پھر وہی عطار کا لونڈا
میر کیا سادے ہیں، بیمار ہوئے جس کے سبب
اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں
دوستوں کی محفل بھی عجب ہوتی ہے، معصومانہ گفتگو بھی بیہودہ رنگ لےلیتی ہے، میر صاحب تو سادگی میں عطار کے لونڈے کا ذکر کر گئے، مگر ہم جنسیت پرست انھیں اپنا گرو بنانے پر تلے بیٹھے ہیں، کوئی صاحب دور کی...