نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    سارا سفر ہے کرب ِ مسلسل کی قید میں

    واہ بہت عمدہ جناب۔ بہت سی داد قبول فرمائیں
  2. ابن رضا

    چینی سائنس دان نے زلزلہ پروف بیڈ متعارف کروا دیا!

    کھانے کی ترسیل تو ہے اخراج کا بھی کوئی بند وبست ہے؟؟ یا قبض کی گولیاں رکھی ہیں فرسٹ ایڈ باکس میں؟
  3. ابن رضا

    اللہ تعالیٰ اور پیارے نبیﷺ کے بارے میں ہمارے ذاتی احساسات

    ہمارے ارادوں اور خواہشوں ،مصائب، عرضیوں اور دعاوں کی تکمیل یا ادھورا پن ہمیں اپنے رب کے ہونے کا احساس دلاتا ہے
  4. ابن رضا

    تعارف السلام علیکم - نیا مہمان

    خوش آمدید۔ بادام کسی اور کام کے لیے ہوتے ہیں اردو کے لیے تو آپ کو لکھنا چاہیے تھا کہ ایک کورے کاغذ پر عرقِ گلاب یا زعفران سے سات بار لفظ "اردو" لکھ کر ایک گلاس پانی میں حل کر کے نہار منہ پیا کریں سات جمعراتیں یہ عمل دہرانے سے آپ کی اردو پکی ہو جائے گی۔:p
  5. ابن رضا

    خدا سے زیادہ جراثیموں کا خوف

    صفائی نصف ایمان ہے
  6. ابن رضا

    تصحیح فرمائے۔

    صلاح کا ایک قاعدہ یہ بھی ہےکہ شعر کے الفاظ کو کم سے کم بدلا جائے۔ بقول سر الف عین ۔جب مشکلیں آسان ہو رہی ہیں تو منزلیں آسان کرنے کی کیا ضرورت ہے؟
  7. ابن رضا

    تصحیح فرمائے۔

    تشکر جناب
  8. ابن رضا

    تصحیح فرمائے۔

    منزلیں نہیں مشکلیں؟
  9. ابن رضا

    تعارف میں ہوں عاصمہ شہزادی

    خوش آمدید عاصمہ
  10. ابن رضا

    محبت

    ارے بھیا نہ یہ والے قابلَ واپسی ہیں نا وہ والے۔ یہ والے اس لیے کہ یہ اسی تناظر میں ہیں جس پوسٹ کا آپ نے ذکر کیا، اور وہ والے اس لیے نہیں کہ گرہ لگائیے کی لڑی میں آپ نے ایک کوشش کی تھی۔ آپ کی سابقہ کاوشیں میری نظر سے گزرتی رہی تھیں جن میں آپ کا اعتراف بھی موجود ہے کہ بحریں شحروں سے آپ نابلد ہیں...
  11. ابن رضا

    محبت

    اور اس لیے بھی کہ بحر شحر سے آپ کو بھی کوئی سر و کار نہیں :p
  12. ابن رضا

    بحر رمل مسدس محذوف۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت خوب ، بہت سی داد قبول فرمائیے
  13. ابن رضا

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    خوب کہا اسی لیے شاید صدرِ مملکت نے علما سے گزارش کی ہے کہ سود کو جائز قرار دینے کا کوئی رستہ نکالیں۔
Top