ایک انتہائی دبلی پتلی لڑکی♀ کا تقرر بہ طور ٹیچر ایک اسکول میں ہو گیا....
.
ایک دن اس نے بچوں سے پوچھا : بچو بتاؤ، زمین گھومتی کیوں ہے....
شاگرد : ناشتہ واشتہ کرکے آیا کرو، نہیں تو زمین ایسے ہی گھومتی ہوئی محسوس ہوگی...
وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی
کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی
محبتوں کا سفر اس طرح بھی گزرا تھا
شکستہ دل تھے مسافر شکستہ پائی نہ تھی
عداوتیں تھیں ، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا ، بے وفائی نہ تھی
بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل
غزل بھی وہ جو کسی کو...