سب لوگ مشرف صاحب کو بد دعائیں دے رہے ہیں
ان کا مقدس دامن خون سے رنگا ہوا ہے
قرآن کے پھٹے ہوئے اوراق ان کے خلاف گواہی دے رہے ہیں
نجی محفلوں میں مولانا فضل الرحمن کو انہوں نے ہی کہا تھا کہ اگر ملک کو ترقی کی راہ پر دیکھنا ہے تو امریکہ کا غلام بننا ہوگا
وہ ہمارا آقا ہے ہم اسکے غلام...