نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    اردو اور عربی بلاگ کے‌ بارے‌ میں استفسار

    دوست وہ چار سو میگا نہیں بلکہ گیگا ہے۔ جوکہ پورے‌ ملک کے‌ ڈاٹا کو ہوسٹ کرنے‌ کے‌ لئے‌ کافی ہے :grin: خیر! پالم ہوسٹ کو چھوڑ کر اور بہت سی امریکن کمپنیز ہیں ڈریم ہوسٹ کا پلان بھی دیکھتا ہوں بلو ہوسٹ ہوسٹ مونسٹر ہوسٹ گیٹر کافی اچھی آفر دے رہے ہیں میں نے بلاگ ہی بنانا ہے۔ فورم کے چکر...
  2. راسخ کشمیری

    اردو اور عربی بلاگ کے‌ بارے‌ میں استفسار

    دوست یہ دیکھو http://www.palmhost.ca/shared/silver.html
  3. راسخ کشمیری

    اردو اور عربی بلاگ کے‌ بارے‌ میں استفسار

    دوست اور مکی دونوں‌ صاحبان کو (جزاکم اللہ خیرا کثیرًا)۔ میں نے ورڈ پریس کی تھیم چند ایک پسند کی ہیں۔ فی الحال تو مجھے ڈومین اور سپیس کی فکر کرنی چاہئیے‌۔ دوست دس میگا بائٹ میرا خیال بہت ہی کم ہے۔ مکی آپ کیا کہتے ہیں۔ میں نے‌ اردو اور عربی دونوں الگ الگ بلاگ کھولنے ہے۔ میں ایسا کرنا چاہتا...
  4. راسخ کشمیری

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    ٹھیک :) شکریہ انگلینڈ میں آپ کو سب سے‌اچھی چیز کیا لگتی ہے اور سب سے بری؟
  5. راسخ کشمیری

    اردو اور عربی بلاگ کے‌ بارے‌ میں استفسار

    دوست آپکی آخری پوسٹ کافی مفید ثابت ہوئی ہے میں نے ورڈ پریس کی تھیم انتخاب کرنی ہے۔ عبد الرحمن نے مدد کرنی ہے۔ اچھا آپ‌ سپیس کا کیا مشورہ دیتے ہیں کتنی سپیس ہونی چاہئے۔ اور اگر سپیس ہوسٹ کرنے کے لئے کوئی مناسب جگہ ہو تو بتائیں۔ اردوانے کے لئے آپ سے بھی رابطہ کروں گا دوست بڑی...
  6. راسخ کشمیری

    اردو اور عربی بلاگ کے‌ بارے‌ میں استفسار

    شکریہ زکریا! اس طرح کا بلاگ درکار ہے تقریبا http://lamarteen.maktoobblog.com/
  7. راسخ کشمیری

    اردو اور عربی بلاگ کے‌ بارے‌ میں استفسار

    دوست اور نبیل صاحبان جواب دینے کا بہت بہت شکریہ لیکن مزید گہرائی میں جانے سے مجھے مزید پریشانی ہونے لگی ہے۔ میں نے فری بلاگ نہیں بنانا اپنا ڈومین خریدنا ہے اور سپیس بھی۔ اس پر بلاگ شروع کرنا ہے۔ دوست: مکی بھائی کا بلاگ عربی والا (مکتوب) پر تھا وہاں میرا موجود ہے۔ پھر انہوں نے کسی...
  8. راسخ کشمیری

    اردو اور عربی بلاگ کے‌ بارے‌ میں استفسار

    السلام علیکم! معذرت کے‌ ساتھ کے آجکل یہاں‌ آکر بڑے سوالات پوچھے جا رہا ہوں۔ بات یہ ہے کہ دل کر رہا ہے‌ ایک بلاگ ہو اور وہ بھی میرے ذوق کے‌ مطابق۔ جتنے بھی بلاگ دیکھے یا تو بہت سادہ یا پھر پھر آپس میں گڈ‌ مڈ ہوتے ہیں۔ ڈومین خرید کر صرف اپنا بلاگ جوکہ عربی اور اردو دونوں زبانوں میں ہوگا...
  9. راسخ کشمیری

    انٹرویو انٹرویو گپ شپ

    امن بہن! آپ کی شخصیت اور ہمت پر داد قبول کیجئے۔ آپ‌ کی دعا بدستور یاد ہے اور کرتا ہوں جب جب بھی زیارت کا شرف ہوتا ہے۔
  10. راسخ کشمیری

