نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    بات اب ضبط سے باہر ہے، مجھے رونے دو

    جو سجاتا تھا گُلوں سے در و دیوار مرے اس کے ہاتھوں میں بھی خنجر ہے ، مجھے رونے دو یادِ رفتہ ہے، غمِ ہجر ہے، تنہائی ہے کس قدر تلخ یہ منظر ہے، مجھے رونے دو
  2. ابن رضا

    میری دسویں غزل۔بجلیوں کا وہی نشانہ ہے

    گویا آٹھویں کے بعد نویں میری ایک دسویں غزل (نویں کے بعد) یہ سب لاشعوری کیفیت ہے :)
  3. ابن رضا

    میری دسویں غزل۔بجلیوں کا وہی نشانہ ہے

    شاہ جی غزل کے عنوان میں ہمیں ریاضی بھی سکھا رہے ہیں کیا؟؟؟:p:):p
  4. ابن رضا

    بات اب ضبط سے باہر ہے، مجھے رونے دو

    پسند آوری توجہ اور اچھے مشوروں کے لیے بہت شکریہ۔ شاد رہیے
  5. ابن رضا

    برائے اصلاح ۴ مصرعے حاضر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کی محبت کا بہت شکریہ، میرے قلم کی یہ روانی اساتذہ کرام خصوصاً محترم آسی صاحب اور محترم الف عین صاحب کی بدولت ہے۔ اللہ کریم انہیں سلامت رکھے۔ آمین
  6. ابن رضا

    برائے اصلاح ۴ مصرعے حاضر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں ایک مبتدی ہوں دوست ۔ بطور ایک عام قاری جو محسوس کیا رائے دے دی
  7. ابن رضا

    برائے اصلاح ۴ مصرعے حاضر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کاشف صاحب اچھے خیالات کے لیے داد۔ انساں یا بشر کی حقارت یا کے لیے حقارت (مطلب یہاں کے لیے کا محل ہے) دوسرا مصرع دشمن اور عداوت دونوں ایک ہی بات ہیں یعنی تعقیدِ معنوی مطلب اگر کسی کی کوئی بات یا عمل برا لگتا ہو گا تو عداوت ہوگی تب ہی تو وہ دشمن کہلائے گا تیسرا مصرع زندہ کے ساتھ سے ایسے لگتا...
  8. ابن رضا

    ایک بیوی کے ساتھ جنت کے دو دروازے کھل جاتے ھیں

    بالکل سر الف عین نے جو بات بیان کی عنوان سے یہی لگتا ہے کہ سارے دروازے کھولنے ہیں تو چار کی اجازت اسی لیے دی گئی ہے۔ تفنن برطرف بہت اچھی اور چبھتی ہوئی تحریر۔ اعتدال کے ساتھ کام لیا جائے تو سبھی رشتے اپنی اپنی جگہ محترم ہیں
  9. ابن رضا

    بات اب ضبط سے باہر ہے، مجھے رونے دو

    پسندآوری کا شکریہ۔ شاد رہیے
  10. ابن رضا

    آخر نامہ

    بہت اچھی نظم ہے ماسوائے آخری لائن کے
  11. ابن رضا

    باقی نامہ

    جزاک اللہُ خیرا:)
  12. ابن رضا

    باقی نامہ

    بہت عمدہ کاوش کے لیے بہت سی داد۔ حسین رض کا نون ناطق بھی رہے تو چلے گا بلکہ زیادہ بہتر ہے
  13. ابن رضا

    آئسکریم فلیور میں چھپی ہے آپ کی شخصیت

    یہ خود کلامی ہے؟
  14. ابن رضا

    مصرا مکمل کر دیں عمر رواں کا حاصل

    دوسرا مصرع مکمل کرنا ہے یا شعر مکمل کرنا ہے؟
  15. ابن رضا

    محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی ۔

    درست فرمایا شاہ جی، سلامت رہیے
  16. ابن رضا

    محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی ۔

    پیاری بہن یہی میرا نکتہ تھا کہ بجائے ہم کہیں کہ یہ حرام ہے جب کہ اس کی حرمت کی کوئی سند نہ ہو تو ایسے قول سے اجتناب افضل ہے۔ تاہم یہ کہا جا سکتا ہے کہ میں اس کو بہتر نہیں سمجھتا یا جائز نہیں سمجھتا ۔ اور بس۔ کیوں کہ کسی بھی چیز کو حرام یا حلال کہنا خالص علمی معاملہ ہے واللہ اعلم۔ ویسے مجھے آپ...
  17. ابن رضا

    محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی ۔

    تو پھر اس جملے پر نظرثانی تو بنتی ہے نا!!!!؟؟؟؟
  18. ابن رضا

    محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی ۔

    آپ کا فرمان بجا اور مجھے توثیق میں ہرگز تامل نہیں کہ میرا بھی یہی موقف ہے مگر کیا دعاؤں کی تجارت حرام ہے؟؟
Top