نتائج تلاش

  1. خاور بلال

    میرا بک شیلف

    شمشاد بھائ کافی تگڑی لائبریری ہے۔ ترجمان القرآن کے بارے میں ذرا وضاحت کردیں‌کہ اس کے کتنے شمارے ہیں۔ میں تو قطر میں ہوں، آپ کی آفر یقینا میرے لیے تو نہیں‌ ہوگی۔
  2. خاور بلال

    تاریخ حدیث - تبصرے

    یہ آپ کا تکیہ کلام معلوم ہوتا ہے۔
  3. خاور بلال

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 2

    ٹیوٹوریل سادہ و آسان فہم ہے اور بلاشبہ بہت محنت سے تیار کیا گیا ہے۔
  4. خاور بلال

    السلام علیکم کل میں Pascal Zoghbi کی ویب پر گھوم رہا تھا تو وہاں آپ کا ایک تبصرہ دیکھا، کلک کیا...

    السلام علیکم کل میں Pascal Zoghbi کی ویب پر گھوم رہا تھا تو وہاں آپ کا ایک تبصرہ دیکھا، کلک کیا تو آپ کی ویب کھل گئی۔ ویب بہت اچھی ہے۔ عربی میں ہے لیکن اردو کے متعلق کافی مضامین ہیں۔ میں عربی نہیں جانتا اس لیے صرف دیکھنے پر ہی اکتفا کیا۔ ٹائپو گرافی سے یقینا آپ کو بہت دلچسپی ہے۔ یہ پوچھنا تھا...
  5. خاور بلال

    کلک کی مدد سے کچھ خطاطی۔۔۔

    تو ایسا کیا ہوا اگر چوری کا ہے بھی تو۔ خود کمپیوٹر پر اردو کی ترویج ان چوری کے پراگرامز کی مرہون منت ہے۔
  6. خاور بلال

    خیر مبارک ہم نے بھی خوب عیاشی کی۔ بھنڈیوں کے تکے، بینگن کے کباب، انڈے کا قورمہ۔

    خیر مبارک ہم نے بھی خوب عیاشی کی۔ بھنڈیوں کے تکے، بینگن کے کباب، انڈے کا قورمہ۔
  7. خاور بلال

    الفاروق

    الفاروق بہت دلچسپ کتاب ہے۔ اس سے پہلے میں اس کا کچھ حصہ پڑھ چکا ہوں اب آپ مکمل کرلیں گے تو دوبارہ پڑھوں گا۔ بہت شکریہ شمشاد بھائی اور ابوکاشان آپ کا بھی۔
  8. خاور بلال

    حقوق الزوجین::::: 1::::: خاوند کا رُتبہ و حیثیت :::::

    عادل بھائ بہت شکریہ وضاحت کرنے کا۔ میں صرف یہ عرض کرنا چاہوں گا کہ حقوق زوجین نازک معاملہ ہے اور اس معاملے میں مبہم الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہئیں۔ آپ نے اپنی پہلی پوسٹ میں لکھا کہ مرد عورت سے برتر ہیں اور ان کا درجہ بلند ہے۔ مجھے بس اتنا اعتراض تھا کہ جہاں جہاں ایسے الفاظ استعمال کیے جائیں...
  9. خاور بلال

    حقوق الزوجین::::: 1::::: خاوند کا رُتبہ و حیثیت :::::

    سورۃ النساء کی جو آیت آپ نے پیش کی ہے اس میں کہیں یہ نہیں کہا گیا کہ مردوں کا رتبہ عورتوں سے بلند ہے۔ اس آیت میں لفظ قوام آیا ہے۔ قوام اور برتر میں فرق ہوتا ہے۔ اگر یہ فرق ملحوظ نہ رکھا جائے تو درست مطلب واضح نہیں ہوتا۔ تفہیم القرآن میں اس آیت کا ترجمہ یوں ہے: ترجمہ: "مرد عورتوں پر قوام ہیں،...
  10. خاور بلال

    جی یہاں آج عید ہے۔کل آپ کے ہاں‌عید ہوگی۔ آپ کو بھی عید مبارک

    جی یہاں آج عید ہے۔کل آپ کے ہاں‌عید ہوگی۔ آپ کو بھی عید مبارک
  11. خاور بلال

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    پٹھانوں کی خوش نصیبی ہے کہ ان کی ایک بستی“سہراب گوٹھ“ کو ام الفتن ہونے کا اعزاز اس دھاگے میں حاصل ہوا۔ ہمیں اس پر کوئی اعتراض تو نہیں لیکن کچھ کمی سی لگ رہی ہے۔ ماں کا ذکر باپ کے بغیر کچھ ادھورا ادھورا سا لگتا ہے۔ تو اگر اس کمی کو دور کرنے کے لیے “ابو الفتن“ کا اعزاز ہم الطاف حسین کے نام کردیں...
  12. خاور بلال

