نتائج تلاش

  1. احمد بلال

    تو نے دیکھا چٹان سے اوپر ر۔۔۔۔۔ برائے اصلاح۔۔۔

    الگ رکھنے کی وجہ بہتر سے بہتر بنانا ہے اورمجھ جیسوں کے لیے بھی سیکھنے کا ذریعہ فراہم کرنا ہے۔
  2. احمد بلال

    اقبال عظیم پروفیسراقبال عظیم " اک خطا ہم از رہِ سادہ دِلی کرتے رہے "

    اس طرح اقبال! گزری ہے ہماری زندگی زہرِغم پیتے رہے، اور شاعری کرتے رہے بہت خوب۔ کیا کہنے ! کمال ہے
  3. احمد بلال

    تین اشعار کی آمد.

    میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ اگر ان اشعار پر آپ کی فاتح بھائی سے بحث ہوتی رہی ہے تو پھر دوبارہ اصلاح کے لیے یہاں پوسٹ نہیں کرنے چاہئیں تھے لیکن اب مجھے یہ باور کرا دیا گیا ہے کہ پہلے پوسٹ ہوئے ہیں اور پیچھے بحث ہوئی ہے۔ لہذا میں اپنا بیان واپس لیتا ہوں ۔ مٹا تو سکتا نہیں
  4. احمد بلال

    تین اشعار کی آمد.

    جی آپ صحیح سمجھے ہیں۔ لیکن یہ تو میں نے خیال ہی نہیں کیا کہ یہ اشعار کل پوسٹ کیے گئے ہیں۔ میں اپنی غلطی کا اعتراف کرتا ہوں۔
  5. احمد بلال

    تین اشعار کی آمد.

    پھر تو ان اشعار کو یہاں اصلاح کے لیے پوسٹ کرنا ہی نہیں چاہیئے تھا
  6. احمد بلال

    کہاں داخلہ ہوا ہے اور کس ٹیکنالوجی میں؟

    کہاں داخلہ ہوا ہے اور کس ٹیکنالوجی میں؟
  7. احمد بلال

    تین اشعار کی آمد.

    ہم بے حیا ہیں ایسے کوئی = جیا بھی ہے مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن کر ٹھیک ہے پہلے مصرعے میں۔
  8. احمد بلال

    تین اشعار کی آمد.

    مزمل شیخ بسمل بھائی معذرت کے ساتھ ۔۔۔ مقطّع اور مطلع دونوں کے دوسرے مصرعوں کا مطلب سمجھا دیجئے۔ میں شاید اس تک نہیں پہنچ پا رہا جو متکلم کہنا چاہ رہا ہے۔ ہر سانس میرا اس کے اسیر رضا بھی ہے کیا یہ شترگربہ نہیں ہے؟
  9. احمد بلال

    تین اشعار کی آمد.

    مطلع کے دوسرے مصرع کو اگر یوں کر دیا جائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم بے حیا ہیں کیا کوئی ایسے جیا بھی ہے
  10. احمد بلال

    تین اشعار کی آمد.

    اب تو وزن کا خلا آ گیا ہے۔ اور مقطع کے پہلے مصرعے میں "کر" مجھے کھٹک رہا ہے۔ اس کی وضاحت کر دیں
  11. احمد بلال

    کیوں بھائی.؟

    کیوں بھائی.؟
  12. احمد بلال

    تین اشعار کی آمد.

    بلا کی آمد ہے۔ کیا طبیعت پائی ہے۔ یہ بحر مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف ہے کیا ؟
  13. احمد بلال

    الفاظ بھی سادہ سے، مری بات بھی سادہ سی

    آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ متکلم بحالتِ گریہ یا بحالت نینددوسرے لوگوں سے مانگ رہا ہے۔ جبکہ میں اور باقی بھی جیسا کہ سیدہ سارا کی اصلاح سے واضح ہے یہ سمجھ رہے ہیں کی متکلم جن سے مانگ رہا ہے وہ لوگ سو رہے ہیں یا رو رہے ہیں۔ اس لیے سوتے ہوئے یا سوئے ہوئے ہی مناسب ہے۔ ایک اور بات کہ اس مصرعے میں وہی...
  14. احمد بلال

    الفاظ بھی سادہ سے، مری بات بھی سادہ سی

    آ سکتی ہیں ۔ لیکن آپ نے جس طرح استعمال کیا ہے اس طرح فعولان کی بجائے مفاعیلن بن رہا ہے۔ محسن: عناں گیر = فعو لان لیکن آپ کے شعر میں کروں جاناں= مفا عی لن اگر آپ فعولان پر ڈال رہے ہیں تو یہ غلط ہے
  15. احمد بلال

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    اچھا! پھر کیا ہوتا ہے۔ میں آپ کی بات سمجھ نہیں سکا۔ ویسے پروٹون بھی تو مادہ ہی ہے اور 99۔999 فیصدتقریبا سو 100 ہی ہوا۔
  16. احمد بلال

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    90 فی صد والی بات درست ہے ۔ گو کہ مادہ سو فیصد نور کی رفتا رنہیں پا سکتا لیکن مادہ کا نور میں تبدیل ہونا سب اٹامک لیول پر نیوکلئیر ری ایکشنز میں پایا جاتا ہے اور نور کا مادے میں تبدیل ہونا بھی پایا جاتا ہے۔ اور یہ تبدیلی ہی نیوکلئیر ری ایککشنز کی بنیاد ہے۔
  17. احمد بلال

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    یہ بات درست ہے ۔ آئنسٹائن نے ایسا ہی کہا ہے اور یہ نیچر میں ہوتا بھیہے
  18. احمد بلال

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    حقیقت ایک ہے ہر شے کی خاکی ہو کہ نوری ہو لہو خورشید کا ٹپکے اگر زرے کا دل چیریں (علامہ اقبال)
  19. احمد بلال

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    یہ بھی بتا دیں کہ مادہ نور کی رفتار سے سفر کر سکتا ہے یانہیں یا کس حد تک کر سکتا ہے
Top