١٣ ویں صدی ہجری کے اوائل میں حجاز کے سیاسی حالات ، نے پلٹا کھایا اور جنت البقیع بھی ان کی زد سے محفوظ نہ رہ سکی، اس وقت جزیرہ نمائے عرب میں ترکی کی سطلنت عثمانیہ قائم تھی جس میں شام ، عراق ،اردن اور فلسطین بھی شامل تھے۔
نجد میں محمد بن عبدالوہاب نامی شخص پیدا ہوا، اس نے حنبلی نظریات کو قبول کیا...