روٹ کس کا؟
نلتر کا یا راما کا؟
راما جانے کے لئے تو رائیکوٹ پل سے کچھ آگے استور والی سڑک پہ مڑ جائیں گے اور استور پہنچ کر راما کی راہ لیں گے۔ میری رائے میں راما ایسی جگہ نہیں ہے کہ صرف اس کی زیارت کے لئے پلان بنایا جائے۔ یہ کسی پروگرام کا ضمنی حصہ ہو سکتا ہے۔
میں نلتر اور راما میں سے نلتر کو...