کیونکہ ۔ int ویلیو کو quote کے بغیر لکھتے ہیں اور سٹرنگ کو quote میں ۔ یہاں پر ہم int کو str میں تبدیل کر رہیں ہیں۔ اس لئے اندر ویلیو quote کے بغیر آئے گی اور بعد میں فنکشن کے عمل ہونے کے بعد ہمیں نتیجہ سٹرنگ میں ملے گا جو کہ quote میں لکھا جائے گا۔
یہاں اُلٹ اس لئے ہے کہ یہاں ہم ایک سٹرنگ...