آپ کاپی پیسٹ نہ کریں فائل اکسپورٹ کرکے دیکھیں EPS فورمیٹ میں
نیز اگر آپ کے پاس ٲڈوبی الیسٹریٹر ہو تو میرے خیال میں وہ کورل ڈرا سے بہتر ہے۔
ان پیج ہی سے EPS فائل بنائیں اور بآسانی ٲڈوبی الیسٹریٹر میں کھول لیں کوئی کھچ کھچ نہیں ہوگی
میرے خیال میں پاکستان میں زیادہ تر کورل ڈرا ہی استعمال ہوتا...