نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    عزت سے جانے والے اے پاکستاں نہیں ہم

    لگتا ہے کہ سلمان تاثیر نے جو ریٹائرڈ جرنلوں کے بارے‌ میں کہا ہے کہ وہ جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں۔۔۔ خدا کرے یہ نوک پرویز مشرف کو لگ جائے۔
  2. راسخ کشمیری

    اوبامہ جیت گیا

    (۱)‌ اسلام کی بات شانتی ہی کی بات ہے سو کرنے میں کیا حرج ہے۔ (۲) ‌سیاست اسلام کا جزو ہے (۲)‌ چلو اسلام کی بات کی تو موضوع سے نسبت بن جاتی ہے لیکن آپ کے کمنٹ کو کسی بھی نسبت سے موضوع سے نہیں جوڑا جا سکتا۔
  3. راسخ کشمیری

    اوبامہ جیت گیا

    (۱‌)‌ ہمت علی نیک خواہش ہے۔ اور اچھی بھی ہے۔ آپکی باتوں پر دوستوں نے نکتہ چینی بھی کی ہے۔ دل چھوٹا نہ کرو۔ خدا کے‌ نزدیک کوئی کام مشکل نہیں۔ بحیثیت مسلمان اور اسلام کا دینِ حق ہونا اس لحاظ سے ہم تمام عالم کے خیر خواہ ہیں کہ وہ راہ حق پر آئیں۔ دیکھو غیر مسلم جتنے بھی ہیں دنیا میں اکثر...
  4. راسخ کشمیری

    ان شاء اللہ .......

    جزاک اللہ خیر محمد بھائی لیکن چونکہ ان شاء اللہ عربی سے ماخوذ ہے اس لئے سلاست اور صحت اسی میں ہے کہ اسے ویسے ہی تحریر کیا جائے جیسے اصل لغت میں‌ ہے۔ آپ کی باتوں پر اعتراضا نہیں۔ لیکن اچھا ان شاء اللہ ہی لگتا ہے شکریہ :)
  5. راسخ کشمیری

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    مدینہ سے سلام محبت
  6. راسخ کشمیری

    اوبامہ جیت گیا

    اب میری اس بات پر نئی بحث نہ کی جائے اور یہ بھی الزام نہ لگایا جائے کہ میں عورت اور عورت کے کام کے خلاف ہوں تین علیحدہ مضمون ہیں عورت عورت کا کام کرنا عورت کی سربراہی
  7. راسخ کشمیری

    اوبامہ جیت گیا

    کیا ہوگا جب تک مسلمان ہوش کے ناخن نہیں لیتے متحد نہیں ہوتے دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات نہیں کرتے اپنے مفادات مقدم نہیں کرتے تب تک امریکہ سے امریکہ کے کسی بھی صدر ودر سے کوئی امید خیر نہ رکھو اسلامک نقطہ نظر سے میں تو کہتا ہوں کہ ہیلاری کلنٹن آئے۔ تاکہ امریکہ سے...
  8. راسخ کشمیری

    جریدہ دار العلوم

    جزاك الله خير
  9. راسخ کشمیری

    پرویز مشرف کے‌ لئے تحفہ

    عارف کریم اور فرضی وقت نکال کر دیکھنے کا شکریہ
  10. راسخ کشمیری

    انصار برنی ، بھارت سے ڈیپورٹ !

