نتائج تلاش

  1. یاز

    تنزانیہ سفاری

    ہم بھی لڑی کے نگراں ٹھہرے!
  2. یاز

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    ممنون و مشکور ہوں غدیر زھرا
  3. یاز

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    بہت شکریہ ام اویس
  4. یاز

    جنوبی افریقہ کا دورہ سری لنکا

    لنکن فینز کو مبارکباد وغیرہ۔
  5. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بہت ہی متوازن قسم کا حلقہ ہے۔ عروض پہ بنایا گیا ہے کیا؟
  6. یاز

    جلد 3 ملین کا ہدف گننا شروع کریں گے۔

    جلد 3 ملین کا ہدف گننا شروع کریں گے۔
  7. یاز

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    سب محفلین اور انتظامیہ کو بہت بہت مبارک باد۔
  8. یاز

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    ریورس گیئر لگانا پڑے گا۔ یا وقت کا پہیہ الٹا گھما لیں؟
  9. یاز

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    ریورس گیئر لگانا پڑے گا۔ یا وقت کا پہیہ الٹا گھما لیں؟
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    2000001ویں مراسلے نے بھی مبارک باد بھیجی ہے، اس پیغام کے ساتھ کہ میں بھی آیا ہی چاہتا ہوں۔
  11. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    غالباً صبح شام ملا کر سات سال۔
  12. یاز

    اقوال زریں جنریٹر

    سوشل میڈیا پہ ارسال کردہ اقوالِ زریں میں یہ ہمیں کافی دلچسپ اور برمحل لگے۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    یہ مناسب رہے گا۔ ویسے بھی شربتِ دیدار اور حسرتِ دیدار ہم وزن معلوم پڑتے ہیں۔
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    تو کیا "بھرا ہوا" شربت ہونا چاہئے؟
  15. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فرخ سلیم صاحب کے کیا کہنے جی! ان کی ریاضی کے مطابق تو اگر اینٹی الرجی وغیرہ بنانے کی بجائے ساری ایفیڈرین کو اسی نرخ پہ بیچ دیا جائے تو سارے ڈیم بن جائیں اور کافی پیسے بچ بھی جائیں۔
Top