نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    سر پہ رکھے گا مرے دستِ اماں کتنی دیر

    نذرانہ ءِ تحسین قبول ہو محترم: لطف لیتے رہے ہم آپ کے شعروں سے ظہیر بار ہا بار انہیں پڑھ کے یہاں کتنی دیر نیز مقطع میں نشان کے نون کو غنہ کردیجیے
  2. ابن رضا

    فیض فیض احمد فیض ::::: نہ کسی پہ زخم عیاں کوئی، نہ کسی کو فکر رفوُ کی ہے ::::: Faiz Ahmad Faiz

    ٹائپو ہو سکتا ہے ۔ درود سے وزن جاتا رہتا ہے جبکہ ورد سے وزن پورا ہے
  3. ابن رضا

    جامِ جم کا ہے اب ہوا موسم !

    واہ واہ کیا شرح بیان کی ہے آپ نے بہت خوب:ROFLMAO:
  4. ابن رضا

    استادانِ گرامی کی خدمت میں ایک عرض

    محفل میں عروض کا ربط موجود ہے مینو میں وہاں مضامین کے سیکشن میں جائیں تو سب جوابات موجود ہیں http://www.aruuz.com/resources
  5. ابن رضا

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    بہت خوب کیا رِیا اور دھوکہ ہم معنی ہیں؟ یعنی بمطابق شرحِ شاعر ریا کو بطور دھوکا استعمال کیا گیا ہے۔ کیا میں درست سمجھا؟
  6. ابن رضا

    مبارکباد اکمل زیدی بھائی کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

    ہزار مراسلوں کی عدم موجودگی میں بھی مذکور مبارک باد موجود ہے پس تحقیق سے ثابت ہوا کہ آئندہ آنے والی عیدین کی مبارک باد پیشگی دینا بے جا نہ ہوگا۔:ROFLMAO: علاوہ ازیں دیگر تمام مبارکبادیں بھی دی جا سکتی ہیں:LOL:
  7. ابن رضا

    مبارکباد اکمل زیدی بھائی کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

    ارے دوستو سرہانے مطلب تکیے کی بات ہو رہی ہے یا سراہا سے سراہے جانے کی :p:p:p اور ایمان کی اساس ہی ہوتا یہ جملہ مگر اب کہ لگ رہا ہے کہ خوابِ خرگوش کی اساس ہے یہ جملہ :p:LOL: خیر جو بھی ہے زیدی صاحب آپ کو پیشگی چھوٹی اور بڑی دونوں عیدیں مبارک ہوں :p:LOL::ROFLMAO:
  8. ابن رضا

    بزم سجانے میں تو پل بھی نہیں لگتا - برائے اصلاح

    "اب ب زم" یہاں عیبِ تنافر ہے
  9. ابن رضا

    تعارف اور ہوں گے جو محفلوں میں خاموش آتے ہیں۔

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے ناصر صاحب
  10. ابن رضا

    جو ہم پہ گزری

    باقی سب تو ٹھیک ہے راحیل بھائی مگر ایک ضروری وضاحت درکار ہے وہ یہ ک آج کل بالخصوص کراچی ،لاہور اور راولپنڈی کی نہاری قابلِ بھروسہ ہرگز نہ ہے کیا پتا خر و کلب سے کب کوئی ہاتھ کر جائے اور کان و کان خبر بھی نہ ہو تاہم نذیربھائی نے یقینا" تسلی و تشفی کرا دی ہو گی۔ :LOL::LOL: کراچی اور جئے بھٹو کا...
  11. ابن رضا

    برائے اصلاح

    اچھی کاوش کے لیے بہت سی داد نور
  12. ابن رضا

    تنقید

    بہت عمدہ پیغام۔ ایسی تنقید کی ایک وجہ شاید یہ بھی ہو سکتی ہے کہ نقاد حضرات، قدامت پسندی ، دقیانوسی ، استحصال پسندی اور بلاتحقیق مذہبی شدت پسندی، سطحیت سے ایسے عاجز آچکے ہیں کہ اب خود دوسری ایکسٹریم سنبھال چکے ہیں۔ اس لیے بلخصوص ہر نووارد اور بالعموم پرانے شدت پسند جب اپنی سوچ کا پرچار کرتے ہوے...
  13. ابن رضا

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    سب مرد ایک جیسے ہوتے ہیں یہ بات تو تب کی جاتی ہے جب مذکور تحریر میں ایک سے زائد مردوں کے یکساں روئیے کی عکاسی کی جاتی، مگریہاں تو صرف ایک مرد اور ایک عورت کی بات ہو رہی ہے ؟؟؟ بات کچھ سمجھ نہیں آئی۔(n):sleep::sleep:
Top