نتائج تلاش

  1. خاور بلال

    مہ رخ کا کچن

    میرا مطلب یہ تھا کہ آپ کی ویب پر جو تراکیب ہیں وہ آسان ہیں۔جبکہ دیگر ذرائع سے جو تراکیب ہاتھ لگی ہیں وہ مشکل۔ یعنی بازار میں‌ بہت سے میگزین ہیں‌ کھانوں کی تراکیب کے لیکن ان میں جو اجزاء لکھے ہوتے ہیں‌ وہ غیر مانوس سے ہوتے ہیں۔ اب پاکستان میں تو ہم دوکاندار کو سامان کی لسٹ دیتے اور وہ سامان نکال...
  2. خاور بلال

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    وجی یہ بات تو ٹھیک ہے کہ کرنے والے بہت کچھ کرتے ہیں لیکن کثیر صفحات پر مشتمل جرائد اور ایسے رسالے جو مستقل بنیادوں پر نکلتے ہوں انہیں فری ہینڈ، کورل ڈرا یا السٹریٹر پر بنانے کا سوچا بھی نہیں جاسکتا۔ اس کام کے لیے الگ سافٹ وئیرز ہوتے ہیں جو پیج میکنگ اور لے آؤٹنگ کے لیے بہت عمدہ اور سہل ہوتے ہیں...
  3. خاور بلال

    مہ رخ کا کچن

    یہاں قطر آیا تو سب سے بڑی مشکل کھانے کی پیش آئی۔ لیکن تزک کچن کی وجہ سے یہ مشکل کچھ کم ہوئی ہے۔ ابھی تراکیب کم ہیں لیکن جو ہیں وہ بہت اچھی اور آسان ہیں۔ مہ رخ سبزیوں کی بھی تو کوئ اچھی ڈش بنتی ہوگی وہ بھی لکھیں پلیز۔ دیگر تراکیب میں سب سے بڑی الجھن یہ ہوتی ہے کہ آسان نہیں ہوتیں اور کچھ ایسے...
  4. خاور بلال

    ابوالکلام آزاد "چائے" : غبار خاطر از ابوالکلام آزاد

    تین چار پیرا گراف میں ہی دماغ کی چولیں ہل گئی ہیں لیکن بہت مزہ آیا۔ مزید مزہ اگلے دن کے لیے موقوف
  5. خاور بلال

    ہاں میں بھی یہی تجویز کرنے جارہا تھا کہ ویکٹر کے لیے اڈابی السٹریٹر اور راسٹر کے لیے اڈابی فوٹو...

    ہاں میں بھی یہی تجویز کرنے جارہا تھا کہ ویکٹر کے لیے اڈابی السٹریٹر اور راسٹر کے لیے اڈابی فوٹو شاپ ہی پر توجہ دیں۔ اڈابی سب سے آگے ہے اس وقت۔
  6. خاور بلال

    السلام علیکم ساجد بھائ کتاب کافی مہنگی ہے۔ اگر تین دن مزید انتظار کرسکیں تو میں آپ کے لیے...

    السلام علیکم ساجد بھائ کتاب کافی مہنگی ہے۔ اگر تین دن مزید انتظار کرسکیں تو میں آپ کے لیے ایک آرٹیکل لکھ رہا ہوں جو ابھی آدھا ہوچکا ہے اور امید ہے تین دن میں مکمل ہوجائے گا، میں ساتھ میں تصویری امثال بھی دے رہا ہوں جس سے اس کو سمجھنا آسان ترین ہوجائے گا۔ ابھی آپ نے ڈیزائننگ شروع نہیں کی ہے...
  7. خاور بلال

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    ویسے تو بہت توقعات لگا رکھی تھیں اس فونٹ سے اور ڈرتے ڈرتے انسٹال کیا کہ جانے کیسا کام کرے لیکن اس نے تو چونکا ہی دیا۔ علوی صاحب جگ جگ جئیں!
  8. خاور بلال

    اور نکاح ٹوٹ گیا ۔۔۔

    بھائ حیدر آبادی اور عندلیب بہن آپ کی بات درست ہے کہ اس طرح کے معاملات میں محض اخباری خبروں پر یقین نہیں کرلینا چاہیے۔ چلیں اس خبر کو نظر انداز کرکے میں پوچھتا ہوں کہ کیا صورت حال اس سے مختلف ہے؟ کیا ہمارے ہاں عورتوں کے معاملے میں درشت رویہ نہیں پایا جاتا؟ کیا مردوں کی اکثریت اپنے آپ کو عورتوں سے...
  9. خاور بلال

    ناخن کاٹنا

    بھائ حسینی انگلی کے پوروں‌ پر لہسن لگانے کا مشورہ اچھا ہے لیکن اس صورت میں جب آپ گھر میں ہی ہوں لیکن گھر سے باہر یا کام پر لہسن کی بو پریشان کرے گی۔ اور پھر یہ کہ ہاتھ دھونے سے لہسن کی کڑواہٹ باقی نہ رہے گی۔ مرچوں والا خطرہ تو ہرگز مول نہ لیں۔ میں نے یاہو آنسر پر سرچ کیا تو زیادہ تر افراد نے...
  10. خاور بلال

    محفل کی خواتین سے ایک سوال ۔۔۔۔۔

    وجہ بھی تو بتائیں نا۔
  11. خاور بلال

    السلام علیکم ساجد بھائ آپ کا ای میل ایڈریس مل سکتا ہے؟

    السلام علیکم ساجد بھائ آپ کا ای میل ایڈریس مل سکتا ہے؟
  12. خاور بلال

    ساجد بھائ میں انتظار کررہا ہوں علوی نستعلیق کا وہ ہاتھ آئے گا تو آزماکر دیکھیں گے۔ ویسے فوٹو...

