نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    بہت شکریہ، ساقی جی۔
  2. تلمیذ

    انشاءاللہ!

    انشاءاللہ!
  3. تلمیذ

    اپنی بسات کے مطابق حصہ ڈال دیں گے بساط البتہ سیاسی اور مزہبی تحاریر سے ممانعت مذہبی جس پر اپنے...

    اپنی بسات کے مطابق حصہ ڈال دیں گے بساط البتہ سیاسی اور مزہبی تحاریر سے ممانعت مذہبی جس پر اپنے پسندیدہ اشاعر لکھ دیتا ہوں اشعار
  4. تلمیذ

    ساغر صدیقی منزل کامگار تھا گجرات

    واہ، بہت اعلیٰ، شراکت کا شکریہ، جناب۔
  5. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-15 جون، 2015

    واقعی نہایت عمدہ کتب ہیں، راشد صاحب۔ وقت ملنے پر ضرور تبصرہ کیجئے گا۔ شکریہ۔ جزاک اللہ!
  6. تلمیذ

    اور اس شوق کی تربیعت اچھے سے کرنا تربیت

    اور اس شوق کی تربیعت اچھے سے کرنا تربیت
  7. تلمیذ

    سچ بیتیاں : پرائیویٹ کیڈٹ کالج کا تجربہ

    بہت چشم کشا تحریر ہے، جناب۔ واقعی ان نام نہاد کیڈٹ کالجوں میں یہی معیار ہے اورتشہیر وہ سرکاری کیڈٹ کالجوں کی سہولتوں کی کرتے ہیں۔ جب کہ دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ اچھ کیا آپ اپنا دامن بچا کر آپ دلدل سے نکل آئے۔
  8. تلمیذ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    گجرات کی مزید تصاویر؟
  9. تلمیذ

    میرا کام !! ( 3Ds Max , AutoCAD , Corel Draw , Adobe Photoshop & Vray) کا ستعمال کیا گیا !

    بہت ہی اعلی کام، حقیقتاً قابل ستائش، ا للہ پاک مزید ترقی دے۔آمین
  10. تلمیذ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    منفرد اور جدید انداز تعمیر۔ تصاویر بھی نہایت عمدہ کھینچی ہیں۔ شکریہ۔
  11. تلمیذ

    لاہور ٹی وی کے آئندہ ہفتے کے پروگرام

    واہ کیا پروگرام ہوا کرتے تھے! مجھے یاد ہے میں ایف ایس سی کا طالب علم تھا۔ والد صاحب مرحوم کے میس کے کامن روم میں ٹی وی ہوتا تھا جہاں کے لئے انہوں نے خصوصی اجازت نامہ بنوا دیا تھا اور مجھے صرف 8 بجے تک دیکھنے کی اجازت تھی۔ آپ نے قومی ترانے اور پرچم کا وقت ملاحظہ کیا۔۔۔۔؟ ۱۰ بجے شب۔ اور...
  12. تلمیذ

    کولاژ، کراچی-شمارہ نمبر 3- مئی 2014

    اطلاع دینے کا شکریہ، راشد صاحب۔ سلمیٰ آغا کے بارے میں تو علم تھا لیکن پروازی صاحب کے بارے میں صرف اتنا پتہ ہے کہ خود نوشتوں پر ان کا بڑا کام ہے اور وہ کینیڈا میں مقیم ہیں؍تھے (؟) تحقیقی مضامین جس گہری نظر سے آپ پڑھتے ہیں، ہمارے بس کی بات تو نہیں اور پھر ان تحاریر کاصحیح لُطف اٹھانے کے لئے...
  13. تلمیذ

    کر لے جُگاڑ کوئی ۔(جُگاڑ ڈاٹ کام)

    اپنے موبائل فون کیمرے کی گرد بھی جھاڑئیے، صاحب۔ اب کافی انتظار ہو چکا ہے۔
  14. تلمیذ

    کولاژ، کراچی-شمارہ نمبر 3- مئی 2014

    سپاس شکرگزاری، جناب راشد صاحب۔ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔
  15. تلمیذ

    تعارف چہرہ تها یا کوئی ستارہ

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے خٹک صاحب!
  16. تلمیذ

    کولڈ اسٹوریج میں پھنسے ہوئے لوگ

    گودام ہی ہوگا۔ کیونکہ کولڈ سٹوریج ،اگر وہ چالو حالت میں تھا، میں اتنی طویل مدت کے لئے قیام بعید از قیاس ہے۔
  17. تلمیذ

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  18. تلمیذ

    کولڈ اسٹوریج میں پھنسے ہوئے لوگ

    انتہائی، بے کسی، بے بسی اور محرومی کا احساس پیدا کرنے والا المیہ ہے۔ جدید دور کی تکنیکی ترقی کس کام آئی جب انسانوں کے اپنےدل ہی پتھر اور بے حس ہو گئے۔ شاید اسی کو مشیت ایزدی کہتے ہیں۔ مرحومین کے لواحقین تو اس مصیبت اور آزمائش سے گزرے ہی، لیکن پڑھنے ، سننے والے اور واقفانِ حال کے رنج و کرب...
  19. تلمیذ

    تعارف شبیر حسین بھٹی

    محفل پر آپ کا خیر مقدم ہے بھٹی صاحب!
  20. تلمیذ

    کولڈ اسٹوریج میں پھنسے ہوئے لوگ

    انا للہ وانا الیہ راجعون
Top