نتائج تلاش

  1. احمد بلال

    دنیا میں کوئی ہمارا بھی تو اپنا ہوتا

    ان شاء اللہ ۔ کوئی نہ کوئی ذریعہ نکل ہی آئے گا۔
  2. احمد بلال

    دنیا میں کوئی ہمارا بھی تو اپنا ہوتا

    میں یونیورسٹی ہاسٹل میں تھا۔ اب ایم ایس مکمل ہو گیا ہے۔ گھر چلا جاؤں گا۔
  3. احمد بلال

    دنیا میں کوئی ہمارا بھی تو اپنا ہوتا

    جی خیریت ہی ہے۔ نیٹ کہیں نہیں جا رہا ۔ میں جا رہا ہوں
  4. احمد بلال

    دنیا میں کوئی ہمارا بھی تو اپنا ہوتا

    مزمل شیخ بسمل بھائی۔ آپ کی تجاویز مجھے پسند آئیں۔ اور ان کو استعمال میں لاؤں گا۔ میرا فون آن رہے گا۔
  5. احمد بلال

    دنیا میں کوئی ہمارا بھی تو اپنا ہوتا

    میں ایک دو دن میں نیٹ کی سہولت سے محروم ہو رہا ہوں۔ پھر کہیں شاذ و ناذر ہی ملاقات ہو سکے گی۔ جاتے جاتے میں اپنا ایک کلام پوسٹ کر رہا ہوں۔ مطلع میں ہی قافیہ نہیں بن پایا۔ بہت سوچا مگر کچھ نہ سوجھا۔ اس لیے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں کہ جاتے جاتے اساتذہ کا یہ فائدہ تو اٹھا لوں۔ دنیا میں کوئی ہمارا بھی...
  6. احمد بلال

    پھول رہتا ہی کہاں ہے گل و گلزار کے ساتھ

    واہ ۔ یہاں ایہام بھی پایا جا سکتا ہے۔ اس لام اکبر الہ آبادی والا۔
  7. احمد بلال

    پھول رہتا ہی کہاں ہے گل و گلزار کے ساتھ

    میرے مطابق درست ہیں۔ البتہ خار چبھتے ہیں‌رقیبوں‌کی تم نہ بات کرو میں مسئلہ ہے۔ جو نہ کی جگہ تم سے تبدیل کرنے سے درست ہو جائے گا۔ خار چبھتے ہیں رقیبوں کی نہ تم بات کرو۔یہ شاید ٹائپو ہے۔ میں نے اسلام کو دیکھا تھا کچھ عرصہ پہلے یہاں عرصہ کے ع کو گرایا گیا ہے۔ چونکہ ع کی آواز الف سے ملتی ہے اس...
  8. احمد بلال

    پھول رہتا ہی کہاں ہے گل و گلزار کے ساتھ

    اور مجھے حافظ مظہر الدین مظہر کا ایک نعتیہ کلام ہم سوئے حشر چلیں گے شہِ ابرار کے ساتھ قافلہ ہو گا رواں قافلہ سالار کے ساتھ زبردست اسلام الدین اسلام بھائی۔
  9. احمد بلال

    گھر نہیں گھر مگر کسی کسی کا

    شکریہ نایاب اور عاطف بٹ صاحب کا۔ وہ کالج میں ہے سیکنڈ ایئر میں۔اپنے کالج کی طرف سے گیا تھا۔
  10. احمد بلال

    گھر نہیں گھر مگر کسی کسی کا

    میرے چھوٹے بھائی کی غزل جس پرآج اس نے یوتھ فیسٹیول کے مشاعرے میں اول انعام میں طلائی تمغہ بدستِ انور مسعود وصول کیا۔ یہ اس کی کسی بھی مشاعرے میں پہلی شرکت تھی۔ گھر نہیں گھر مگر کسی کسی کا گھر ہے آباد پر کسی کسی کا فرش سے عرش تک جو لے جائے ایسا ہوتا ہے در کسی کسی کا معتبر ہیں سبھی جو کہتے...
  11. احمد بلال

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیں؟ غمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے؟
  12. احمد بلال

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    دن کو جوں توں شام کیا
  13. احمد بلال

    مبارکباد خرم شہزاد خرم کو شادی خانہ آبادی مبارک

    بہت بہت مبارک ہو خرم شہزاد خرم بھائی۔ اللہ یہ رشتہ مبارک کرے ۔
  14. احمد بلال

    تعارف اسد قریشی سے تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید۔
  15. احمد بلال

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آنکھ کا نور دل کا نور نہیں
  16. احمد بلال

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    چلیں ہم خود عرض کیے دیتے ہیں محفلِ نظمِ حکومت چہرہء زیبائے قوم شاعرِ رنگیں نوا ہے دیدہء بینائے قوم (اقبال) رنگین
  17. احمد بلال

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    قطرے میں دجلہ دکھائی نہ دے اور جزو میں کل کھیل لڑکوں کا ہوا دیدہءِ بینا نہ ہوا (غالب) دیدہءِ بینا
Top