نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    انگلینڈ والے متوجہ ہوں!!

    یارا اسکا مطلب ہے مجھے دعاؤں میں یاد رکھا کرو گے!! میں بھی رکھوں گا ان شاء اللہ :D
  2. راسخ کشمیری

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    میں ہر پوسٹ پر ہمیشہ آخر میں آتا ہوں جان بوجھ کر نہیں بس پتہ نہیں میرے ساتھ ہوتا ہی ایسے ہے! اس لئے حسبِ عادت آخر میں آپکو ویلکم مرحبا اہلا وسہلا
  3. راسخ کشمیری

    انگلینڈ والے متوجہ ہوں!!

    اچھا!! یار ہم ایسے خوش ہو رہے تھے :P
  4. راسخ کشمیری

    انگلینڈ والے متوجہ ہوں!!

    السلام علیکم! محب علوی بھائی کے سوا مجھے کسی اور کا معلوم نہیں کہ انگلینڈ میں کون کون رہتا ہے! در اصل میں پڑھائی کے بعد ۳ سال بعد تقریبا انگلینڈ جا رہا ہوں۔ ایک ماہ کی چھٹی ہے جس میں سے ۳ ہفتے برطانیہ میں رہوں گا۔ ایک ہفتہ دبئی! محب بھائی سے خدا نے چاہا تو ملاقات کرنے کی کوشش کروں گا۔...
  5. راسخ کشمیری

    گستاخان نبی!!

    قیصرانی در اصل جب میں نے یہ بات لکھی تھی تو اپنے ذہن میں اپنے آپکو نکال کر لکھی تھی اگر میں بھی عربی ہوتا تو میں لکھتا (ہم سب کے سب عربی ۔ ۔ ) لیکن ایسی بات نہیں ! باقی دوست سب عربی ہیں میں نہیں صرف میں پاکستانی ہوں باقی وہ بھی مختلف ممالک سے ہیں لیکن ہیں عربی مجھے اتنا ہے کہ صرف...
  6. راسخ کشمیری

    گستاخان نبی!!

    وعليكم السلام میاں! کیوں شرمندہ کرتے ہو! معذرت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں! اچھی بات ہے کہ دل کی بات کہہ دی اس طرح دل صاف رہتا ہے ورنہ کدورتیں دل میں رکھنے سے دل نہیں رہتا حقد وضغینہ کی آماجگاہ بن جاتا ہے! آپ نے اپنے دل کی کہہ دی ہم نے اپنی سنادی کوئی حرج نہیں!! اور عامر شہید کے بارے میں...
  7. راسخ کشمیری

    گستاخان نبی!!

    وعلیکم السلام نبیل جبکہ عتابانہ باتیں کہنا شروع ہوچکی ہیں تو یہ بھی بتاتا چلوں کہ آپ کے بارے میں بھی میری رائے بہت ہی اچھی تھی اور اچھی ہے کئی ایک واقعہ پر آپ کے تبصرے پڑھ کر مجھے اچھا نہ لگا تھا لیکن میں نے وہاں کوئی تبصرہ نہیں کیا!! اور کبھی آپکا کسی بات پر عتاب نہیں کیا!! نہ ہی میں اس بات...
  8. راسخ کشمیری

    مبارکباد ویل کم بیک قیصرانی بھائی

    قیصرانی السلام علیکم خوشی ہوئی کہ آپ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے اللہ تعالی آپکو قدم قدم پر خوشیاں عطا فرمائے!! دلی دعا ہے اور مدینہ سے ہے
  9. راسخ کشمیری

    گستاخان نبی!!

    ‌محترم آپکو اردو نہیں آتی؟ کیا آپکو سمجھ نہیں آتی میں نے کیا لکھا ہے!! بقول قیصرانی آپ فساد فی سبیل اللہ کر رہے ہیں!
  10. راسخ کشمیری

    گستاخان نبی!!

    آپ کے الفاظ اور تحریروں میں مجھے لا پرواہی اور خود سری کی بو آتی ہے! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کا درجہ اللہ تعالی کے بعد کا ہے۔ یہ سارا قصہ ہے۔ باقی بشریت کی بحث کس نے گھسیٹی ہے یہاں پر؟؟
  11. راسخ کشمیری

    گستاخان نبی!!

    قیصرانی خاور بلال اگرچھ تلخ لہجے میں بولے تھے لیکن اس تلخی کے پیچھے کیا عوامل کار فرما تھے؟؟ بصارت اور بصیرت سے دیکھو تو شاید آپ ایسی بات نہ لکھو آپ نے پوچھا کہ میں عربی النسل ہوں!! تو جناب (بٹ) عرب نہیں ہوتے۔ ہاں اگر بٹوں کی بنیاد یا اصول عربوں میں سے ہو تو شاید میں یہ کہہ سکوں کہ میں...
  12. راسخ کشمیری

    گستاخان نبی!!

