نتائج تلاش

  1. خاور بلال

    سمر کیمپ کی تصاویر

    مچھلیاں‌ پکڑی تھیں کیمپ میں؟
  2. خاور بلال

    رمضان تھیم پر والپیپر ڈیزائن۔۔۔آئیڈیا شئیرنگ

    فہد بھائ بہت خوب صحرا کا وائڈ شوٹ جس میں کھجور کا تنہا درخت اس پر یہ حدیث۔ لاجواب والپیپر بن سکتا ہے۔ البتہ اس کی فوٹوگرافی سخت دقت طلب رہے گی۔ لیکن مزہ بھی ایسے ہی کام میں آتا ہے۔ قابل عمل نسخہ تو یہ ہے کہ صحرا کا الگ شوٹ لیا جائے اور درخت کا الگ اور فوٹو ٹریٹمنٹ کے ذریعے انہیں یکجا کردیا جائے...
  3. خاور بلال

    رمضان تھیم پر والپیپر ڈیزائن۔۔۔آئیڈیا شئیرنگ

    شکریہ شاکر بھائ۔ ہاتھ اور ریت والے کونسیپٹ کو یوں‌بھی بیان کیا جاسکتا ہے، بلکہ یہ مجھے زیادہ اچھا لگ رہا ہے۔
  4. خاور بلال

    رمضان تھیم پر والپیپر ڈیزائن۔۔۔آئیڈیا شئیرنگ

    اب نظر آرہی ہے تصویر
  5. خاور بلال

    آپ کے باس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تو باس کی کٹ لگے گی اور کیا ہوگا۔
  6. خاور بلال

    رمضان تھیم پر والپیپر ڈیزائن۔۔۔آئیڈیا شئیرنگ

    اگر آپ نے اس توقع پر یہ دھاگہ کھولا ہے کہ یہاں رمضان تھیم پر والپیپر ہوں گے تو معذرت۔ اصل میں مجھے ایک کمپنی کے لیے رمضان تھیم پر چھ ڈیسکٹاپ والپیپر ڈیزائن کرنے کا اسائنمنٹ ملا ہے۔ اب اگر میں بھی روایتی انداز میں مساجد اور خانہ کعبہ کے بیک گراؤنڈ پر یہ والپیپر ڈیزائن کروں تو مزہ نہیں آئے گا۔...
  7. خاور بلال

    مبارکباد 15 اگست یوم آزادی ہندوستان

    ہندوستانی بھائیوں کو یوم آزادی مبارک، مسلمان ہونے کے ناتے ہم اب بھی ایک ہی قوم ہیں۔
  8. خاور بلال

    بابا بلھے شاہ اِک نقطے وچ گل مکدی اے ۔۔۔

    بہت اچھا کلام ہے۔ اور یہ آپ اتنے عرصے بعد نظر آئے ہیں خوشگوار حیرت ہورہی ہے
  9. خاور بلال

    امریکہ یاترا

    اگر ملک الموت ہشیار ہوا تو کہہ دے گا کہ میاں باقی آرام اوپر جاکے کرنا۔
  10. خاور بلال

    امریکہ بہادر

    ڈاکٹر عافیہ کی بہن بہت غلط کررہی ہیں انہیں امریکہ پر عدم اعتماد اور اس پر شک نہیں کرنا چاہیے۔ کیا وہ امریکی ٹیکنالوجی استعمال نہیں کرتیں، کیا وہ بوئینگ میں سفر نہیں کرتیں۔ کیا میکڈونلڈ نہیں کھاتیں، کوک نہیں پیتیں؟ انہیں چاہیے کہ نئے سرے سے پیدا ہوں، ایک ایک امریکی چیز سے اجتناب کریں، اپنی...
  11. خاور بلال

    قومیت کی بنیاد ۔۔۔ 'وطن' نہیں بلکہ : "اسلام" !!

