میرے خیال میں خطاطی میں حروف کی بناوٹ اور سائز ان کے سابقے یا لاحقے کی وجہ سے تبدیل ہوتا ہے۔ مثلا "عم اور "عا" میںعین کی بناوٹ ذرا مختلف نظر آتی ہے۔ اسی طرح سائز کا بھی فرق آتا ہوگا جیسے طا اور طی میںط کا سائز مختلف ہے۔ یہ میرا اندازہ ہے۔ نظامی بھائ یا شاکر صاحب زیادہ بہتر بتاسکتے ہیں۔