    واجد حسین: جزاک اللہ خیر! ------------------------ -------------------- مہوش: میرا مقصد معلومات اکٹھی کرنی تھی اس مبارک کام میں ہاتھ نمٹانا تھا۔ اس امید پر کہ اس گنہ گار اور عصیاں آلود کو آقائے کونین محشر میں شفاعت کریں۔۔ میں متعصب شخص ہر گز نہیں میرا ہر جگہ یہی مقصد ہوتا...
  13. راسخ کشمیری

    میرا نام

    یہاں میرا ذکر خیر ہوا اور مجھے معلوم ہی نہیں! بے خبر جو ٹھہرے!! بھائی شمشاد دوسرا چلتا پھرتا نمبر میں نے آپکو دے دیا ہے! در اصل دوسرا فون ہی بند کیا ہوا ہے!! شکریہ آپ نے بات پہنچادی امن کی ورنہ میں کبھی بھی شاید اس دھاگے پر نہ آتا خیر حسن ظن رکھنے کا شکریہ خدا اچھا بنا دے
  14. راسخ کشمیری

    گستاخان نبی!!

    مصنف کون تھا پھر؟ مہربانی کرکے معلومات مہیا کریں
  15. راسخ کشمیری

    گستاخان نبی!!

    ہم اس بحث وتحقیق میں چھ رکن ہیں سب کے سب عربی ہیں لیکن اکثر کو عربی اور انگلش زبان پر عبور ہے مختلف ابواب وفصول پر مشتمل بحث ہے! اردو عربی جاننے کی وجہ سے میں نے اس خطے کے گستاخان کی نشاندہی کا کام اپنے ذمہ لیا ہے!!! اور جب کام مکمل ہوجائے گا اور اس کا ترجمہ بھی ہوجائے گا تو ضرور آپکی...
  16. راسخ کشمیری

    گستاخان نبی!!

    یار لوگوں نے اس دھاگے کو میدانِ جنگ بنالیا ہے! شرارہ شروع کہاں سے ہوا تھا؟ سوچ سمجھ کر لوگوں کو بات کرنی چاہئے تھی!! اختلاف میں پڑنا تو ہمارا قومی مسئلہ بن چکا ہے! منصور حلاج! مجھے معلوم ہے میں اسی دور تک محدود ہوں اگر آپ اوپر میری باتیں پڑھ لیتے تو آپ کو معلوم ہو جاتا کہ میں کیوں...
  17. راسخ کشمیری

    گستاخان نبی!!

    بھائی واجد حسین! بڑی مہربانی اللہ آپکی نیکیوں میں مزید برکت ڈالے آپکو رفعتوں سے ہمکنار کرائیں!! آمین! محترم شاکر القادری! مجھے شدت سے انتظار رہے گا!! میرے پاس مواد جمع ہوجائے پھر مطالعہ کرکے عربی کے قالب میں ڈھالوں گا!! جزاک اللہ خیر
  18. راسخ کشمیری

    گستاخان نبی!!

    خدا کے ہاں تو عامر شہید قبول ہو ہی گیا ہوگا!! ان شاء اللہ اس کے لئے دنیوی شہادتیں ضروری نہیں!! اللہ اسکے درجات بلند کرے ہم جیسے باتونی عاشقان تو بڑے ہیں!! عامر جیسے با عمل عاشق بہت کم بہت ہی کم!!
  19. راسخ کشمیری

    پاکستان واپسی اورمیں

    جاوید!! میرا ارادہ بن رہا تھا کہ ہم وطت ساتھیوں کے لئے ہر طبقہ میں کام کرنے والوں کے بارے مےں یہاں کی مشکلات پر کتاب لکھوں!! پر آپکو علم ہوگا ایسا کرنا ناممکن ہے کیونکہ یہاں اجازت لینی پڑتی ہے چھاپنے سے پہلے یار اللہ ہی معاف کرے!!! اللہ آپکی مشکلیں آسان فرمائے مدینہ سے دعا ہے...
  20. راسخ کشمیری

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    جن لوگوں کی شادی نہیں ہوتی ان کے لئے حل یہی ہے کہ وہ کسی بہی دلہن دلہن سے تھپڑ کھانا شروع کردیں!! یاد رہے کہ ایک ہی تھپڑ کھائیں ورنہ دو تین کھالئے تو شادیاں بھی اسی حساب سے ہوں گی!! :D
Top