نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    ارباب غلام رحیم کے متنازع بیانات (رپورٹ بی بی سی اردو)

    شیر افگن نیازی کی بھی شامت آئی ہوئی ہے جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
  2. راسخ کشمیری

    شیر افگن نیازی پر حملہ

    السلام علیکم سابق وفاقی وزیر کو محصور کئے رکھا۔ پھر انہیں ایمبولنس کے‌ذریعہ وہاں سے نکالنے کی کوشش کی گئی ہے۔ پھر بھی وکلاء نے انہیں حملہ کرکے نیچے گرادیا ہے۔ ایمبولینس کے شیشے‌ توڑ دئے گئے۔ تھپڑ مارنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ سب غلط ہے بالکل غلط ہے۔ لیکن یہ ان سیاستدانوں کی شامت اعمال ہے...
  3. راسخ کشمیری

    ارباب غلام رحیم کے متنازع بیانات (رپورٹ بی بی سی اردو)

    جو ہوا غلط ہوا لیکن ان کے کچھ‌ایسے بیانات ہیں جو حکمتِ عملی کے تحت نہیں دینے چاہیے تھےٍ۔ نیز یہ بھی یاد رکھیں کہ جب برطانیہ نے سلمان رشدی کو تمغہ دیا تھا اس احتجاج میں انہوں برطانیہ سرکار سے ملے ہوئے انکے آباء واجداد کو تمغے واپس کردئے تھے۔ یہ ایک بڑا پن تھا۔
  4. راسخ کشمیری

    ارباب غلام رحیم کے ساتھ ہونے والے سلوک پر اپکا کیا خیال ہے؟

    بالکل غلط۔ بد اخلاقی ہے جو انسان کے شان شان نہیں
  5. راسخ کشمیری

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    بلا شبہ امن وامان کے علمبردار اپنے نعروں میں جھوٹے ہیں۔ خدا انہیں ہدایت دے۔ نہیں تو انتقام لیکر ہمارا درد سر ختم کرے آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملا اور مولوی سن سن کر کان تھک گئےٍ ہیں۔ ارے دوستو کیوں تم خومخواہ ان کو بدنام کرتے‌ ہو۔ کام ایک منفرد ملا کا ہوتا ہے جس میں صنف ملا کو گھسیٹ لیا جاتا...
  6. راسخ کشمیری

    اور کچھ خوش فہمیاں

    جبکہ یہ بات شنید ہے کہ ۔۔۔۔ محمد صاحب ماشاء اللہ اچھا لکھا۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ مشق جاری رکھئے۔
  7. راسخ کشمیری

    پاکستان اور ہونڈوراس میں کیا فرق ہے - نیگروپونٹے سے سوال

    ہم تو حیران ہیں کہ یہ کرنے کیا آتے ہیں؟ پھر حیرت اس لئے ختم ہوجاتی ہے کہ اپنوں کا ہی قصور ہے :(
  8. راسخ کشمیری

    سندھ اسمبلی کا اجلاس اور میڈیا کا کردار

    ہائے میرا پاکستان
  9. راسخ کشمیری

    حاملہ امریکی مرد--------- اسکو کیا کہیں ؟

    امریکیوں کے کارنامے ایسے‌ ہی پھسپھسے ہوتے ہیں:grin:
  10. راسخ کشمیری

    قرآن کا ہند وپاک رسم الخط

    جزاک اللہ خیر عارف۔
  11. راسخ کشمیری

    شیخ زاید مسجد

    بہر کیف بھری تو ہوتی ہیں
  12. راسخ کشمیری

    شیخ زاید مسجد

    تین چار مرتبہ دبئی جانے کا اتفاق ہوا۔ مسجدیں بھی بھی دیکھی ہیں، حیرت انگیز طور پر بھری ہوتی ہیں۔ ایک مسجد میں مغرب کی نماز پڑھی محسوس ہوا جمعہ پڑھایا جا رہا ہے۔۔ اور شنید ہے میخانے بھی بھرے ہوتے ہیں۔
  13. راسخ کشمیری

