ماشاءاللہ۔
بہترین تحریر ہے۔ یقیناً ہمیں وراثت کے مسائل کا علم ہی نہیں ہوتا اور نہ ہی عموماً جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ وراثت کی تقسیم میں ناانصافیوں کی مثالیں بھری پڑی ہیں۔ اس نفسا نفسی کے دور میں جہاں ہمیں ناانصافی کی مثالیں ملتی ہیں وہیں انصاف کی بھی ایسی مثالیں ملتی ہیں کہ دل عش عش کر اٹھتا...