    انٹرویو انٹرویو وِد شاکرالقادری

    مدینہ تک آپ‌کے‌ انٹرویو کی تکمیل کا انتظار ہو رہا ہے۔ انٹرویو پڑھ کر اچھا لگ رہا ہے۔
  11. راسخ کشمیری

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    السلام علیکم شمشاد بھائی کیا حال ہے؟ امید ہے آپ خیریت سے‌ ہوں گے۔ عرصہ ہوا آپ‌ سے‌ بات نہیں ہوئی۔ اردو محفل کے پھیرے‌ لگا رہے تھے آپ کے‌ گلستان میں‌ آ پہنچے سوچا آپ کو بھی تھوڑا بہت پڑھ لیں۔ سارا انٹرویو تو نہیں پڑھا لیکن پڑھا ہے آپ حکیمانہ اور مؤدبانہ انداز پڑھ کر اچھا لگا۔۔ ساتھ ساتھ...
  12. راسخ کشمیری

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    سوال پوچھنے کی اجازت ہے نا؟ میرا سوال: پاکستان سے‌ اتنی بد ظن کیوں ہیں؟:)
  13. راسخ کشمیری

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    السلام علیکم بوچھی باجی کیسی ہیں آپ؟ آپ کا انٹرویو پڑھ کر مزہ آ رہا ہے۔ میں نے‌پورا تو نہیں‌ پڑھا کچھ شروع سے کچھ آخر سے‌ صفحات پڑھے‌ ہیں اچھا لگا۔
  14. راسخ کشمیری

    ایمیل اکاؤنٹ کیسے‌ حذف کریں؟

    شکریہ فاتح ٹرائی کرتا ہوں
  15. راسخ کشمیری

    ایمیل اکاؤنٹ کیسے‌ حذف کریں؟

    السلام علیکم ایمیل اکاؤنٹ کو ہمیشہ کے‌ لئے‌ حذف کرنا ہو تو کیسے کیا جاسکتا ہے‌؟ شکریہ
  16. راسخ کشمیری

    آئی پی

    زکریا بھائی شکریہ یع سائٹ سعودی عرب میں بلاک ہے
  17. راسخ کشمیری

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    اگر مجھے علم الیقین ہوتا کہ یہ ترجمہ سو فیصد درست ہے اس میں کوئی عقائد کے لحاظ سے‌ غلطی تو نہیں تو میں پروف ریڈنگ کی حامی بھرتا لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
  18. راسخ کشمیری

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    دوستوں سے عرض ہے‌ کہ لا حاصل گفتگو کو ختم کرنے کا طریقہ یہی ہے کہ اس میں کوئی شریک ہی نہ ہو۔ کیا دنیا میں‌ مسائل ختم ہو چکے‌ ہیں؟ مولویوں کے‌ پیچھے‌ پڑنے‌ سے‌ بہتر ہے انسان اپنی زندگی سنوارے۔ مولویوں نے بھلا کیا دینا ہے آپ کو؟ اعمال اپنے اچھے ہونے‌ چاہئے دوسروں کی پگڑی اچھال کر اپنا...
  19. راسخ کشمیری

    اردو ایڈیٹنگ کمپوزنگ اور خطاطی کے سوفٹو

    میں نے آپ سے اور محسن حجازی سے اس بابت بات کرنی تھی لیکن فرصت ہی نہیں مل رہی تھی۔ اچھا بات یہ ہے کہ طلعت فونٹ صرف میرے پاس جو پروگرام ہے اسی پر چلتا ہے۔ ان پیچ میں نہیں چلتا۔ تو کیا آپ کو صرف فونٹ بھیج دوں یا کیا کرنا ہوگا مجھے۔ خطوط کے بارے تو مجھے ادنی سی شد بد بھی نہیں۔ طلعت فونٹ پہلی...
  20. راسخ کشمیری

    اردو ایڈیٹنگ کمپوزنگ اور خطاطی کے سوفٹو

    میرے پاس ایک پروگرام پڑا ہوا ہے (اردو پاور) کے نام سے۔ بالکل ان پیج کی طرح کا ہے۔ کوئی فرق نہیں۔ بس اتنا ہے کہ اس میں ایک دو فانٹ (طلعت) نام سے ہے قرآن کے مشابہ ہے میں ابھی ایک نمونہ پوسٹ کرتا ہوں اور نیا کچھ بھی نہیں اس میں صلی اللہ علیہ وسلم کی علامت نیز رضی اللہ عنہ اور رضی اللہ عنہا اور...
Top