نتائج تلاش

  1. خاور بلال

    عابدہ پروین جی چاہے تو شیشہ بن جا- عابدہ پروین

    بہت عمدہ۔ کلام بھی خوب ہے اور گایا بھی کمال ہے۔
  2. خاور بلال

    بھارئی راسخ السلام علیکم ‌ میرے کچھ عربی دوست ہیں جنہیں اردو سے متعارف کروانا چاہتا ہوں۔ آپ کا...

    بھارئی راسخ السلام علیکم ‌ میرے کچھ عربی دوست ہیں جنہیں اردو سے متعارف کروانا چاہتا ہوں۔ آپ کا ایک بلاگ بھی تھا نا اس موضوع پر؟ اگراس حوالے سے کچھ مددگار لنکس دے سکیں تو مشکور ہوں‌گا۔
  3. خاور بلال

    انڈیا، ہندوستان، بھارت

    ڈونگرے مجھے اس پوسٹ میں نظر آئے تھے جس میں ریل کی پٹری والا فلسفہ تھا۔ اعجاز صاحب بہت اچھے طریقے سے واضح کرچکے ہیں کہ اردو بولنے والے اور خاص کر مسلمان اسے ہندوستان کہنا پسند کرتے ہیں۔
  4. خاور بلال

    انڈیا، ہندوستان، بھارت

    ساقی صاحب اعجاز صاحب نے چھوٹی سی توجہ دلائی ہے۔ بات صرف اتنی ہے کہ انڈیا کے مسلمان اپنے ملک کو بھارت کہنے سے اجتناب کرتے ہیں تو ان کی خواہش ہے کہ پاکستان کے مسلمان بھی ہندوستان ہی لکھیں۔ اس میں آپ کو پتنگڑ کہاں نظر آیا۔ یہ صرف ایک توجہ ہے۔ ضروری نہیں کہ اس کی حمایت یا مخالفت میں الفاظ کے ڈونگرے...
  5. خاور بلال

    لال بجھکڑ (تصویری)

    بہت پیاری نظم ہے۔ السٹریشن بھی اچھی ہے۔ شکریہ سخنور
  6. خاور بلال

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    مباک ہو فہد بھائی۔ شامل کا پارٹنر آگیا ہے تو اب آپ کی خیر نہیں۔ بڑا ہولینے دیں‌ آپ کو "ٹھیک" کردیں‌گے۔ اورایک دوسرے کے بہن بھائیو، یہ نام ہم قافیہ و ہم وزن ہی کیوں، آزاد نظم کہہ لی جائے تو کیا برا ہے۔
  7. خاور بلال

    سید مودودی کی تحریر سے ایک اقتباس

    جو لوگ اپنی آنکھوں سے خدا کے دین کو کفر سے مغلوب دیکھیں۔ جن کے سامنے حدود اللہ پامال ہی نہیں بلکہ کالعدم کردی جائیں، خدا کا قانون عملا ہی نہیں بلکہ باضابطہ منسوخ کردیا جائے، خدا کی زمین پر خدا کا نہیں بلکہ اس کے باغیوں کا بول بالا ہورہا ہو، نظام کفر کے تسلط سے نہ صرف عام انسانی سوسائٹی میں...
  8. خاور بلال

    بھائی یہ تو بھول گیا کہ کس پوسٹ پر تبصرہ تھا البتہ ویب یہ ہے http://29letters.wordpress.com/...

    بھائی یہ تو بھول گیا کہ کس پوسٹ پر تبصرہ تھا البتہ ویب یہ ہے http://29letters.wordpress.com/ ٹائپ ڈیزائننگ سے مجھے بھی دلچسپی ہے لیکن صرف ٹائپ ڈیزائن کرنے سے۔ ڈیزائننگ کے بعد کے جو ٹیکنیکل مرحلے ہوتے ہیں ان سے میں‌ بھاگتا ہوں۔ آپ کبھی قطر آئیں تو یاد کیجئے گا۔ والسلام
  9. خاور بلال

    خطبات بہاول پور اسکیننگ

    اپڈیٹ: اسکیننگ مکمل ہوچکی ہے۔ کتاب کل بارہ خطبات پر مشتمل ہے۔ پہلا، دوسرا اور چوتھا خطبہ ٹائپ ہوچکا ہے۔ جبکہ پانچویں خطبے پر جاوید اقبال بھائی کام شروع کرچکے ہیں۔ اب جو ابواب ٹائپ ہونا باقی ہیں وہ درج ذیل ہیں: اسکیننگ: تیسرا خطبہ "تاریخ فقہ" صفحہ 78 تا 103 اسکیننگ: چھٹا خطبہ "دین (عقائد،...
  10. خاور بلال

