نتائج تلاش

  1. احمد بلال

    پوٹھواری شاعر

    مجھے اتنا معلوم ہوا ہے کہ وہ کہوٹہ مٹور کے رہنے والے تھے۔ آپ کا وصال 1977 میں ہوا اور ایک مجموعے کا نام "نویاں کلیاں" ہے
  2. احمد بلال

    پوٹھواری شاعر

    محمد وارث صاحب معذرت۔ غلطی سے ث کی جگہ چ ہو گیا
  3. احمد بلال

    پوٹھواری شاعر

    خداداد دکھیا ایک پوٹھواری شاعر ہو گزرے ہیں۔ مجھے ان کے بارے میں معلومات چاہئیں۔ اگر کسی صاحب کو ان کے بارے میں علم ہو تو بتا کر شکریہ کا موقع دیں۔ ان کے حالات زندگی اورمجموعہ ہائے کلام کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ محمد وارث صاحب، الف عین صاحب مزمل شیخ بسمل ، فاتح بھائی ،
  4. احمد بلال

    برائے اصلاح......تین شعر

    آخری شعر قابلِ توجہ ہے۔ اسے بہتر کیا جا سکتا ہے
  5. احمد بلال

    برائے اصلاح....ایک غزل

    مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
  6. احمد بلال

    برائے اصلاح...ایک شعر

    اس شعر میں بدلنے کی وجہ یہ ہے کہ" اُس " محبوب کی طرف اشارہ ہے اور غائب کے لیے استعمال ہوتا ہے اور پھر جاناں کہہ کر مخاطب بھی کیا جا رہا ہے ۔ لہذا گرائمر کی رو سے دو تضاد چیزیں اکٹھی ہو رہی ہیں۔ یہ اس صورت میں درست ہو سکتا ہے جب اس سے مراد کوئی اور ہو اور جاناں کوئی اور یعنی دو محبوب ہوں۔
  7. احمد بلال

    برائے اصلاح...تین شعر

    شکر ہے واپس آ گئیں سب
  8. احمد بلال

    برائے اصلاح...لمحے

    جی۔ لیکن خیر
  9. احمد بلال

    برائے اصلاح...تین شعر

    وہ کیوں؟ یہ کام مجھے پسند نہیں آیا
  10. احمد بلال

    برائے اصلاح...لمحے

    اس کے قافیے میں روی کیا ہے؟
  11. احمد بلال

    برائے اصلاح...تین شعر

    اس کا بھی حل ہے۔" خالی ہو جائے گا کوچہء دل میرا "
  12. احمد بلال

    برائے اصلاح...تین شعر

    قافیے کا نا۔ ایطائے جلی
  13. احمد بلال

    برائے اصلاح...ایک شعر

    تجویز، اصلاح اُس کے جانے کا تقاضا تھابھلانا اس کو ہم نے کیوں آنکھ کے پانی میں سنبھالا اُس کو جس طرح خود کو الگ کر لیا اس نے جاناں ("ہم سے" یا تخلص ڈال دیں" عینی" ) ہم نے بھی کیوں نہ کبھی دل سے نکالااُس کو
  14. احمد بلال

    برائے اصلاح...تین شعر

    دوسرے شعر کے پہلے مصرعے کو یوں کر دیں۔ کوچہء دل میراخالی ہو جائے گا
  15. احمد بلال

    برائے اصلاح.....ذرا جو تم سے کلام ہوتا

    البتہ تلفظ کی اصلاح کیے دیتا ہوں۔ ابرو اور آبرو دو مختلف الفاظ ہیں۔ ابرو آنکھوں کے اوپر کے بال ہوتے ہیں۔ اور آبرو کے معنی عزت ۔ اور دراڑھ کے آخر میں ھ غلط ہے۔ "دراڑ" صحیح ہے۔ البتہ وزن صحیح ہے۔ آبگینوں صحیح تلفظ ہے آ کے ساتھ۔ نہ اتنا مشکل یہ کام ہوتا "یہ کام " کس کی طرف اشارہ ہے؟
  16. احمد بلال

    برائے اصلاح.....ذرا جو تم سے کلام ہوتا

    اچھا کلام ہے۔ زبردست
  17. احمد بلال

    میر ہم مستِ عشق جس کے تھے وہ روٹھ کر گیا

    طارق شاہ ، نیرنگ خیال ، باباجی ، اور محمد وارث صاحب سب کا بہت شکریہ
  18. احمد بلال

    میر ہم مستِ عشق جس کے تھے وہ روٹھ کر گیا

    ہم مستِ عشق جس کے تھے وہ روٹھ کر گیا دیکھ اس کو بے دماغ نشہ سب اتر گیا جاں بخشی اُس کے ہونٹھوں کی سُن آبِ زندگی ایسا چھپا کہیں کہ کہا جائے مر گیا کہتے ہیں میر کعبہ گیا ترکِ عشق کر راہِ دلِ شکستہ کدھر وہ کدھر گیا
  19. احمد بلال

    غالب .مستی بہ ذوقِ غفلت ساقی ہلاک ہے

    .مستی بہ ذوقِ غفلت ساقی ہلاک ہے موجِ شراب یک مژہءِ خواب ناک ہے جز زخمِ تیغِ ناز نہیں دل میں آرزو جیبِ خیال بھی ترے ہاتھوں سے چاک ہے جوشِ جنوں سے کچھ نظر آتا نہیں اسد صحرا ہماری آنکھ میں یک مشتِ خاک ہے
Top