نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    فنا بلند شہری جو ترے حسن پہ مٹ جائے وہ پروانہ بنوں-فنا بلند شہری

    فنا بلندی کی شاعری ہی ایسی ہے جذبات بے قابو ہو جاتے ہیں ایک عجیب کشش ہے کلام میں
  2. عبد الرحمٰن

    عدم ساز آتے ہیں جام آتے ہیں -عبد الحمید عدم

    ویسے خواب لکھنا چاہیے تھا خوب کی جگہ
  3. عبد الرحمٰن

    تم وہاں لٹ گئے میں یہاں لٹ گیا خوب لاجواب

    تم وہاں لٹ گئے میں یہاں لٹ گیا خوب لاجواب
  4. عبد الرحمٰن

    وسلام یہ صرف خیال ہی ہے بھائی جان :) پورا کلام محفل پر شئیر کر دیا ہے پڑھ لیں

    وسلام یہ صرف خیال ہی ہے بھائی جان :) پورا کلام محفل پر شئیر کر دیا ہے پڑھ لیں
  5. عبد الرحمٰن

    محسن نقوی مری جاں، مجھ کو ضدی لڑکیاں اچھی نہیں لگتیں

    شکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیں مجھے وعدوں کی خالی سیپیاں اچھی نہیں لگتیں گزشتہ رُت کے رنگوں کا اثر دیکھو کہ اب مجھ کو کھلے آنگن میں اڑتی تتلیاں اچھی نہیں لگتیں وہ کیا اجڑا نگر تھا جسکی چاہت کے سبب ابتک ہری بیلوں سے الجھی ٹہنیاں اچھی نہیں لگتیں دبے پائوں ہوا جس کے چراغوں سے بہلتی ہو...
  6. عبد الرحمٰن

    جو خیال دل میں تھا زبان پر آ گیا

    جو خیال دل میں تھا زبان پر آ گیا
  7. عبد الرحمٰن

    یہ کہہ کر آج اس سے بھی تعلق توڑ آیا ہوں! مری جاں، مجھ کو ضدی لڑکیاں اچھی نہیں لگتیں محسن نقوی

    یہ کہہ کر آج اس سے بھی تعلق توڑ آیا ہوں! مری جاں، مجھ کو ضدی لڑکیاں اچھی نہیں لگتیں محسن نقوی
  8. عبد الرحمٰن

    میرا کیفیت نامہ

    جب دل میں موجود محبوب سے رابطہ مضبوط ہو جائے اور روح اپنے محبوب سے محو گفتگو ہو جائے تو اکثر پھر باہر کی دنیا کے لئے اس شخص کے پاس ما سوائے خاموشی کے اور کچھ نہیں رہتا۔
  9. عبد الرحمٰن

    علامہ اقبال سے منسوب غلط اشعار کے حوالے سے مدد.

    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا حالی
  10. عبد الرحمٰن

    علامہ اقبال سے منسوب غلط اشعار کے حوالے سے مدد.

    اسلام کے دامن میں اور اِس کے سِوا کیا ہے اک ضرب یَدّ اللہی، اک سجدہِ شبیری وقار انبالوی
  11. عبد الرحمٰن

    سٹھیا گیا ہے بڈھا۔۔

    مصنف کا نام وہاں بھی نہیں لکھا تھا اب تو ہم بھی بھول گئے پڑھی کہاں سے تھی فیس بک کے کسی پیچ سے لی ہے یہ تحریر آئندہ اختیاط کی جائے گی :)
  12. عبد الرحمٰن

    سٹھیا گیا ہے بڈھا۔۔

    لکھنے سے مراد ٹائپنگ کرنا زہر لگتا ہے
  13. عبد الرحمٰن

    فنا بلند شہری کس کو سناؤں حالِ غم کوئی غم آشنا نہیں- فنا بلند شہری

    مجھ سے شروع عشق میں مل کے جو تم بچھڑ گئے بات ہے یہ نصیب کی تم سے کوئی گلہ نہیں مجھ کو رہِ حیات میں لوگ بہت ملے مگر ان سے ملا دے جو مجھے ایسا کوئی ملا نہیں لاجواب
  14. عبد الرحمٰن

    فنا بلند شہری میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر ( فنا بلند شہری)

    اس نے شرما کے میرے سوالات پہ، ایسے گردن جُھکائی مزا آ گیا لاجواب
  15. عبد الرحمٰن

    فنا بلند شہری قیامت چھپ کے بیٹھی ہے نقابِ روئے قاتل میں - فنا بلند شہری

    مجھے تم سے شکایت ہے نہ دنیا سے کوئی شکوہ مری تقدیر لائی مجھ کو رسوائی کی منزل میں خوب
  16. عبد الرحمٰن

    ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﺹ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ۔۔۔۔۔ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﺗﮏ ﭼﻞ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﮐﭽﮫ ﮐﻮ...

    ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﺹ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ۔۔۔۔۔ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﺗﮏ ﭼﻞ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﮐﭽﮫ ﮐﻮ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﮐﺮ ﻻﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔!
Top