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    لیجئے سنا آپ نے، مہوش فرماتی ہیں کہ کراچی میں فتنوں کی ماں “سہراب گوٹھ“ ہے۔ ہم تو پہلے ہی کہتے تھے کہ اصل فتنہ کوئی اور ہے لوگ بلاوجہ الطاف بھائی پر شک کرتے ہیں۔ الطاف بھائی تو اولیاء ہیں۔
  13. خاور بلال

    الطاف بھائی اولیاء ہیں

    لاؤڈ ٹرتھ نامی گروپ سے ابھی ایک میل موصول ہوئی تو میں نے سوچا محفل کے بھائی اور بہن لوگوں سے شئیر کرلوں۔ الطاف بھائی اولیاء ہیں از: موج دین الطاف بھائی اولیاء ہیں۔واقعی۔ آپ کو اعترازہو گا۔کچھہ نہیں تو گرامر پر، مگر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ الطاف بھائی اتنے دن سے کہہ رہے تھے کہ کراچی...
  14. خاور بلال

    بیٹ مین: دی ڈارک نائٹ

    ہیتھ لیجر (جوکر) ڈارک نائٹ ریلیز ہونے سے قبل ہی دنیا سے رخصت ہوگیا تھا۔ شاید اس کی زندگی کی یہ سب سے بہترین اداکاری تھی۔ جس نے بھی کہانی میں جوکر کا کردار لکھا ہے اس نے بھی کمال کیا ہے۔
  15. خاور بلال

    جنگ نہیں‌امن

    تو سن اکہتر میں پاکستان کے نوے ہزار فوجی بھارت میں جیت کی مٹھائی کھانے گئے تھے کیا؟
  16. خاور بلال

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    الطاف بھائی تو ایک عرصے سے طالبان کو چیلنج کررہے ہیں کہ کراچی آؤ۔ تم سے نمٹنے کے لیے ہماری قوم کے بوڑھے، جوان، بچے، نومولد بچے، خواتین، زندہ و مردہ، لونڈے اور لفنگے سب تیار ہیں۔ جب سے الطاف بھائی نے یہ بیانات دینا شروع کیے ہیں اسی وقت سے اندازہ کیا جارہا تھا کہ الطاف بھائی کراچی کے پٹھانوں کو...
  17. خاور بلال

    فہد بھائ "تزکیہ غیرت" کا کشتہ کھانے سے آپ کا کچھ نہیں بگڑنے والا۔ بخار میں پینا ڈول کھانے سے...

    فہد بھائ "تزکیہ غیرت" کا کشتہ کھانے سے آپ کا کچھ نہیں بگڑنے والا۔ بخار میں پینا ڈول کھانے سے افاقہ ہوتا ہے لیکن اگر بخار ہی نہ ہوتو پھر پیناڈول کیا اثر کرے گی۔
  18. خاور بلال

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 1

    بھائی جس دھاگے پر ٹیوٹوریلر ہو اسی پر اس سے متعلق سوالات و تبصرہ ہو تو سمجھنے اور سمجھانے والوں‌کے لیے آسان رہے گا۔ تمام پوسٹس کو ایک ترتیب دینا ممکن نہ بھی ہوتو ہر نئے ٹیوٹوریل کے شروع میں پچھلے ٹیوٹوریل کا لنک دیا جاسکتا ہے۔
  19. خاور بلال

    محفل سے محبت کی کوئی خاص وجہ؟!

    محسن بھائ! آپ کا ذکر ہورہا ہے یہاں:)
  20. خاور بلال

    سیلف ایکسپلینیٹری مووی

    یہ کوئ ایک آدھ ہی واقعہ ہوتا ہے جو غلطی سے منظر عام پر آجاتا ہے ۔ اصل میں تو کسی بھی میڈیا کو اتنی ہمت نہیں کہ ان کا نام لے کر ہی ان کی نشاندہی کرسکے۔ پچھلے دنوں جامعہ کراچی میں جمعیت کے تین کارکنان شہید ہوئے جبکہ عین انہیں دنوں ہمارے محلے الفلاح میں جماعت اسلامی کے کارکن حسن اصغر کو ان کے گھر...
Top