یہی میرا خیال ہے۔ چھوٹے بڑے الفاظ کے بجائے ہمیں وہ الفاظ استعمال کرنے چاہئیں جوکہ وہ اچھی طرح سمجھ سکے۔ اور اس کا ایک اور حل بھی ہے کہ جس لفظ پر ہمارا اتفاق نہ ہو اسے ڈریگن سے سپیک کروایا جائے اور جن ہجوں کے ساتھ ڈریگن کی آواز اصل لفظ سے زیادہ قریب ہو وہ استعمال کرلیے جائیں۔ کیونکہ جن ہجوں سے وہ...