حضور فی الفور خاتمہ ء رِبا تو ہمارا مطالبہ ہے ہی نہیں۔ اسی لیے لکھا کہ جب سود سے پاک نعم البدل میسر ہو گا تب ہم بھی اس کو خوش آئند کہیں گے۔ البتہ انفرادی سطح پر اپنی رقوم کو سود پر دینا اور سود لینا یا کریڈٹ کارڈ اور بنک کے قرضہ جات اس کی ہم بطور مسلم حوصلہ شکنی کرتے رہیں تو قرانی احکام کی...