    قومی (زیرو) ثابت ہوا حقوق حقوق اپنے وطن میں جن کے‌ حقوق سلب کئے جا رہے تھے انکا خیال نہ آیا غیروں کو خوش کرنے کے‌ لئے بھاگم بھاگ کرتا تھا لو مل گیا صلہ
  11. راسخ کشمیری

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    مشرف اور اس جیسے ہر غدار کو عوامی عدالت میں لاکر سرِ‌ عام کوڑے لگنے چاہئیں۔ اور سزائے موت دے‌ دینی چاہئے۔ یہ کون لوگ ہوتے ہیں پاکستان اور پاکستانیوں‌ کی قسمت سے کھیلنے والے۔ جو لوگ‌پاکستان کو اس حالت میں دیکھنے کے‌ بعد بھی دلیلیں مانگتیں ہیں انہیں سلام
  12. راسخ کشمیری

    عمران خان

    ہر دھوکے باز کو اسکا کیا بھگتنا پڑے گا ایک منصف کا انتظار ہے بس
  13. راسخ کشمیری

    امریکہ کے نام!

    آج ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام (میرے مطابق) میں کافی پول کھلے ہیں۔ صدر مشرف بالکل ننگا ہوکر رہ گئے ہیں۔ تنزلی کے‌آثار دیکھ رہا ہوں۔
  14. راسخ کشمیری

    امریکہ کے نام!

    ظلم (امریکہ) کا انجام ویسا ہی ہوگا جیسے اس نے کیا۔ کوئی بھی خود دار شخص امریکہ کو قابل قبول نہیں۔ حریت کا نعرہ لگانے والا سب سے‌بڑا ظالم اور قید کرنے‌ والا ہے۔ ایک دن اپنے کئے کا ضرور مزہ چکھیں گے۔ تاریخ گواہ ہے ظالم اپنی موت آپ مرتا ہے امریکہ کے نغموں پر گنگنانے والے اپنے‌ اندر خودی...
  15. راسخ کشمیری

    پرویز مشرف کے‌ لئے تحفہ

    السلام علیکم میں نے ایک کلپ تیار کیا تھا۔ جس کے‌بارے میں نے یہاں پر سوال بھی پوسٹ کیا تھا۔ مہربانی عارف کریم بھائی کی جنہوں نے میری رہنمائی کی۔ یہ ایک نظم ہے جو میں نے‌ آخری انتخابات کے موقع پر لکھی تھی۔ کچھ نصیحت کچھ طنز شامل ہے۔ لیکن حقیقت سے بھر پور۔ ہم لوگ جن کے ہاتھ میں کچھ نہیں...
  16. راسخ کشمیری

    یوٹیوب

    میں نے‌ ایک زڈیو کلپ بنایا تھا جو ۳ منٹ کا ہے۔ اسے جب میں‌ کسی بھی فارمیٹ میں اپلوڈ کرتا ہوں تو نتیجۃ صرف ۱۲ یا ۲۲ سیکنڈ ظاہر کرتا ہے باقی سب کٹا ہوا ہوتا ہے۔ یہ کیا چکر ہے؟ میں بار بار اپلوڈ‌ کرکے بے حال ہو رہا ہوں لیکن بات نہیں‌ بن رہی کوئی حل؟
  17. راسخ کشمیری

    یوٹیوب

    عارف کچھ ذاتی مصروفیت کی بنا پر نہیں آ رہا تھا معلومات شئیر کرنے کا شکریہ ٹرائی کرتا ہوں
  18. راسخ کشمیری

    ! آج قرآنی فانٹ !

    عارف آپ خوش بخت ہو کہ آپ کو یہ ہنر آتا ہے۔ اور اس کے ذریعے آپ قرآن اور خلق کی خدمت کر رہے ہیں۔ آپکو احسن بدلہ خدا کی ذات ہی دے سکتی ہے۔ اور بندہ بھی مدینہ سے دعا گو ہے کہ خدا باری تعالی آپکو کامیابی اور ترقی عطا کرے۔ آمین ثم آمین۔
  19. راسخ کشمیری

    یوٹیوب

    سب دوستوں کا دل وجان سے شکریہ سوال: اگر ویڈیو کلپ بنانا ہو تو کس فارمیٹ میں بنانا چاہئے تاکہ کم سے کم میگا بائٹ یوز ہوں؟ اور Flv میں کنورٹ کرنے کے لئے کوئی پروگرام؟
Top