نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    میجک ٹول باکس

    نبیل! یہ بہت کم بٹن ہیں۔ آپ درج ذیل تصویر ملاحظہ کریں یہ سب بٹن مختلف کام کرتے‌ہیں مثال کے طور پر درج شدہ تصویر مدھم کرکے کلک کرنے پر واضح ہوجاتی ہے۔ اگر کسی نے اپنے‌موضوع میں ایک میسیج شامل کرناہے تو ایک بٹن کے‌ذریعے موضوع کھولتے اور بند کرتے وقت ایک ونڈوز کھلتی ہے‌جس میں میسیج تحریر ہوتا...
  2. راسخ کشمیری

    نظم/غزل جسٹیفیکیشن بی بی کوڈ

    آپ نے عربی ہیک حاصل کیا ہے؟ اس میں شعر کے علاوہ اور بھی بہت کمچھ ہے‌
  3. راسخ کشمیری

    ورڈ پریس ڈائریکٹری

    شکریہ شاکر لیکن میں نے‌اس میں جو جو ویب سائٹیں تھیمز مہیا کرتی ہیں نیز پلگ‌ان بھی اور ورڈ پریس پر آرٹیکلز لکھتی ہیں انکو شامل کرنا ہے۔ بس لنک دینا کرنا ہے۔ تاکہ باقی وہاں پڑھیں جواب دینے‌کا شکریہ میں نے آپ احباب سے یہ گزارش کی تھی کہ اردو کا کوئی مواد ہو تو وہ مہیا کردیں۔ مثلا اردوائی...
  4. راسخ کشمیری

    نظم/غزل جسٹیفیکیشن بی بی کوڈ

    نبیل مجھے پتہ چلا ہے‌کہ یہ Hack کی صورت میں ہے۔ کیا اگر میں یہ ہیک حاصل کرلوں تو کار آمد ہوگا آپ کے لئے ؟ اس ہیک میں شعر کے علاوہ اور بہت ساری فیسیلیٹیز شامل ہوتی ہیں۔
  5. راسخ کشمیری

    ورڈ پریس ڈائریکٹری

    ارے اب تک کسی نے‌کچھ نہیں لکھا؟ شاکر آپ‌کہاں ہو؟
  6. راسخ کشمیری

    ورڈ پریس ڈائریکٹری

    السلام علیکم میں نے ایک بلاگ شروع کیا ہے انگلش میں جسے ورڈ پریس ڈائریکٹری کا نام دیا ہے۔ خیر پروفیشنل شکل وصورت کا تو فی الحال نہیں لیکن کامیابی کی صورت میں مستقبل میں سوچوں گا کہ منظم طریقے سے بناؤں فی الحال یہاں میں اس لئے پوسٹ کر رہا ہوں کہ دوست احباب وہ لنک دیں جو شامل کرسکوں مثال کے...
  7. راسخ کشمیری

    نظم/غزل جسٹیفیکیشن بی بی کوڈ

    نبیل اگر میں آپ کو لنک دے بھی دوں تو آپ کو رجسٹر ہونا پڑے گا۔ ذرا انتظار کریں میں معلومات جمع کرکے حاضر ہوتا ہوں کہ کیسے ممکن ہے۔ کیونکہ عربی تو ہے مسئلہ پھر اردو کا ہوگا بہر کیف انتظار کریں
  8. راسخ کشمیری

    نظم/غزل جسٹیفیکیشن بی بی کوڈ

    نبیل عربی میسیج بورڈز میں یہ فیسیلٹی تو کافی عرصہ سے دیکھتا چلا آیا ہوں بلکہ ان میں تو نظم وغزل لکھنے کے‌مختلف طریقے‌بھی شامل ہیں۔
  9. راسخ کشمیری

