نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    یوٹیوب

    السلام علیکم یوٹیوب پر کلپ اپلوڈ کرنا ہو تو کس فارمیٹ میں ہونا چاہیے کلپ؟ شکریہ
  2. راسخ کشمیری

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    نبیل میں آپکو ان باتوں سے اعلی سمجھتا تھا۔ خیر میں بھی لغویات کا جواب نہیں دے سکتا۔ بس اتنی سی بات عرض ہے کہ نبی نبوت اور سیاسی ایشو علیحدہ علیحدہ ہیں۔ اور صد افسوس کے‌آپ ہر جواب میں طنز فرماتے ہیں۔ پڑھے لکھوں کو یہ باتیں زیب نہیں دیتیں۔ آپکی محفل آپکو مبارک والسلام
  3. راسخ کشمیری

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    (۱)‌ جب یہ کام محفل پر میں ہی کر رہا ہوں تو اشارہ بھی میری ہی طرف ہے۔ اس میں بلا وجہ والی بات عقل سے بالاتر ہے۔ (۲) کوئی بھی مسلمان چاہے عام ہو یا خاص وہ اس بات کی جرٲت کر ہی نہیں سکتا کہ اپنے نبی کے‌ بارے میں گستاخی کرے۔ وہ کون سے مسلمان ہیں‌ جنہوں نے گستاخی کی؟ اور اگر کی تو وہ مسلمان...
  4. راسخ کشمیری

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    او اس ضمن میں طنز کا عنصر کار فرما تھا۔ سب ہی نام لیوا ہیں میری یا آپ کی اس میں کوئی خصوصیت نہیں۔ بات علم پر عمل کرنے کی ہے۔ جتنی بھی باتیں لکھتا ہوں آپ ہی کے کہے ہوئے کا رد عمل ہے۔ آپ درست رویہ اختیار کریں تو کوئی ری ایکشن نہ ہو اور تیسری بار عرض ہے کہ مقالہ کی روح اور پہچان آپ کے...
  5. راسخ کشمیری

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    ڈرامہ ڈرامہ نگار: الطاف حسین۔
  6. راسخ کشمیری

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    جی محسن آپکی بات اور موقف سمجھتا ہوں۔ نیز قانون کا غلط استعمال بیحد غلط بات ہے۔ ہمارے ملک میں جو اقلیتیں ہیں ان سے رواداری اور پیار ومحبت سے‌ پیش آنا چاہئے جب تک وہ سازشیں نہ کریں
  7. راسخ کشمیری

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    (۱)‌ آپ شوق سے اپنی طنز جاری رکھیں۔ (۲) اور چونکہ ہمارے‌ شوق کی نسبت ہمارے نبی علیہ الصلاۃ والسلام سے‌ ہے اس لئے بصد شوق واحترام اپنا کام جاری رکھوں‌ گا۔ (۳) اور میں مکرر کہتا ہوں کہ جب تک آپکو یہ علم نہ ہو جائے کہ کس انداز میں مقالہ لکھا جارہا ہے تب تک آپ اپنا تبصرہ کرنے کے حقدار نہیں۔...
  8. راسخ کشمیری

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    محسن تمہارے لئے مدینہ سے دعا ہے پاس ہوتے تو تمہارا سر چوم لیتا
  9. راسخ کشمیری

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    نبیل! طنز مبارک ہو۔ (۱) اور عرض ہے کہ تاریخ گستاخان نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اٹھاکر دیکھ لیجئے۔ گستاخان کو جانوروں نے بھی بحکم خداوندی نہیں چھوڑا۔ بالمقابل صحابہ کی رہنمائی کرنے میں شیر کا واقعہ بھی آتا ہے۔ (۲) کاش اس طنز سے قبل آپ یہ بھی جان لیتے کے معنی شخص کس انداز میں مقالہ...
  10. راسخ کشمیری

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    ایک قلم اور ایک کاغذ ۔ ۔ اور خاموش سی صورت :grin:
  11. راسخ کشمیری

    کراچی میں ہنگامے شروع

    یہ تو ہونا ہی تھا۔ امریکیوں کے تیور بتا رہے تھے۔ اور وہ باتیں کہاں گئیں ایم کیو ایم والوں کی؟ کیا آپ سمجھتے‌ ہیں کہ زرداری نے غلطی کی ہے ان سے اتحاد کرکے؟ اب کیا ہوگا :(
  12. راسخ کشمیری

    شیر افگن نیازی پر حملہ

    باسم میں‌ اسے سازش محسوس کر رہا ہوں
  13. راسخ کشمیری

    شیر افگن نیازی پر حملہ

    جنہوں نے پرسوں اور کل ارباب رحیم پر حملہ کیا اور جنہوں نے‌ آج بدتمیزی کی شیرافگن نیازی کے ‌ساتھ انہیں الٹا لٹکاکر سرِ‌ عام کوڑے لگنے چاہئیں اختلاف رکھنا الگ بات ہے لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ مار دھاڑ پر اتر آؤ یہ سازشیں‌ ہو رہی ہیں اعلی سطح کی سازشیں لوگ اس میں شریف بردران کو...
  14. راسخ کشمیری

    شیر افگن نیازی پر حملہ

    شیر افگن نیازی کے‌ بیٹے نے کہا ہے کہ اگر میرے‌والد کو کچھ ہو تو شریف بردران پر مقدمہ کیا جائے گا
  15. راسخ کشمیری

    شیر افگن نیازی پر حملہ

    یہ بہت برا ہو رہا ہے دوستو۔ اور یہ کرایا جا رہا ہے جان بوجھ کر اعتزاز احسن کو بھی مارا گیا وکلاء کو بدنام کرکے‌ انکی تحریک ختم کی جا رہی ہے ہو سکتا ہے
  16. راسخ کشمیری

    شیر افگن نیازی پر حملہ

    بالکل نبیل اس میں شک نہیں جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
  17. راسخ کشمیری

    شیر افگن نیازی پر حملہ

    مشتعل وکلاء نے شیر افگن نیازی کے‌ کپڑے‌ پھاڑ دئیے‌ تشدد کیا گیا پولیس کے‌ ساتھ ہاتھا پائی لگتا ہے حکومت کو ادھر ادھر کے مسائل میں الجھایا جا رہا ہے دیکھئے آگے‌ آگے ہوتا ہے کیا اللہ معاف کرے
Top