    ساجد بھائ میں انتظار کررہا ہوں علوی نستعلیق کا وہ ہاتھ آئے گا تو آزماکر دیکھیں گے۔ ویسے فوٹو شاپ، السٹریٹر اور کورل ڈرا میں‌اسے کام کرنا تو چاہیے۔ کمپیوٹر پر یونی کوڈ عربی، فارسی اور اردو فانٹ استعمال کرنا تو میں‌نے فہد بھائ سے ہی سیکھا ہے اب بھی ضرورت ہوتی ہے تو انہیں سے مشورہ لیتا ہوں۔ فہد...
  13. خاور بلال

    [IMG] LAYOUT WORKBOOK BY: KRISTIN CULLEN ROCKPORT PUBLISHERS ISBN-13: 978-1-59253-352-7...

    [IMG] LAYOUT WORKBOOK BY: KRISTIN CULLEN ROCKPORT PUBLISHERS ISBN-13: 978-1-59253-352-7 ISBN-10: 1-59253-352-3 کسی بڑی بک شاپ پر دیکھیں اگر یہ مل جائے تو بہترین کتاب ہے۔ پاکستان میں ملنی چاہیے کافی مشہور کتاب ہے۔ اس میں محض لے آؤٹ ہی نہیں بلکہ ڈیزائن سے متعلق تمام امور کا احاطہ کیا گیا...
  14. خاور بلال

    فوٹو شاپ 8اور10

    یہ تو ٹھیک ہے لیکن پاکستان میں جو نسل آئ ٹی میں‌کچھ کر پائ ہے وہ اسی قانونی چوری کا مرہون منت ہے۔ انفرادی طور پر تو یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ متوسط طبقے کا پاکستانی نوجوان سافٹ وئیر خرید کر استعمال کرسکے۔ البتہ اداروں کی سطح پر بھی چوری کے سافٹ وئیرز استعمال کیے جاتے ہیں۔ یہ کوئ اچھی صورتحال نہیں
  15. خاور بلال

    علوی نستعلیق ریلیز

    یہ تو واقعی بم پھٹنے جیسا لگ رہا ہے۔ سب بھائ اس بم سے مستفید ہونے کےلیے باقی لمحے بے قراری سے کاٹ رہے ہیں۔
  16. خاور بلال

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    مرد تو زیادہ سے زیادہ فیشل کروالیتے ہوں گے۔ جہانزیب بھائ سے پوچھ لیں کیا ان کو مصنوعی میک اپ کیا گیا تھا؟ جبکہ خواتین تو جب بھاری بھرکم میک اپ میں نمودار ہوتی ہیں تو کسی چڑیل کی پڑوسن معلوم ہورہی ہوتی ہیں۔ میک اپ کی دبیز تہہ میں معصومیت تو غائب ہی ہوجاتی ہے۔ آپ کی یہ بات تو درست ہے کہ شادی کی...
  17. خاور بلال

    ویب گرافکس نسبتا آسان ہوتے ہیں بلکہ بہت آسان۔ صرف کلر اسکیم، لے آؤٹ اور امیج ٹریٹمنٹ سے ہی کام...

    ویب گرافکس نسبتا آسان ہوتے ہیں بلکہ بہت آسان۔ صرف کلر اسکیم، لے آؤٹ اور امیج ٹریٹمنٹ سے ہی کام چل جاتا ہے۔ اور آج کل تو اتنے ٹیمپلیٹ دستیاب ہیں کہ انہیں سے آئیڈیا مل جاتا ہے۔ اس کی نسبت پبلشنگ قدرے مشکل کام ہے۔ اس میں ٹینیکل مسائل بھی ویب کی نسبت زیادہ ہوتے ہیں۔ ڈیزائننگ سینس کو یوں سمجھیں کہ...
  18. خاور بلال

    پارٹنرشپ

    بصورتِ اظہار تشکر، سخن فہمی حاضر و موجود است
  19. خاور بلال

    گرافکس ڈیزائننگ میں دو چیزیں ہیں۔ ایک سافٹ وئیر آپریٹ کرنا اور دوسرا ڈیزائننگ سینس۔ سافٹ وئیر...

    گرافکس ڈیزائننگ میں دو چیزیں ہیں۔ ایک سافٹ وئیر آپریٹ کرنا اور دوسرا ڈیزائننگ سینس۔ سافٹ وئیر آپریٹ کرنا سیکھنے کے لیے تو ٹیوٹوریل مددگار ہوں گے لیکن ڈیزائننگ سینس کے لیے کتابیں یا نیٹ پر دستیاب مواد سے استفادہ کرنا پڑے گا۔ یعنی ڈیزائن میں رنگوں کا انتخاب، ٹائپوگرافی کا استعمال، ویژوول ہائررکی...
Top