    قرآن کا ہند وپاک رسم الخط

    نیز یہ بھی بتادیں کہ میں فونٹ کریٹر یا کوئی بھی مناسب پروگرام کہاں سے حاصل کرسکتا ہوں جو وسٹا پر کام کرے؟
  14. راسخ کشمیری

    قرآن کا ہند وپاک رسم الخط

    علوی امجد صاحب السلام علیکم بڑی مہربانی کہ آپ نے قدرے‌ تفصیل کے ساتھ تحریر کیا۔ اپنی رہنمائی کے لئے میں‌یہیں پر کام کرتا رہوں گا۔ آپ گاہے گاہے نظر ڈال کر مجھے راہ دکھاتے جائیں۔ آپ‌ نے‌ سکین کرنے کا کہا۔ مجھے بتائیں کہ میں: (۱)‌ قرآن کے‌ کتنے صفحے سکین کروں؟ اور کون کون سے؟ میں سکین...
  15. راسخ کشمیری

    دینی نقطۂ نظر اور ہمارے اختلافات

    میں یہاں کسی مباحثے‌ میں نہیں پڑوں گا بس اتنا عرض ہے کہ دین کے‌ ٹھیکیدار نہیں بلکہ چوکیدار بن کر دین کا کام کرنا چاہئے۔ کرو اختلافات آپس میں زور شور سے کرو۔۔۔ اپنے نقطہائے نظر ایک دوسرے پر ٹھوکو۔۔۔ قابل تحسین کام ہے۔۔۔ بہت اچھا! اغیار تو چاند پر پہنچ گئے۔۔ ہم اختلافات میں بٹ گئے۔۔۔ لگے‌ رہو۔۔...
  16. راسخ کشمیری

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    پھول چننے کے لئے کانٹوں سے الجھنا تو پڑے گا ہی آپ ثابت قدم رہیں اور اپنے پراجیکٹ جاری رکھیں خدا حامی وناصر ہے
  17. راسخ کشمیری

    قرآن کا ہند وپاک رسم الخط

    علوی صاحب خدا خوش رکھے آپ کو اور آپکی خدمات کا بہترین بدلہ عطا فرمائے۔ قرآن کے‌ لئے جو بھی خدمت ہو بہت اعلی ہے۔ باقی قرآن کمپلکس والے خود اس پر کام کریں گے۔ میں نئے‌ نسخے‌ کے حق میں‌ اس لئے ہوں کہ جو اغلاط پہلے مصاحف میں ہیں انہیں ختم کیا جائے۔ مثلا آپکی پوسٹ میں پہلی تصویر میں دوسری سطر...
  18. راسخ کشمیری

    قرآن کا ہند وپاک رسم الخط

    میں‌ رسم الخط بدلنے‌ کی نہیں بلکہ رموز واوقاف کو از سر نو ترتیب دینے کی بات کر رہا ہوں۔ رسم الخط بدلنے کے‌ حق میں بالکل نہیں‌ ہوں۔ بلکہ ایک نئے قرآن لکھنے‌ کے لئے رسم الخط کے قواعد وضوابط کو مد نظر رکھ کر کتابت کرنے کے حق میں ہوں۔
  19. راسخ کشمیری

    قرآن کا ہند وپاک رسم الخط

    میرا خیال ہے کہ رموز اوقاف کو عربی قواعد وضوابط کے مطابق لکھنا مناسب ہے۔ کیونکہ عربی زبان میں تو مستند مصادر ومراجع کے‌ساتھ سب باتیں موجود ہیں۔ آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟ میرا نقطہ یہ ہے‌ کہ ایک ایسے‌ قواعد کو آسان شکل میں مرتب کیا جائے تاکہ ہر پڑھنے والا بآسانی سمجھ سکے
Top