نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    8 اوورز کے اختتام پر 50
  2. تجمل حسین

    آپ کا آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے ؟ نیز آپ اردو کیلئے کونسا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ؟

    :confused3: :eek: ایک تو یہاں ریٹنگز کے بٹن میں ”حیران“ کا بٹن نہیں ہے :(
  3. تجمل حسین

    ہوشیار۔۔۔ چاچا سرور بار بار ڈاؤن ہورہا ہے :) 10:15 سے یہ مسئلہ آرہا ہے :(

    ہوشیار۔۔۔ چاچا سرور بار بار ڈاؤن ہورہا ہے :) 10:15 سے یہ مسئلہ آرہا ہے :(
  4. تجمل حسین

    آپ کا آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے ؟ نیز آپ اردو کیلئے کونسا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ؟

    کنٹرول شفٹ نہیں بلکہ ونڈوز میں عموماً آلٹرنیٹ + شفٹ (Alt + Shif) استعمال ہوتے ہیں زبان تبدیلی کے لیے ۔ :)
  5. تجمل حسین

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    یہی کہ وہ اچھا کھیل سکتے ہیں مگر کھیلے نہیں۔ :)
  6. تجمل حسین

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    لیکن پچھلے دو میچز میں تو اس نے عمدہ کاکردگی دکھائی تھی ؟
  7. تجمل حسین

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    کدھر جارہی ہیں بہنا۔۔۔ یہاں کون تبصرے کرے گا پھر۔۔۔ :)
  8. تجمل حسین

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    ویسے آج تو وہاب ریاض بھی کمال کرگیا جبکہ محمد سمیع آج کچھ ڈھیلا ہے :)
  9. تجمل حسین

    سائنس کی دنیا - اردو میں ڈب کی ہوئی کچھ ویڈیوز

    نہیں۔ کیونکہ فیس بک کی ایمبڈ ویڈیوز اور تصاویر کا کچھ پتہ نہیں ہوتا کب کام کرنا چھوڑ دیں۔ جبکہ یوٹیوب کے روابط مستقل ہوتے ہیں۔ :) یہ ہمارے اردو محفل والے محمد بلال اعظم صاحب ہیں؟ :)
  10. تجمل حسین

    سائنس کی دنیا - اردو میں ڈب کی ہوئی کچھ ویڈیوز

    ویڈیوز یوٹیوب پر اپلوڈ نہیں کرتے ؟
  11. تجمل حسین

    آپ کا آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے ؟ نیز آپ اردو کیلئے کونسا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ؟

    ویسے آپ انڈیا کے بجائے United Status بھی منتخب کرسکتے ہیں جو کہ پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہوتا ہے اور عموماً کیبورڈ پر بٹن بھی اسی ترتیب سے ہوتے ہیں۔ :)
  12. تجمل حسین

    آپ کا آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے ؟ نیز آپ اردو کیلئے کونسا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ؟

    پہلے کس کیبورڈ کی بات کررہے ہیں۔جس میں بالائی دو زبر کے لیے ”کی“ نہیں تھی۔ فونیٹک یا محفل والا کیبورڈ؟
  13. تجمل حسین

    مارکیٹنگ تیسری قسط

    زبردست عبداللہ بھائی۔ کافی دیر سے نئی قسط پڑھنے کو نہیں ملی تھی۔ مگر دیر آید درست آید۔ :)
  14. تجمل حسین

    آپ کا آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے ؟ نیز آپ اردو کیلئے کونسا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ؟

    بالکل تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ اردو کے لیے تو شاید محفل پر ہی ایک کیبورڈ لے آؤٹ میکر سافٹ وئیر متعارف کروایا گیا تھا۔ جبکہ انگریزی کے لیے پہلے ہی سے ونڈوز میں بے شمار کیبورڈ دستیاب ہیں آپ ان میں سے اپنی پسند کا منتخب کرسکتے ہیں۔ :)
  15. تجمل حسین

    آپ کا آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے ؟ نیز آپ اردو کیلئے کونسا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ؟

    میرے استعمال میں بیک وقت ونڈوز 3 ونڈوز 7 پروفیشنل، 1 ونڈوز 7 Ultimate اور لینکس منٹ رہتی ہیں۔ مجھے سب سے زیادہ لینکس منٹ پسند ہے۔ اور اردو کیبورڈ لے آؤٹ ایم بلال ایم صاحب کا بنایا ہوا پاک اردو انسٹالر کا کیبورڈ لےآؤٹ پسند ہے۔
  16. تجمل حسین

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کان سیدھے سبھاؤ پکڑیں یا ٹانگوں کے نیچے سے پکڑنے تو کان ہی ہیں نا۔۔۔۔ :p
  17. تجمل حسین

    راحیل فاروق : عبدالحکیم تجھے سلام۔۔ اب ٹھیک ہے :)

    راحیل فاروق : عبدالحکیم تجھے سلام۔۔ اب ٹھیک ہے :)
  18. تجمل حسین

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    آپ شاید بھول گئے کہ اسی ورلڈ کپ میں نیو زی لینڈ انڈیا کو 47رنز سے ہراچکا ہے۔ اتنا برا تو پاکستان بھی نہیں ہارا۔
Top