ہے۔

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 93 کا ترجمہ اور تفسیر ہے۔
  3. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    میرے بھائی! جو شاعر کتاب و سنت کی تعلیمات کو اپنے طریقے سے لوگوں کو سمجھانے کےلیے شعروں میں بیان اسے تو ہم کہتے ہیں بہت اچھا شاعر ہے۔ اکثر مقامات پر لکھا ہوتا ہے کہ یہ فلاں صاحب کا قول ہے حالانکہ کے کتاب و سنت کی تعلیمات کے مطابق ہو تو آپ کیا کہیں گے؟ مسلمان اسلام کے مطابق بات نہیں کرئے گا تو کس...
  4. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    اگر موت کے بعد زندگی نہ ہوتی تو شاید میں دنیا کا بد ترین شخص ہوتا۔ اس کا مقصد ہے کہ آخرت پر ایمان بے شمار گناہوں سے روکتا ہے۔ میں نے یہ قول عالم دین سے کنفرم کروا کر یہاں پر لکھا ہے۔ جو بد ہیں ان کا ایمان پختہ نہیں کیونکہ پختہ ایمان گناہوں سے بچنے کا ذریعہ بنتا ہے۔ کیوں کہ دنیا کی چمک دھمک دیکھ...
  5. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    ویسے میں نے اخذ تو نہیں کیے لیکن آپ دلیل دیں کہاں سے اخذ کیے ہیں؟
  6. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    اگر موت کے بعد زندگی نہ ہوتی تو شاید میں دنیا کا بد ترین شخص ہوتا۔ اس کا مقصد ہے کہ آخرت پر ایمان بے شمار گناہوں سے روکتا ہے۔ میں نے یہ قول عالم دین سے کنفرم کروا کر یہاں پر لکھا ہے۔
  7. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    یہ میرے تخلیق کردہ اقوال ہیں۔ دوسری بات قرآن اور حدیث سب سے بہتر علم ہے اس کے لیے میں کیفیت نامے میں آیات شیئر کر رہا ہوں اس کے بعد احادیث ان شاء اللہ شیئر کروں گا۔ دوسری بات احادیث پر بھی لڑی شروع کر دوں گا ان شاء اللہ۔
  8. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    ہر شخص کو ترقی کا موقع ملتا ہے لیکن عقل مند ہی اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں ۔
  9. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    زیادتی کرنے والے کے ساتھ زیادتی ہو کر رہتی ہے ۔
  10. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    کوئی آپ کے سامنے غلط بات کرنے سے کترائے تو سمجھ لو کہ آپ پر اللہ پاک کی خاص رحمت ہے ۔
  11. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    اچھی بات کرنے والا نہ کرنے والے سے بہتر ہے اور بری بات کرنے والا نہ کرنے والے سے بد تر ہے ۔
  12. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    اگر موت کے بعد زندگی نہ ہوتی تو شاید میں دنیا کا بد ترین شخص ہوتا۔
  13. عبداللہ امانت محمدی

    تفسیر:٩٢۔١ یہ ان کے انکار اور عناد کی ایک اور دلیل ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام آیات کی وضاحت...

    تفسیر:٩٢۔١ یہ ان کے انکار اور عناد کی ایک اور دلیل ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام آیات کی وضاحت اور دلیل کی بات لے کر آئے کہ وہ اللہ کے رسول ہیں اور یہ کہ معبود اللہ تعالٰی ہی ہے، لیکن تم نے اسکے باوجود حضرت موسیٰ علیہ السلام کو بھی تنگ کیا اور اللہ واحد کو چھوڑ کر بچھڑے کو معبود بنا لیا۔
  14. عبداللہ امانت محمدی

    تمہارے پاس تو موسیٰ یہی دلیلیں لے کر آئے لیکن تم نے پھر بھی بچھڑا پوجا (١) تم ہو ہی...

    تمہارے پاس تو موسیٰ یہی دلیلیں لے کر آئے لیکن تم نے پھر بھی بچھڑا پوجا (١) تم ہو ہی ظالم،(البقرۃ:92)۔
  15. عبداللہ امانت محمدی

    تفسیر:٩١۔١ یعنی تورات پر ہم ایمان رکھتے ہیں یعنی اس کے بعد ہمیں قرآن پر ایمان لانے کی ضرورت نہیں...

    تفسیر:٩١۔١ یعنی تورات پر ہم ایمان رکھتے ہیں یعنی اس کے بعد ہمیں قرآن پر ایمان لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ٩١۔٢ یعنی تمہارا تورات پر دعویٰ ایمان بھی صحیح نہیں ہے۔ اگر تورات پر تمہارا ایمان ہوتا تو انبیاء علیہم السلام کو تم قتل نہ کرتے۔ اس سے معلوم ہوا کہ اب بھی تمہارا انکار محض حسد اور عناد پر مبنی ہے۔
  16. عبداللہ امانت محمدی

    ترجمہ:اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی کتاب پر ایمان لاؤ تو کہہ دیتے ہیں کہ...

    ترجمہ:اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی کتاب پر ایمان لاؤ تو کہہ دیتے ہیں کہ جو ہم پر اتاری گئی اس پر ہمارا ایمان ہے (١) حالانکہ اس کے بعد والی کے ساتھ جو ان کی کتاب کی تصدیق کرنے والی ہے، کفر کرتے ہیں، اچھا ان سے یہ تو دریافت کریں اگر تمہارا ایمان پہلی کتابوں پر ہے تو پھر تم...
  17. عبداللہ امانت محمدی

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 91 کا ترجمہ اور تفسیر ہے۔

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 91 کا ترجمہ اور تفسیر ہے۔
  18. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    bilal260 ، نایاب ، تجمل حسین
  19. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    صدقہ امیر بننے کا شارٹ کٹ راستہ ہے۔
Top