    اپنا بلاگ خود بنائیں

    دوست یہ لو ایک اور ویب سائٹ یہ پہلی والی سائٹ سے‌کہیں بہتر ہے۔ یہاں‌بھی اپنی مرضی کی تھیم بناکر اردوائی جا سکتی ہے۔ http://www.cssez.com دوسری بات ویب سائٹ والے صاحب نے ترجمہ کرنے والوں کو متوجہ کیا ہے http://www.cssez.com/translation.php?l=sa گوکہ اردو لست میں نہیں لیکن کیا اسکو...
  10. راسخ کشمیری

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کا اجراء

    چھا گیا ایں دوستا فیصل آباد دا ناں روشن کر دیتا ای :grin: اللہ خوش رکھے ہر محنت کرنے والا کا بیحد شکریہ
  11. راسخ کشمیری

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کا اجراء

    زبردست کام کیا۔ اردو رواں دواں ہے۔ ماشاء اللہ
  12. راسخ کشمیری

    نستعلیقی خطوط درکار ہیں

    بڑی مہربانی۔ فانٹس تو بن رہے ہیں بنتے رہیں گے۔ لیکن معیاری فانٹ کا بہر حال انتظار ہے۔
  13. راسخ کشمیری

    نستعلیقی خطوط درکار ہیں

    اللہ کرے کہ میں انھیں قائل کرنے میں کامیاب ہوجاؤں۔ قرآن کمپلیکس والے‌قرآنی فونٹ بنا رہے ہیں جو ان شاء اللہ زبردست ہوگا۔ معلومات مہیا کرنے کا شکریہ خدا خوش رکھے دعا کی بھی درخواست ہے سب سے
  14. راسخ کشمیری

    لال مسجد کا حالیہ انتخابات پر اثر

    جو لوگ مندرجہ بالا واقعہ کو یکطرفہ کہہ کر ٹال دیتے ہیں انہیں مسجد کے اندرونی حقائق کا علم نہیں۔ نیز غازی برادران کے متعلق یہ کہنا کہ وہ اصل دہشتگرد ہیں سراسر نا انصافی ہے۔ جو ان کو ذاتی طور پر پہچانتے‌ تھے وہ تو اس بات سے‌انکاری ہیں۔ دہشتگرد اصل امریکہ ہے اور پھر اس کے بعد اس کے‌ یکے‌ بعد...
  15. راسخ کشمیری

    نستعلیقی خطوط درکار ہیں

    عارف کریم بڑی مہربانی آپ کی جو ایک ہی گھٹلی میں باندکر آپ نے تمام خطوط دے دئیے۔ جزاک اللہ خیر دوست آپ کا بھی شکریہ! وولٹ ورک کیا ہوتا ہے؟
  16. راسخ کشمیری

    حسن اِن یو۔کے

    حسن مانچسٹر کی یادیں تازہ کردیں اچھی تصاویر ہیں
  17. راسخ کشمیری

    ویب ڈیویلپمنٹ سرچ انجن آپٹیما ئزیشن- Seo

    اردو پیچز والوں نے SEO کا ایک کورس شروع کیا ہے۔ جو احباب اس میں دلچسپی رکھتے ہوں وہ ضرور اردو پیجز پر تشریف لے جائیں۔
  18. راسخ کشمیری

    نستعلیقی خطوط درکار ہیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عرصہ بعد چکر لگا رہا ہوں عرض یہ ہے کہ مجھے جتنے بھی نستعلیقی فونٹ اردو محفل پر موجود ہیں سب کے سب درکار ہیں۔ اگر کوئی مہربان جمع کرکے مجھے ایمیل کردے تو بڑی مہربانی ہوگی۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ میں قرآن کمپلکس والوں سے رابطے...
  19. راسخ کشمیری

    پگڑی پہنے ہوئے

    السلام علیکم میں نے اپنے انگلش بلاگ پر چند تصویریں اپلوڈ کی ہیں امید ہے آپ کو پسند آئیں گی پگڑی پہنے ہوئے خوبصورت بچہ
  20. راسخ کشمیری

    ايک معياري قرآني فونٹ

    واپسی مدینہ جاکر ضرور کوشش کروں گا
Top