نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    قرآن کا ہند وپاک رسم الخط

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نوٹ: از راہِ عنایت اس پوسٹ کو جلدی میں نہ پڑھئے۔ بلکہ وقت نکال کر دیکھئے۔ شکریہ میں یہاں پر میرے‌ پاس موجود چند ہند وپاک رسم الخط کے‌ قرآن میں سے‌ صفحے‌ اٹیچ‌کر رہا ہوں۔ میں نے‌سورہ مریم سے ایک صفحہ لیا تھا اس قرآن سے جو قرآن کمپلیکس...
  2. راسخ کشمیری

    انٹرویو محسن حجازی

    محسن آپکا نام پڑھ کر خوشگواری محسوس ہوتی ہے۔ کچھ وقت تک میں بھی حجازی اپنا تخلص سنبھالتا پھرتا تھا۔ جوکہ بہت اچھا ہے اور مجھے‌بیحد پسند ہے۔ کیا آپ اشفاق غلام صاحب کو جانتے ہیں؟ وہ بھی فونٹس پر کام کرتے ہیں۔۔۔۔۔
  3. راسخ کشمیری

    عماد نستعلیق فونٹ

    زبردست جناب مبارک ہو مدینہ سے دعا ہے آپ کے‌ لئے
  4. راسخ کشمیری

    نستعلیقی سوالات

    جواب الجواب: آپ کے جوابات سے کچھ صورتحال واضح ہوئی ہے۔ کس فونٹ کو بنیاد بناکر نئے فونٹ کی خطاطی کی جائے؟اور کتنے الفاظ لکھیں جائیں۔ جو نہ فونٹ کو خراب کریں‌اور نہ بھاری بڑی مہربانی عارف۔ اللہ آپکو خوش رکھے آمین
  5. راسخ کشمیری

    نستعلیقی سوالات

    نبیل میں ہر مشکل کو سر کرنے کے‌لئے‌تیار ہوں۔ نئے سرے سے اچھی خطاطی میرا شوق ہے۔ سکین کرنی کی تو کوئی بات ہی نہیں۔ در اصل ان سب باتوں کے‌پیچھے‌یا بات کار فرما ہے کہ میں قرآن کمپلیکس میں کام کرتا ہوں اور کچھ احباب کو گاہے گاہے اردو کی ترقی میں مدد کے‌لئے‌بات کرتا رہتا ہوں۔وہ مائل بہ کرم بھی ہیں۔...
  6. راسخ کشمیری

    محفل فورم پر رومن اردو پوسٹ کرنے سے متعلق

    آپ کی بات درست ہے نبیل۔ خیال رکھنا بیحد ضروری ہے۔ لیکن سچ اگر مجبوری نہ ہوتی تو میں رومن اردو پر حرام ہونے کا فتوی لگانے‌میں حق بحانب ہوتا :grin:
  7. راسخ کشمیری

    گستاخان نبی!!

    میں نے تقریبا اپنی ۷۰ فیصد باتوں کو عربی میں ڈھال لیا ہے۔ جن احباب نے‌ میرا ساتھ‌دیا میں انکا بہت شکر گزار ہوں۔ خاص کر واجد حسین صاحب نے جو کتاب دی تھی وہ بڑی مفید ثابت ہوئی۔ میں حیران پریشان تھا کہ میں سعودی عرب میں بیٹھے ہوئے‌اتنا مواد کہاں‌سے لاؤں گا۔۔۔۔ اللہ خوش رکھے۔ اسی طرح شاکر القادری...
  8. راسخ کشمیری

    اجتماعی انٹرویو چوتھا سوال

    کسی ایسے موضوع پر مطالعہ جو ذہن کو سکون بخشے۔ ویسے وضو کرکے اچھی سی آواز میں آذان یا تلاوت سننے‌سے‌بھی کافی افاقہ ہوجاتا ہے۔
  9. راسخ کشمیری

    امریکی اہلکار پاکستان میں - رچرڈ باؤچر اور نیگروپونٹے کی کاروائیاں

    نبیل شکریہ مہربانی میرا ذہن گالیوں سے اتنا مبرا جتنا سورج چھونے‌سے لیکن ان چٹی چمڑی والوں کو جب پاکستان میں دیکھتا ہوں تو بہت درد ہوتا ہے۔۔۔۔ اور اندر ہی اندر بہت۔۔۔۔ دیکھو ہمیں گوروں سے نفرت نہیں عوام سے نفرت نہیں۔ ہم ان سیاسی غنڈوں پر لعنتیں بھیجیں تو بجا ہے۔ ان میں انسانیت نام کی کوئی...
  10. راسخ کشمیری

