محترم ہم خود ایک مبتدی ہیں اصنافِ نظم کی پہچان کے جو قاعدے سیکھے ان کے حساب سے آپ سے استفسار کر لیا اب آپ نے ہم سے ہی یکے بعد دیگرے کئی سوال پوچھ لیے۔۔۔ اب ہم ٹھہرے طفلِ مکتب تو پریشانی تو بنتی ہے۔ مزید براں یہ کہ غزل از خود ایک نظم ہی ہے تاہم غزل کی پہچان کے لیے سادہ سی بات سیکھی ہے کہ...