اس سے پہلے بھی میں مفتی صاحب کا پرانا قاری رہا ہوں یعنی انکی بکس " تفھیم المسائل " کی تقریبا 6 جلدیں میری لائبریری کا حصہ ہیں اور تفسیر سورۃ نساء بھی، مگر کالمز کی شکل میں جو ندرت مفتی صاحب دکھلا رہے ہیں اس نے مجھے ورطہ حیرت (خوشگوار ) میں مبتلا کردیا وگرنہ پہلے میں انکو فقط ایک معتدل مزاج (خشک...