نتائج تلاش

  1. MughalS

    محفل کے جِن بھوت

    تین سو بھی زیادہ ہی ہو گئے ۔
  2. MughalS

    مبارکباد محمد سعد ہوئے گولڈ میڈلسٹ!

    بہت بہت مبارک ہو بھئی،،،، اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
  3. MughalS

    ٹی وی ڈرامہ کے لئے گائی گئی شاعری

    2006 میں آپ کونسی جماعت میں تھے؟
  4. MughalS

    متفرق پائیتھون اسکرپٹ میں مدد درکار

    دیارِ غیر میں وقت کی کمی کی وجہ سے اس طرف دھیان اب کم ہی رہتا ہے۔ بہت سارے ایسے کورس آئے کہ کافی عرصے سے جن کا شدت سے انتظار تھا۔ لیکن مصروفیت کی وجہ سے شرکت نہ کر سکا۔
  5. MughalS

    متفرق پائیتھون اسکرپٹ میں مدد درکار

    کونسا کورس شروع ہونے والا ہے؟ ربط دیجئے گا۔
  6. MughalS

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    بریکنگ بیڈ کا سنائیں کوئی دیکھ رہا ہے؟؟؟ اس کا بھی آخری سیزن کی آخری اقساط چل رہی ہیں ۔۔۔ Breaking BAD
  7. MughalS

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اور میں نے ایک قسط بھی پوری نہیں دیکھی :D بیکار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. MughalS

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    جناب لنک ذرا ادھر بھی دے دیں :)
  9. MughalS

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔ لیکن ایک تھی ڈائن پھر بھی عاشقی ٹو سے کافی زیادہ بہتر تھی۔۔۔ اختتام کے علاوہ۔ ڈائن کا اختتام بےکار ترین تھا۔
  10. MughalS

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    سیف شادی کر کے پاگل ہو گیا ہے :ڈ :ROFLMAO:
  11. MughalS

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اچھی فلم ہے۔ 2 سے تو اچھی ہی ہے۔ کہانی بس ٹھیک ہی تھی باقی ایکشن وغیرہ فٹ تھا۔۔ :)
  12. MughalS

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    سُٹو فیر اوتھے ای :)
  13. MughalS

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ادھر بھی پھینکیں جناب ۔۔۔۔۔ :angel:
  14. MughalS

    لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ۔۔پاکستان بھر میں پریشانی کا باعث۔۔

    21 سے 22 گھنٹے ہو رہی ہے آپ کے قریب ہی۔
  15. MughalS

    جلال الدین بن خوارزم شاہ

    فقیر کو قتل کیا گیا تھا یا کہ ہلاکو خاں کا سفیر تھا؟
  16. MughalS

    جلال الدین بن خوارزم شاہ

    جی ہلاکو خان ہی کو شکست دی تھی ۔ تصحیح کا شکریہ۔
  17. MughalS

    جلال الدین بن خوارزم شاہ

    اسلامُ علیکم زبردست ۔ جناب اگر مصر کے حکمران بیبرس ( جس نے چنگیز خاں کو شکست دی تھی) کے بارے میں بھی کچھ معلومات فراہم کردیں تو آپ کا ممنون رہوں گا :)
Top