نتائج تلاش

  1. خاور بلال

    ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا - صدر بش کا پچھتاوا

    ارے صاحب شرمندہ کیوں ہوتے ہیں۔ غلط انٹیلیجنس ہی تھی نا۔۔۔تو ہوجاتی ہے غلطی کیا ہوا۔ کوئی غلطی امریکہ نے آج تک ایسی کی ہے جو ضائع گئی ہو؟ نہیں! ۔۔۔ ہر غلطی سے ہی کچھ نہ کچھ ضرور سیکھا اور یہ خوش آئند بات ہے۔ یاد ہے ایک دفعہ غلطی سے ایٹم بم استعمال ہوگیا تھا، لیکن یقین کریں اس سے سیکھا اور طے کیا...
  2. خاور بلال

    خطبات بہاول پور اسکیننگ

    جزاک اللہ جاوید بھائی
  3. خاور بلال

    اسرائیلی حملوں میں 230 فلسطینی شہید

    غزہ میں‌ یہ انسانیت سوز حملے اب ہوئے ہیں اس سے پہلے بھی صورتحال بہت خراب تھی۔ اسرائیل ایک عرصہ سے غزہ کی قبر کھود رہا ہے۔ اس محفل میں‌ وہ لوگ بھی ہیں جو اسرائیلی جارحیت کو مسلمانوں‌ کا قصور ٹھہراتے ہیں اور کہتے ہیں کہ حماس کے شدت پسند رویے نے اسرائیل کو بے قابو کیا ہے، اور عالمی ضمیر نے بھی اسی...
  4. خاور بلال

    غالب کے خطوط بزبانِ ضیا محی الدین

    بہت دلچسپ خطوط ہیں۔ ضیا محی الدین نے بھی کمال کیا ہے۔ پہلا خط کیا سنا، سارے ہی سن ڈالے۔
  5. خاور بلال

    بریکنگ نیوز........لاہور سے بھارتی جاسوس گرفتار

    ظاہر ہے آپ لاہور گئے ہوتے تو یہ خواہش نہ ہوتی
  6. خاور بلال

    خطبات بہاول پور اسکیننگ

    اسکیننگ: نواں خطبہ "عہد نبوی (ص) میں نظام تعلیم" صفحہ 237 تا 260
  7. خاور بلال

    سلطان صلاح الدین ایوبی

    زید حامد اور یوسف کذاب کا تعلق جاننے کے لیے مددگار لنکس اول دوم
  8. خاور بلال

    بریکنگ نیوز........لاہور سے بھارتی جاسوس گرفتار

    بڑے خوش قسمت ہیں آپ کہ اس تکلیف سے بچے ہوئے ہیں ابھی تک
  9. خاور بلال

    خطبات بہاول پور اسکیننگ

    اسکیننگ: آٹھواں خطبہ "عہد نبوی (ص) میں نظام دفاع اور غزوات" صفحہ 208 تا 236
  10. خاور بلال

    خطبات بہاول پور اسکیننگ

    اسکیننگ: ساتواں خطبہ "عہد نبوی (ص) میں مملکت اور نظم و نسق" صفحہ 184 تا 207
  11. خاور بلال

    خطبات بہاول پور اسکیننگ

    اسکیننگ: پانچواں خطبہ "اسلامی قانون بین الممالک" صفحہ 129 تا 154 اسکیننگ: چھٹا خطبہ "دین (عقائد، عبادات و تصوف) صفحہ 155 تا 183
  12. خاور بلال

    خطبات بہاول پور اسکیننگ

    ھممم۔۔۔ آپ اپنی مصروفیت پر دھیان دیں۔ پروف ریڈنگ میں آپ کی کمی تو محسوس ہوگی۔ لیکن فکر نشتہ۔ ابو شامل بڑی درویش طبعیت کے آدمی ہیں وہ منع نہیں کریں گے;-)
  13. خاور بلال

