نتائج تلاش

  1. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    خوش نصیب لوگ ہی سالوں میں صدیوں جتنا کام کرتے ہیں۔
  2. عبداللہ امانت محمدی

    لباس کا المیہ

    جزاک اللہ خیرا
  3. عبداللہ امانت محمدی

    ایسے لوگوں کو خوف کھاتے ہوئے ہی اس میں جانا چاہیے (٣) ان کے لئے دنیا میں بھی رسوائی ہے اور آخرت...

    ایسے لوگوں کو خوف کھاتے ہوئے ہی اس میں جانا چاہیے (٣) ان کے لئے دنیا میں بھی رسوائی ہے اور آخرت میں بھی بڑا عذاب ہے،(البقرۃ:114)۔
  4. عبداللہ امانت محمدی

    اس شخص سےبڑھ کر ظالم کون ہےجو اللہ تعالٰی کی مسجدوں میں اللہ تعالٰی کےذکر کئےجانےکو روکےانکی...

    اس شخص سےبڑھ کر ظالم کون ہےجو اللہ تعالٰی کی مسجدوں میں اللہ تعالٰی کےذکر کئےجانےکو روکےانکی بربادی کی کوشش کرے(آیت بقیہ ترجمہ تبصرے میں ہے)
  5. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف بندہ نا چیز اجاز ت چاہتا ہے

    پہلی بات میں نے موقع کی مطابق بات کی تھی۔ دوسری بات میں نے قاری کی خوشی یا ناگواری کے لیے بات نہیں کی بلکہ اللہ پاک کی رضا کے لیے کی ہے۔
  6. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف بندہ نا چیز اجاز ت چاہتا ہے

    میری زندگی کا مقصد ہی صرف اللہ تعالیٰ کی طرف بلانا ہے۔
  7. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف بندہ نا چیز اجاز ت چاہتا ہے

    زیک اور arifkarim صاحب اس میں آپ کس بات سے غیر متفق ہیں اور کیوں مضحکہ خیز قرار دیا ہے؟ اگر تو آپ اللہ پاک کے حکم:"اور جب تمہیں سلام کیا جائے تو تم اس سے اچھا جواب دو یا انہی الفاظ کو لوٹا دو ، بے شبہ اللہ تعالیٰ ہر چیز کا حساب لینے والا ہے ‘‘ ، ( النساء : ۸۶ ) ، سے غیر متفق ہیں تو پھر آپ کو...
  8. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف بندہ نا چیز اجاز ت چاہتا ہے

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
  9. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف بندہ نا چیز اجاز ت چاہتا ہے

    رب رحمن فرماتے ہیں : ’’ اور جب تمہیں سلام کیا جائے تو تم اس سے اچھا جواب دو یا انہی الفاظ کو لوٹا دو ، بے شبہ اللہ تعالیٰ ہر چیز کا حساب لینے والا ہے ‘‘ ، ( النساء : ۸۶ ) ۔ یعنی احسان اللہ بھائی نے السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ کہا تھا آپ کو کہنا چاہیے تھا: وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
  10. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف بندہ نا چیز اجاز ت چاہتا ہے

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته! خوش آمدید
  11. عبداللہ امانت محمدی

    یہود کہتے ہیں کہ نصرانی حق پر نہیں (١) اور نصرانی کہتے ہیں کہ یہودی حق پر نہیں، حالانکہ یہ سب...

    یہود کہتے ہیں کہ نصرانی حق پر نہیں (١) اور نصرانی کہتے ہیں کہ یہودی حق پر نہیں، حالانکہ یہ سب لوگ تورات پڑھتے ہیں۔ اسی طرح ان ہی جیسی بات بےعلم بھی کہتے ہیں (٢) قیامت کے دن اللہ ان کے اس اختلاف کا فیصلہ ان کے درمیان کر دے گا۔
  12. عبداللہ امانت محمدی

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 113 کا ترجمہ ہے۔

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 113 کا ترجمہ ہے۔
  13. عبداللہ امانت محمدی

    سنو جو بھی اپنے آپ کو خلوص کے ساتھ اللہ کے سامنے جھکا دے۔ بیشک اسے اس کا رب پورا بدلہ دے گا، اس...

    سنو جو بھی اپنے آپ کو خلوص کے ساتھ اللہ کے سامنے جھکا دے۔ بیشک اسے اس کا رب پورا بدلہ دے گا، اس پر نہ تو کوئی خوف ہوگا، نہ غم اور اداسی۔
  14. عبداللہ امانت محمدی

    میرا خیال ہے آپ نے آیت صحیح طرح پڑھنے سے پہلے ہی تبصرہ کر دیا ہے۔ کیونکہ آیت میں لکھا ہے یہ کہتے...

    میرا خیال ہے آپ نے آیت صحیح طرح پڑھنے سے پہلے ہی تبصرہ کر دیا ہے۔ کیونکہ آیت میں لکھا ہے یہ کہتے ہیں اور تم سچے ہوتو دلیل پیش کرو ۔ یہ سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 111 کا ترجمہ ہے۔
  15. عبداللہ امانت محمدی

    یہ کہتے ہیں کہ جنت میں یہود و نصاریٰ کے سوا اور کوئی نہ جائےگا، یہ صرف ان کی آرزوئیں ہیں، ان...

    یہ کہتے ہیں کہ جنت میں یہود و نصاریٰ کے سوا اور کوئی نہ جائےگا، یہ صرف ان کی آرزوئیں ہیں، ان سےکہو کہ اگر تم سچےہو تو کوئی دلیل تو پیش کرو ۔
  16. عبداللہ امانت محمدی

    تم نمازیں قائم رکھواورزکوۃدیتےرہاکرواورجوکچھ بھلائی تم اپنےلئےآگےبھیجوگےسب کچھ اللہ کےپاس...

    تم نمازیں قائم رکھواورزکوۃدیتےرہاکرواورجوکچھ بھلائی تم اپنےلئےآگےبھیجوگےسب کچھ اللہ کےپاس پالوگےبیشک اللہ تعالی تمہارےاعمال کوخوب دیکھ رہاہے
  17. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف میرا تعارف میری زبانی

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته خوش آمدید
  18. عبداللہ امانت محمدی

    ان اہل کتاب کے اکثر لوگ باوجود حق واضح ہو جانے کے محض حسد و بغض کی بنا پر تمہیں بھی ایمان سے ہٹا...

    ان اہل کتاب کے اکثر لوگ باوجود حق واضح ہو جانے کے محض حسد و بغض کی بنا پر تمہیں بھی ایمان سے ہٹا دینا چاہتے ہیں، تم بھی معاف کرو اور چھوڑو یہاں تک کہ اللہ تعالٰی اپنا حکم لائے۔ یقیناً اللہ تعالٰی ہرچیز پر قدرت رکھتا ہے۔
  19. عبداللہ امانت محمدی

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 109 کا ترجمہ ہے۔

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 109 کا ترجمہ ہے۔
Top