ظلم (امریکہ) کا انجام ویسا ہی ہوگا جیسے اس نے کیا۔ کوئی بھی خود دار شخص امریکہ کو قابل قبول نہیں۔ حریت کا نعرہ لگانے والا سب سےبڑا ظالم اور قید کرنے والا ہے۔
ایک دن اپنے کئے کا ضرور مزہ چکھیں گے۔
تاریخ گواہ ہے ظالم اپنی موت آپ مرتا ہے
امریکہ کے نغموں پر گنگنانے والے اپنے اندر خودی...