اس صورت حال کے لیے پنجابی میں ایک محاورہ ’’کھوتے نوں بیڑی تے چاہڑنا‘‘ استعمال کرتے ہیں۔ یعنی اگر گدھےکو دریا میں کھڑی کشتی پر چڑھانا ہو ، تو اس کا منہ کشتی کی طرف رکھ کر نہ چڑھائیں کیونکہ وہ آگے بڑھنے کی بجائے خود کو پیچھے زمین کی طرف کھینچے گا ۔ چنانچہ اس کے لیے اس کا منہ زمین کی طرف اور...