    کسی سوال کا جواب دینا اسی وقت ممکن ہوتا ہے جب سوال موجود ہو۔ ہمارے ریاضی کے ایک استاد تھے انہیں بچوں کو مارنے کا بہت شوق تھا، کبھی کبھی وہ اس شوق کی تکمیل کے لیے بلیک بورڈ پر ریاضی کا ایک جواب تحریر کرتے اور کہتے کہ اب اس کا سوال بناؤ۔ ظاہر ہے ہم جیسے کند ذہن بچے سوال کا جواب تو دے سکتے تھے لیکن...
  12. خاور بلال

    قومیت کی بنیاد ۔۔۔ 'وطن' نہیں بلکہ : "اسلام" !!

    سید مودودی کا مضمون “مسئلہ قومیت“ دراصل اس بنیاد پر تھا کہ تقسیم سے قبل کچھ جید علماء قومیت کی بنیاد ہندوستان کو قرار دیتے تھے، سید مودودی اور علامہ اقبال نے اس نظریے کی نفی کی اور مذہب کو قومیت کی بنیاد قرار دیا اور سمجھایا کہ مسلمانوں کے لیے قومیت کی بنیاد دراصل اسلام ہے۔ یعنی مسلمان ایک ملت...
  13. خاور بلال

    امریکہ بہادر

    ڈاکٹر عافیہ کی گمشدگی کئ برس پرانا واقعہ ہے۔ اور کسی کو یقین ہو نا ہو مجھے اس بات کا یقین ہے کہ یہ پاکستانی ایجنسیوں کی مدد سے ہی ہوا ہے۔ امریکہ اور پاکستان دہشت گردی کی جنگ میں ایک دوسرے کے اتحادی ہیں اور اسی تعلق کی بنا پر پاکستان ابھی تک امریکہ کو بے شمار افراد حوالے کر چکا ہے جن کا کوئ حساب...
  14. خاور بلال

    مبارکباد غازی عثمان گریجویٹ

    تو میں بھی الیکشن لڑ سکتا ہوں یعنی۔
  15. خاور بلال

    احمد ندیم قاسمی ''خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے''

    خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو آہ
  16. خاور بلال

    مبارکباد غازی عثمان گریجویٹ

    ہمارے ایک عزیز دوست جن کا محفل پر ارتقائ سفر کالاپانی سے شروع ہوا تھا، جو موجودہ مرحلے میں غازی عثمان ہیں اب گریجویٹ ہوگئے ہیں۔ سوچا کہ محفل پر مبارکباد کی پوسٹ کردوں کہ اب یہ بھی قومی اسمبلی کا الیکشن لڑ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ تو پاکستان میں گریجویٹ ہونے یا نہ ہونے میں کوئ خاص فرق نہیں۔ کیونکہ...
  17. خاور بلال

    امریکہ بہادر

    مجھے اس بات کا یقین ہے کہ عافیہ کو پاکستانی ایجنسیوں کی مدد سے امریکہ نے اغوا کروایا تھا۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ بالکل اسی طرح کا واقعہ ہمارے محلے میں ڈاکٹر ارشد وحید اور ان کے بڑے بھائ ڈاکٹر اکمل وحید کے ساتھ پیش آچکا ہے۔ فورسز نے پہلے تو ڈاکٹر برادران کو اغوا کیا اس کے بعد ان کے گھر پر چھاپہ...
  18. خاور بلال

    امریکہ بہادر

    پہلے اس کو زندہ درگور کردیا اب کیس چلاکر آفیشل طور پر مجرم ثابت کریں گے، اس سے عافیہ کو کیا فرق پڑے گا؟ وہ بہت پہلے ہی ختم ہوچکی تھی جب اس کی عزت تار تار ہوئ، جب اسے غیر انسانی ہتھکنڈوں سے ٹارچر کیا گیا اسی وقت۔
  19. خاور بلال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 13: آپکا ڈیسک

    بھائ ابو کاشان۔ یہ فوٹو گرافی کھیل ہے، ڈیسکٹاپ والپیپر کا فوٹو گرافی سے کیا تعلق؟
  20. خاور بلال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 13: آپکا ڈیسک

    حیرت ہے اتنے سے فوٹوگراف میں آپ نے آپریٹنگ سسٹم بھی تاڑ لیا۔ اصل میں آفس میں‌ میرے قبضے میں دو ڈیسک ہیں ایک پر پی سی اور دوسرے پر میک۔ لیکن مجھے پی سی ہی پسند ہے۔
Top