نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    آمین! آپ کے ساتھ سو فیصدی متفق ہوتے ہوئے ہماری بھی یہی دعا ہے۔ لیکن واللہ، آپ کا یہ عرق گلاب والا نسخہ تو معجزاتی لگتا ہے۔ اور اب اسے فوراً آزمانے کو جی چاہ رہا ہے۔ ایک فطری پراڈکٹ ہونے کی وجہ سے بظاہر کسی ضمنی اثرات کا امکان بھی نہیں ہے۔ تمام استعمال کنندگان سے گذارش ہے کہ اپنے تجربات کو...
  2. تلمیذ

    سالگرہ مبارک باباجانی۔۔۔۔۔

    اللہ تعالےٰ آپ کے والد صاحب کو صحت و تندرستی سے رکھے، آمین۔ شدت احساس سے شرابور آپ کی اس تحریر کو پڑھ کر تقریباً 45 سال پیچھے جا کرپرانا ایک منظر میرے ذہن میں پھر تازہ ہوگیا ہے۔ میرے ایک ہم جماعت کو نشتر میڈیکل کالج میں داخلہ ملا تو اس کےوالد جو ایک اسکول ٹیچر تھے، بے حد مسرور اور نازاں تھے۔...
  3. تلمیذ

    آج کی تصویر - 2

    ایک اچھوتی اور کمیاب واردات!
  4. تلمیذ

    میری زندگی-خودنوشت، شکیل بدایونی-جنوری 2014

    بہت شکریہ، راشد صاحب۔ پرانی یادوں کو تازہ کرنے کا ایک ذریعہ!
  5. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-20 اپریل، 2014

    جواب دینے کے لیے شکر گذاری۔ سید انیس شاہ جیلانی صاحب کے بارے میں پڑھ کر مسرت ہوئی ۔ اللہ پاک انہیں صحت و تندرستی سے رکھے، آمین۔ ان کی اس نئی کتاب کا کیا نام ہے اور کس موضوع پر ہے؟ فکشن ہاؤس سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ راشد اشرف
  6. تلمیذ

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    واہ ، واہ۔ بہت مبارک ہو منصور جی۔اب منہ پر آپ کی تعریف کیا کریں۔ ورنہ گونا گوں موضوعات پر آپ کی سیرحا صل تحاریر اور تبصروں کے تو ہم دل سے معترف ہیں۔جو آپ کے کثرت مطالعہ کی واضح دلیل ہے۔ محفل کے نئے قارئین کے علم میں یہ اضافہ بھی کرنا چاہتا ہوں کہ ایک زمانے میں موصوف ’بےبی ہاتھی‘ کے نام سے بھی...
  7. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-20 اپریل، 2014

    بے حد شکریہ، راشد صاحب۔ انشاءاللہ ضرور پڑھوں گا، اس کتاب کے محترم مصنف کی طرح نہ جانے کئی گڈری کے لعل ایسے ہیں جو اپنے قلم سے ایک آدھ گراں قدر شاہکار تخلیق کرکےزمانے کی دھول (یاسید عقیل کے الفاظ میں ’گئو دھول‘) میں کہیں گم ہو کر رہ گئے ہیں۔ اگر آپ جیسا کوئی محقق اور قدردان انہیں کہیں سےکھوج...
  8. تلمیذ

    آج کی تصویر - 2

    یہ کون سی جگہ ہے، چوہدری صاحب؟
  9. تلمیذ

    تاجدار گولڑہ حضرت پیر سید مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ۔۔۔۔۔۔۔اجے دی اوہ پیاں دِسدیاں سانوں ماہی والیا

    اُرّے تھیں اوہ اُریرے ہے پریرے پرّے تھیں بے شک آپے آپ ہے اساں سبھے جھوکاں بھالیاں سبحان اللہ!
  10. تلمیذ

    مبارکباد جیہ کے لئے

    ہدیۂ تبریک، جویریہ۔ باری تعالےٰ آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھیں۔ اور آپ کی فلک شیر, جی کے لیے کی گئی دعا بھی اللہ پاک جلدی قبول کریں تاکہ ہم جیسے عاجز بھی اپنی عرضداشتیں ان کے توسط سے ذات باری کے حضور پیش کر سکیں۔
  11. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-20 اپریل، 2014

    بہت نوازش، راشد صاحب۔ اللہ خوش رکھے۔ آپ کے زیر اہتمام مولوی عبدالسلام نیازی صاحب مرحوم پر زیر ترتیب کتاب سے متعلق ایک یاد دہانی کروانا مقصود ہے۔ اگلے روز (آپ کی ہی سکین کردہ) جناب مقصود زاہدی کی کتاب“یادو ں کے سائے” میں ان کے بارے ایک نہایت جامع اور مفصل مضمون پڑھا ہے جس میں ان کے بے شمار...
  12. تلمیذ

    تاسف دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون!
  13. تلمیذ

    اردو وکی پیڈیا کے 50،000 مضامین

    بہت شکریہ، منصور جی۔
  14. تلمیذ

    تھری، فور جی لائسنس ایک ارب گیارہ کروڑ ڈالر میں نیلام

    اس جدید نظام کے بارےمیں جو معلومات اب تک حاصل ہوئی ہیں، ان کے مطابق ایک layman کے طور پر ہمیں یہ سمجھ آئی ہے کہ یہ نظام وائی فائی کی بنیاد پرفقط موبائل فون یا (شاید لیپ ٹاپ)کے لیے ہی کارآمد ہوگا۔ کیا کوئی ماہر اس بات پر روشنی ڈالیں گے کہ ہم جو عام کمپیوٹر (یعنی ڈیسک ٹاپ) پر DSL کے ذریعےا نٹر...
  15. تلمیذ

    Spectacular Train Path to Copper Mines inside Andes

    سبحان اللہ! شکریہ نین جی۔ انسان کے بس میں کیاکیا کچھ کردیا ہے اللہ پاک نے۔
  16. تلمیذ

    تعارف مختصر سی میری کہانی ہے

    شکریہ ۔ ایک زمانے میں ان کا شمارفیصل آباد بلکہ پاکستان کے جید نعت گو شعرا میں ہوتا تھا۔
  17. تلمیذ

    تعارف میں تو کچھ بھی نہیں

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، شیخ صاحب۔
  18. تلمیذ

    تعارف مختصر سی میری کہانی ہے

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، صابری صاحب۔ نعت شریف سےآپ کا شغف باعثِ ستائش ہے اور آپ کی پسندیدہ شخصیات کے بارے میں پڑھ کر جہاں بہت مسرت ہوئی ہے وہاں حیرت بھی ہوئی ہے کہ آپ فیصل آباد کے ایک مشہور نعت گو جناب حافظ لدھیانوی صاحب کا نام لکھنا کیسے بھول گئے۔
  19. تلمیذ

    تعارف خالد مبشر

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، خالد جی۔
  20. تلمیذ

    تعارف ہمایوں حسان آرزو

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ہمایوں جی۔
Top