نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    اشفاق احمد اشفاق احمد کا سچ

    عمدہ نصیحت
  2. ابن رضا

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    خوش آمدید منصور صاحب
  3. ابن رضا

    تماشائی

    یہ عصرِ رواں کا ایک المیہ ہے۔ افسوس ناک۔
  4. ابن رضا

    عقلِ کامل مجھے ملے

    سر بالکل درست فرمایا آپ نے۔ اب شاعر جانے اور اس کی بحر۔۔۔کم از کم اب شاعر یہ شکوہ کرتا نظر نہیں آئے گا کہ کسی نے اس کے سوال کو قابلِ اعتنا نہیں سمجھا
  5. ابن رضا

    عقلِ کامل مجھے ملے

    اگر آپ کو یہ بحر اچھی لگے تو آپکے مطلع کی ایک مثال حاضر ہے (اگرچہ شعر دولخت ہے) کامل مثمن سالم متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن مجھے ایسی عقلِ کمال دو مجھے وہ جنوں کا خمار دو جسے کوئی خوفِ خزاں نہ ہو مجھے ایسی کوئی بہار دو
  6. ابن رضا

    عقلِ کامل مجھے ملے

    (ع) جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے (حسرت موہانی)
  7. ابن رضا

    عقلِ کامل مجھے ملے

    ویسے تو یہ بھی کہا جاتا ہے کہ پہلے پہل انسان کپڑے بھی نہیں پہنتے تھے مگر اب کیوں ایسا ضروری سمجھا جاتا ہے مہذب دنیا میں؟؟
  8. ابن رضا

    عقلِ کامل مجھے ملے

    تو گویا اب آپ پہلےاپنی کاوش کی بحر کی تفصیل جاری کریں گے۔ یا اس کو مانوس بحر میں ڈھال کر پیش کریں گے؟
  9. ابن رضا

    مرا یار مرا ہم نشینِ محفل قریب سے گزر گیا چپ کر کے

    اس کے لیے اپنی شاعری کو اصلاحِ سخن کے زمرے میں شائع کیا کریں تا کہ اساتذہ رائے دے سکیں
  10. ابن رضا

    آج کی بات

    آج میرے اصول جیت گئے مگر میں نے نبی (ص) کی سنت تحمل برداشت رواداری کو فراموش کر دیا
  11. ابن رضا

    مرا یار مرا ہم نشینِ محفل قریب سے گزر گیا چپ کر کے

    کیا خوب ہو جو آپ جہاںؔ صاحب بحروں کی سوجھ بوجھ لیں چپ کر کے (ازراہِ تفنن۔)
  12. ابن رضا

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    بہت خوب مگر یہ شوق تو گاؤں کی خواتین سے منسوب ہے نا؟؟
  13. ابن رضا

    مبارکباد ہمیں مبارک ہو کہ ہم سات ہزاری ہو گئے

    مبارک ہو جی آپ کو یہ منصبِ ہفت ہزاری
  14. ابن رضا

    بلا سود مالی معاونت

    قرض دہندہ قرض دار کو رقم دے کر کسی بھی قسم کا مشروط اضافی فائدہ چاہے تو یہ سود ہی ہوتا ہے ۔ واللہ اعلم
  15. ابن رضا

    نظم کا ایک بند

    کسی بھی نظم میں جو بحر یا افاعیل منتخب کیے جاتے انہی کی ہی پابندی کی جاتی ہے۔ تاہم کچھ بحور ایسی ضرورہیں جن کا خلط جائز شمار کیا جاتا ہے
  16. ابن رضا

    اصلاح درکار ہے

    بہت خوب ۔ بیتِ ثانی کے مصرع اولٰی میں "نہ" کو ہجائے بلند باندھا گیا ہے جب کہ یہ کوتاہ باندھا جاتا ہے اس طرف شاید سر الف عین کا دھیان نہیں گیا
Top