    بر انتخاب وزیر اعظم پیپلز پارٹی ۲۰۰۸ اور تذکرہ مشرف کا۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ نظم کچھ دن قبل تحریر کی تھی۔ پاکستان کے‌لئے‌ درد ہے۔ خدا کرے کہ ہمارا ملک ترقی کرے اور اسے کمال عروج حاصل ہو اور اغیار کی تقلید سے‌ جان چھٹے۔ آمین۔ اٹھے‌ پردے سیاست کے کھلے اسرار پنہانی کہ بالاخر ہوئے ہیں‌ منتخب مخدوم گیلانی شریکِ دوڑ تھے‌ مختار احمد شہ قریشی...
  11. راسخ کشمیری

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    تعجب! رپورٹیں کس نے مرتب کی ہیں؟ چوری کرنے والا اپنی چوری تھوڑی لکھے گا!! آئیں‌بائیں شائیں اکثر درست ہوتی ہیں
  12. راسخ کشمیری

    نستعلیقی سوالات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عرض ہے کہ میں‌یہ جاننا چاہتا ہوں کہ: (۱)‌ نئے‌سرے سے‌یونیکوڈ نستعلیق فونٹ‌بنانے‌کے‌لئے‌کیا کرنا ہوگا؟۔ (۲)‌ایک نستعلیقی فونٹ آسانی سے کیوں نہیں بنائی جاسکتی؟۔ (۳) اگر ایک فانٹ نئے سرے سے خطاطی کرکے بنانا ہو تو کون کون سے الفاظ وغیرہ لکھنے‌ہونگے؟ کیا...
  13. راسخ کشمیری

    کلک2007

    عربی میں اسے دونغل بھی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ عربی میں‌گ نہیں۔ البتہ ق کو گ کی آواز سے‌بھے پڑھا جاتا ہے۔سو کسی نے‌کوئی غلط نہیں لکھا۔:)
  14. راسخ کشمیری

    اعتزاز احسن اور ملک قیوم آمنے سامنے

    ملک قیوم صاحب کے‌لئے ایک چلو پانی میں ڈوب جانے کا مقام تھا۔
  15. راسخ کشمیری

    نیرنگ : اردو پریس کا نیا اردو قالب (تھیم)

    پوسٹ سے تو ظاہر عوام الناس کے‌لئے‌لگتا ہے۔ شکریہ باسم
  16. راسخ کشمیری

    ورڈ پریش کا کنٹرول پینل اردو کیسے کیا جائے؟

    نبیل لیکن ایسا نہیں ہے۔ مجھے سب کچھ انگلش میں‌نظر آرہا ہے۔ کوئی حل؟ اور ہاں ورڈ‌پریس ۲ پوائنٹ ۵ بھی بیٹا ورزن آچکا ہے کچھ دنوں میں ریلیز ہوجائے گا۔ کیا اسے‌بھی اردوایا جائے گا؟ نیز نبیل اس بات پر پھی روشنی ڈال دو کہ کسی پلگ ان کا ترجمہ کرنا ہو تو کیسے ممکن ہے؟‌کیا کوئی پروگرام کی ضرورت...
  17. راسخ کشمیری

    ورڈ پریش کا کنٹرول پینل اردو کیسے کیا جائے؟

    میں نے‌اردو ورڈ‌پریس انسٹال کیا ہے۔ لیکن کنترول پینل سارے‌کا سارا انگلش میں ہے۔ حالانکہ اسے اردو میں‌ہونا چاہئے!! اب اسے اردو میں کرنے کے‌لئے کیا کرنا پڑے گا؟ کیا کوئی لینگویج فولڈر کا چکر ہے؟ شکریہ
  18. راسخ کشمیری

    میرے ایم ۔ایس ورڈ کے مسلے کا کوئی حل بتا دیں

    یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی پیش آتا ہے‌کبھی کبھار۔ درج ذیل ربط سے آپ‌یہ ورڈ فکس ڈاؤنلوڈ کریں اور کوشش کریں ٹھیک ہوجائے۔ پروگرام کھول کر فائل ایڈ کریں پھر ورڈ فکس والے بٹن پر کلک کریں ایک نئی فائل ظاہر ہوگی۔ ان شاء اللہ وہ صحیح ہوگی۔ www.rasikh.ws/up/WordFix.rar
  19. راسخ کشمیری

    سید یوسف رضا گیلانی وزیر اعظم منتخب

    مخدوم امین فہیم سے کوئی پوچھے کہ وہ جو وزیر اعظم بن کر کرنے جا رہے تھے اس سے کیا نقصان نہ ہوتا؟ امریکا اور صدر دونوں اسے چاہتے‌تھے۔ کیوں چاہتے تھے اسکا جواب تو آپ کو معلوم ہی ہوگا خبر آئی ہے کہ امریکہ سے گھوڑے دوڑ کر آرہے‌ہیں پہنچنے والے ہیں۔ حکومت ابھی بنی نہیں۔ ٹانگ پہلے‌ہی اٹگا دی غصہ...
  20. راسخ کشمیری

    سید یوسف رضا گیلانی وزیر اعظم منتخب

    خدا کرے یہ سورج اب کبھی غروب نہ ہو۔ روشنیاں پھیلائے۔ آمین
Top