نتائج تلاش

  1. عبداللہ امانت محمدی

    فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر)

    اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ Ć۝ۭ ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں (۱)۔ ف۱ عبادت کے معنی ہیں کسی کی رضا کے لیے انتہائی عاجزی اور کمال خشوع کا اظہار اور بقول ابن کثیر شریعت میں کمال محبت خضوع اور خوف کے مجموعے کا نام ہے، یعنی جس ذات کے ساتھ محبت بھی ہو اس...
  2. عبداللہ امانت محمدی

    جو واقعات سے نہیں سیکھتے وہ غافل ہیں اور تجربات سے نہیں سیکھتے وہ جاہل ہیں۔

    جو واقعات سے نہیں سیکھتے وہ غافل ہیں اور تجربات سے نہیں سیکھتے وہ جاہل ہیں۔
  3. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    جو واقعات سے نہیں سیکھتے وہ غافل ہیں اور تجربات سے نہیں سیکھتے وہ جاہل ہیں۔
  4. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف نو وارد

    السلام علیکم خوش آمدید
  5. عبداللہ امانت محمدی

    فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر)

    مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ Ǽ۝ۭ بدلے کے دن (یعنی قیامت کا) مالک ہے (١) ف۱دنیا میں بھی اگرچہ کیئے کی سزا کا سلسلہ ایک حد تک جاری رہتا ہے تاہم اس کا مکمل ظہور آخرت میں ہوگا اور اللہ تعالٰی ہر شخص کو اس کے اچھے یا برے اعمال کے مطابق مکمل جزا یا سزا دے گا۔ اور صرف اللہ تعالٰی ہی ہوگا اللہ تعالٰی اس...
  6. عبداللہ امانت محمدی

    فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر)

    الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ Ą۝ۙ بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا (١)۔ ف۱ رحمن بروز فعلان اور رحیم بروزن فعیل ہے ۔ دونوں مبالغے کے صیغے ہیں ۔ جن میں کثرت اور دوام کا مفہوم پایا جاتا ہے ۔ یعنی اللہ تعالٰی بہت رحم کرنے والا ہے اور اس کی یہ صفت دیگر صفات کی طرح دائمی ہے۔ بعض علماء کہتے ہیں رحمٰن میں...
  7. عبداللہ امانت محمدی

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و براکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و براکاتہ
  8. عبداللہ امانت محمدی

    فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر)

    اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ Ǻ۝ۙ سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں (۱) جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے (۲) ف۱ اَلْحَمْدُ میں ' ال ' مخصوص کے لئے ہے یعنی تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں یا اس کے لئے خاص ہیں کیونکہ تعریف کا اصل مستحق اور سزاوار صرف اللہ تعالٰی ہے۔ کسی کے اندر کوئی...
  9. عبداللہ امانت محمدی

    پہلی بات ہر عالم، طالب علم ہوتا ہے۔ دوسری بات میں نے یہ نہیں لکھا کہ عالم ہوتا ہے بلکہ لکھا ہے...

    پہلی بات ہر عالم، طالب علم ہوتا ہے۔ دوسری بات میں نے یہ نہیں لکھا کہ عالم ہوتا ہے بلکہ لکھا ہے کہ کہلاتا ہے۔
  10. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    حوصلہ افزائی اور حوصلہ شکنی سے انسان اپنی منزل کے لیے مزید محنت کرتا ہے۔
  11. عبداللہ امانت محمدی

    تبصرے ۔فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر) از عبداللہ امانت محمدی

    جزاک اللہ خیرا بھائی جان کہ آپ نے تبصروں کے لیے علیحدہ تھریڈ بنا کر تمام تبصرے وہاں منتقل کر دیئے۔
  12. عبداللہ امانت محمدی

    تبصرے ۔فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر) از عبداللہ امانت محمدی

    محمد وارث بھائی کمنٹس کس طرح بند ہو سکتے ہیں؟ اگر یہ آپ کے اختیار میں ہے تو مہربانی فرما کر اس لڑی میں کمنٹس بند فرما دیجئے۔
  13. عبداللہ امانت محمدی

    تبصرے ۔فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر) از عبداللہ امانت محمدی

    ویسے میرا ارادہ اختلافات کو ہوا دینا نہیں تھا البتہ آئندہ سے مزید خیال کروں گا کیونکہ قرآن سب کا ایک ہے لہذا تفسیر بھی ایسی ہی ہونی چاہیے جس سے کسی کا دل نہ دکھے، باقی الاماشاءاللہ۔
  14. عبداللہ امانت محمدی

    علم پھیلانے والا طالب علم، عالم کہلاتا ہے۔

    علم پھیلانے والا طالب علم، عالم کہلاتا ہے۔
  15. عبداللہ امانت محمدی

    پسندیدہ سورت؟

    آپ کے لیے یہ لڑی فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/فہم-قرآن-ترجمہ-و-تفسیر.88236/
  16. عبداللہ امانت محمدی

    فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر)

    (سورة الفاتحة ۔ سورۃ نمبر ۱ ۔ تعداد آیات ۷) بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۝ شروع کرتا ہوں میں اللہ تعالٰی کے نام سے جو نہایت مہربان بڑا رحم والا ہے سورہ الفاتحہ قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت ہے جس کی احادیث میں بڑی فضیلت آئی ہے فاتحہ کے معنی آغاز اور ابتداء کے ہیں ۔ اس لئے اسے الفاتحہ...
  17. عبداللہ امانت محمدی

    فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر)

    یہ لڑی شروع کرنے کا مقصد ہے کہ "وقتاً فوقتاً آیت اور اسکا ترجمہ و تفسیرلکھوں گا جس سے ہمیں پتا چلے گا کہ اللہ تعالیٰ ہم سے کیا کہہ رہے ہیں۔" الحمداللہ!میں کیفیت نامہ میں ترجمہ و تفسیر لکھا کرتا تھا لیکن اس میں 140حروف سے زیادہ حرف نہیں لکھ سکتے اور تبصرہ بھی 400حروف تک محدود تھا جس وجہ سے وقت...
  18. عبداللہ امانت محمدی

    آپ کے پاس یہ سوفٹ ویئر پڑا ہے تو مجھے بھی میل کر دیں۔ aa.muhammadi17@gmail.com

    آپ کے پاس یہ سوفٹ ویئر پڑا ہے تو مجھے بھی میل کر دیں۔ aa.muhammadi17@gmail.com
  19. عبداللہ امانت محمدی

    آپ سے یہودی اور نصاریٰ ہرگز راضی نہیں ہوں گے جب تک کہ آپ ان کے مذہب کے تابع نہ بن جائیں (١) آپ...

    آپ سے یہودی اور نصاریٰ ہرگز راضی نہیں ہوں گے جب تک کہ آپ ان کے مذہب کے تابع نہ بن جائیں (١) آپ کہہ دیجئے کہ اللہ کی ہدایت ہی ہدایت ہے (٢) اور اگر آپ نے باوجود اپنے پاس علم آ جانے کے، پھر ان کی خواہشوں کی پیروی کی تو اللہ کے پاس آپ کا نہ تو کوئی ولی ہوگا اور نہ مددگار (٣)
Top