    کشمیر بنے گا پاکستان: نوکیا

    کشمیر کھلونا نہیں ہے۔ وہاں بھی انسان بستے ہیں۔ پاکستان کے گھٹیا رویے اور پالیسی کی وجہ سے کشمیریوں کے دل ٹوٹ چکے ہیں۔ یہ تو سید علی گیلانی جیسے دیوانے ہیں‌ جو اب بھی پاکستان سے ملنے کا خواب دیکھتے ہیں ورنہ پاکستان نے پوری کوشش کی ہے کہ کشمیر کو کسی طرح‌ یادداشت سے بھلا دیا جائے۔
  14. خاور بلال

    خطبات بہاول پور اسکیننگ

    جی بالکل۔ آپ چوتھا خطبہ صفحہ 104 تا 128 لے لیں۔ بہت شکریہ تیسرے خطبے صفحہ 78 تا 103 کے لیے کون آرہا ہے میدان میں؟ بقیہ اسکیننگ انشاء اللہ آج
  15. خاور بلال

    خطبات بہاول پور اسکیننگ

    اسکیننگ: چوتھا خطبہ "تاریخ اصول فقہ و اجتہاد" صفحہ 104 تا 128
  16. خاور بلال

    خطبات بہاول پور اسکیننگ

    بسم اللہ الرحمین الرحیم خطبات بہاولپور از ڈاکٹر حمید اللہ کتاب کل بارہ خطبات پر مشتمل ہے۔ پہلے دو خطبات "تاریخ قرآن مجید" اور "تاریخ حدیث شریف" برقیائے جاچکے ہیں۔ یعنی اب دس ابواب باقی ہیں۔ کل صفحات 336 ہیں۔ صفحہ 77 تک ٹائپ ہوچکا ہے۔ اب تیسرا خطبہ "تاریخ فقہ" صفحہ 78 تا 103 اسکین کرکے پی ڈی...
  17. خاور بلال

    میرا بک شیلف

    الف نظامی اول تو یہ دھاگہ اس موضوع پر نہیں۔ دوم یہاں دو جملے لکھ کر رنگ میں بھنگ ڈالنے سے بہتر ہے کہ آپ یہ باتیں الگ دھاگے میں تفصیل سے کریں۔ اس طرح کی آدھی پونی باتیں صرف شبہات پھیلا سکتی ہیں۔ پروفیسر محمد حسین آسی اور قاضی عبد الرزاق سیالکوٹی کے اقتباسات پیش کرنے کی بجائے آپ خود تھوڑی زحمت...
  18. خاور بلال

    کتاب سکین کرنے کے بارے میں کچھ سوال

    اگر اسکیننگ ڈیزائن میں استعمال ہونی ہو تو ڈی پی آئی زیادہ رکھا جاتا ہے لیکن ای بک یا کتب برقیانے کی غرض سے اگر اسکیننگ کرنی ہے تو سو ڈی پی آئی بھی بہت ہوتا ہے۔ کم ڈی پی آئی پر اسکیننگ کرکے actual size ملاحظہ کرلیں اگر پڑھنے کے قابل ہے تو پھر زیادہ ڈی پی آئی کی کیا ضرورت ہے؟
  19. خاور بلال

    تاریخ حدیث - تبصرے

    ہممم۔۔۔یہ کتاب آپ کے پاس ہے تو اس سے اچھی بات کیا ہے۔ طالوت نے آمادگی ظاہر کی ہے کہ وہ بھی برقیانے کے کام میں شامل ہوں‌گے تو اس کا مطلب اسے فوری اسکین کردیا جائے تاکہ کام شروع ہوسکے۔ میں پرسوں‌اسکینر خریدوں گا اور اس کے اگلے دن ہی اسکیننگ فراہم کرنے کی کوشش کروں گا۔ اگر اس سے پہلے ممکن ہے تو آپ...
  20. خاور بلال

    تاریخ حدیث - تبصرے

    صرف پہلے دو خطبات یعنی "تاریخ قرآن مجید" اور "تاریخ حدیث شریف" ہی کرپایا ہوں۔ شاید کل بارہ خطبات ہیں۔ آپ اسے مکمل کرنا چاہتے ہیں؟ میں اسی ہفتے اسے اسکین کرکے فراہم کردیتا ہوں، پھر ٹائپنگ میں اگر ایک دو کارکنان ساتھ ہوجائیں تو بہت جلد مکمل ہوجائے گی۔
Top