    خطبات بہاول پور اسکیننگ

    اسکیننگ: بارہواں خطبہ "عہد نبوی (ص) میں تبلیغ اسلام اور غیر مسلموں سے برتاؤ" صفحہ 312 تا 336
  11. خاور بلال

    خطبات بہاول پور اسکیننگ

    اسکیننگ: گیارہواں خطبہ "عہد نبوی (ص) میں نظام مالیہ و تقویم" صفحہ 284 تا 311
  12. خاور بلال

    خطبات بہاول پور اسکیننگ

    اسکیننگ: دسواں خطبہ "عہد نبوی (ص) میں نظام تشریح و عدلیہ" صفحہ 261 تا 283
  13. خاور بلال

    دنیا کے مہنگے ترین مصوری کے شاہکار

    بھائی لوگو، اس بات سے کوئی مجھ پر یہ الزام نہ لگائے کہ میں ان پینٹنگز کی تعریف کررہا ہوں:)
  14. خاور بلال

    دنیا کے مہنگے ترین مصوری کے شاہکار

    بہت شکریہ اقراء اور خوش آمدید آپ کی رائے پڑھ کر اچھا لگا۔ آپ سے نہیں بلکہ آپ کی ٹیچر کی رائے سے ہلکا سا اختلاف ہے، امید ہے برا نہیں مانیں گی۔ وہ یہ کہ کسی فن پارے کی قیمت اس پر صرف ہونے والے وقت، رنگوں اور کینوس کی بنیاد پر نہیں ہے۔ بلکہ اصل میں تو یہ اختراع یعنی innovation ہے جس کی دنیا قدر...
  15. خاور بلال

    السلام علیکم، ساجد بھائی کہاں‌ ہیں۔ شادی کی مصروفیت ختم ہوئی کہ نہیں؟ ڈیزائننگ کا کیا حال ہے اور...

    السلام علیکم، ساجد بھائی کہاں‌ ہیں۔ شادی کی مصروفیت ختم ہوئی کہ نہیں؟ ڈیزائننگ کا کیا حال ہے اور مطالعہ کہاں‌ تک پہنچا۔ ایک معذرت کرنی تھی کہ گرڈ سسٹم پر آپ نے کب سے لکھنے کو کہہ رکھا ہے لیکن ابھی تک کچھ نہیں لکھا۔ وقت کی ایسی قلت ہوئی ہے کہ آفس میں بھی آنکھیں‌جلتی بجھتی رہتی ہیں۔ دعا کی درخواست ہے
  16. خاور بلال

    ہما کے نام خط از محمد علی رودولوی بزبان ضیا محی الدین

    میرے حسبِ حال کیسے ہوسکتا ہے:mad: ابھی تو میں جوان ہوں ;)
  17. خاور بلال

    ہما کے نام خط از محمد علی رودولوی بزبان ضیا محی الدین

    لاجواب ہے بھئی۔ خدا سے مکالمہ کمال کا ہے۔ مزہ آگیا
  18. خاور بلال

    السلام علیکم کیسے ہیں‌ اعجاز انکل ایک بار آپ نے ذکر کیا تھا کہ قطر میں کچھ لوگ ہیں‌جو اردو کے...

    السلام علیکم کیسے ہیں‌ اعجاز انکل ایک بار آپ نے ذکر کیا تھا کہ قطر میں کچھ لوگ ہیں‌جو اردو کے لیے کام کررہے ہیں۔ شاید "بزم اردو قطر" یا پھر "محبان اردو ہند قطر" نام تھا۔ بہر حال مسئلہ یہ ہے کہ اگر مجھے یہ راہنمائی مل جائے کہ دوحہ-قطر میں‌اردو کتب کہاں دستیاب ہیں تو بھلاہوجاوے گا۔ اصل میں‌بخاری...
  19. خاور بلال

    خطبات بہاول پور اسکیننگ

    میرا اندازہ تو یہی ہے کہ دوحہ میں‌ اردو کتب دستیاب نہیں‌ہیں۔ لیکن ایک دفعہ بھرپور تلاش کرتا ہوں اگر نہیں ملی تو پھر دوسرا آپشن آزمائیں گے۔
  20. خاور بلال

    خطبات بہاول پور اسکیننگ

    وعلیکم السلام بھائی جاوید اقبال، بہت شکریہ بخاری شریف کی جانب توجہ کرانے کا۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاس یہ ہے نہیں۔ قطر میں تو یقینا یہ ترجمہ نہیں ملے گا تو اس کا مطلب پاکستان سے بذریعہ کورئیر منگوایا جائے۔ اگر آپ مجھے ناشر کی تفصیل عنایت کردیں تو میں منگوالوں گا۔ پھر اس پر کام شروع کرتے ہیں ان شاء...
Top