نتائج تلاش

  1. خاور بلال

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    مسکراتی ہوئ چلبلی تحریر ہے۔ سلمیٰ‌یاسمین نجمی سے بہت کم لوگ متعارف ہوں‌گے۔ لاہور کے زمانے میں ہماری والدہ کے ان سے گہرے تعلقات تھے اور والدہ جب کبھی اپنی آپ بیتی سناتی ہیں تو اس میں کئ دفعہ ان کا نام آتا ہے۔ ان کا اندازِ تحریر مجھے بہت پسند ہے۔
  2. خاور بلال

    خطاطی: پہلی غلطی

    تصویر نظر آرہی ہے نہ ہی اس کا لنک، برائے مہربانی اس کا کچھ انتظام کریں۔
  3. خاور بلال

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    امریکی غلطی سے اتنے بندے ماردیتے ہیں تو سوچ سمجھ کر کتنے مارتے ہوں گے۔
  4. خاور بلال

    امریکہ کے نام!

    محض تیس پینتیس برس پرانی بات ملکوں کی تاریخ میں ماضی کا حصہ نہیں بن جایا کرتی۔ اگر نصف صدی سے زائد ایک ہی پالیسی برتی جارہی ہوتو صرف تیس چالیس برس پرانے واقعات سے نتائج اخذ کرنے کے لیے کسی دوربین کی ضرورت نہیں پڑتی۔ ایسے میں ماضی ماضی نہیں رہتا بلکہ حال کا حوالہ بن جاتا ہے اور مستقبل کے لیے...
  5. خاور بلال

    امریکہ کے نام!

    پاکستان اور امریکہ کے درمیان شاید کبھی ماضی بعید میں دوستی تھی لیکن اب صرف آقا اور غلام، حاکم اور محکوم کا تعلق ہے۔ امریکہ نے پاکستان کے لیے جو کچھ کیا پاکستان نے اس سے زیادہ قیمت چکائ ہے۔ صومالیہ میں امریکی فوجیوں کو بچانے کے لیے کس نے اپنے فوجی بھاڑ میں جھونکے تھے جن کی لاشیں واپس آئی تھیں؟...
  6. خاور بلال

    امریکہ کے نام!

    اس دھاگے پر نہ تو کسی نے امریکہ سے ٹکرانے کی ہانک لگائ ہے اور نہ ہی نظریاتی اختلاف کی سزا موت تجویز کی ہے۔ بلکہ نظریات پر تو بات ہی نہیں ہوئ۔ صرف پاکستان کی خارجہ پالیسی یعنی جوتے چاٹنے کی پالیسی پر بات ہورہی ہے اور امریکہ کی بے جا مداخلت پر تجزیہ کیا جارہا ہے۔ اگر کسی کے پاس الفاظ کا ذخیرہ...
  7. خاور بلال

    مسئلہ غلامی - تبصرے و مباحث

    فاروق صاحب آپ کے پیغام میں اکثر باتیں مبہم ہیں اور سمجھ نہیں آرہا کہ یہ تبصرہ ہ ہے، تنقید ہے یا سوالات۔ اس ناسمجھی میں یقینا میری ہی کوتاہی ہے کہ میں پیغام کا مفہوم سمجھنے کے لیے چھٹی حس کا استعمال نہیں کرتا۔ بہر حال آپ سے اب بھی درخواست ہے کہ اگر بات ٹودی پوائنٹ ہوتو میں اپنی کم فہمی کے باوجود...
  8. خاور بلال

    یہ نہ تھی ہماری قسمت ۔۔۔۔ کرنل محمد کی ایک شاہکار تحریر سے اقتباس

    تو آپ نے بھی تو پھر کردیا رضیہ کا ذکر:grin: رضیہ اتنی نالائق کیوں تھی۔ شاید محسن صاحب اس پر روشنی ڈال سکیں
  9. خاور بلال

    امریکہ کے نام!

    ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم کا پہلا اصول یہ ہے کہ امریکا کے ہرعمل کو درست ثابت کرنا ہے اور جہاں کوئ معقول جواز نہ ہو وہاں دوسروں پر انگلی اٹھا کر اپنا دفاع کرنا ہے۔ اتنا تو ہمارے محلے کے پان والے کو بھی معلوم ہے کہ “ریاست“ اور “گروپ“ میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔ جب ریاست کے حوالے سے بات ہوتی ہے تو...
  10. خاور بلال

    اسلامی جمعیت طلبہ، جامعہ پنجاب کا کتب میلہ

    انصاف کا اسٹینڈرڈ اب ایسا ہی ہوگیا ہے کہ آدم خوروں کے دفاع سے ذرا نہیں شرماتا۔ مجھے انصاف کے اس اسٹینڈرڈ پر احتجاج ہے۔ آج کل standard کا کوئ اسٹینڈرڈ ہی نہیں رہا۔
  11. خاور بلال

    اسلامی جمعیت طلبہ، جامعہ پنجاب کا کتب میلہ

    میں آپ کے ملاحظہ کے لیے وہ دھاگہ پیش کررہا ہوں جہاں عمران خان والے واقعے کے ردِ عمل کے طور پر جمعیت سے نفرت کے اظہار کے لیے مینا بازار سجا ہوا تھا اور جھوٹ بولنے کی میراتھن میں سبھی ایک دوسرے کو پیچھے چھوڑنے کی کوشش میں تھے۔ ایک صاحب نے تو موقع پاتے ہی جماعت اسلامی کی تاریخ میں آلٹریشن کی بھی...
  12. خاور بلال

    اسلامی جمعیت طلبہ، جامعہ پنجاب کا کتب میلہ

    مجھے وہ دھاگے یاد آرہے ہیں جہاں عمران خان والے واقعے کے بعد جمعیت سے نفرت کے اظہار کے لیے ہر کسی نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا اور بہتوں نے تو سچ اور جھوٹ کی تمیز بھی ترک کردی تھی اور مغلظات کا ایک طوفان کھڑا کردیا تھا۔ کوئ جمعیت کو براہ راست دہشت گرد قرار دے رہا تھا تو کوئ البدر اور الشمس پر کیچڑ...
  13. خاور بلال

    سلام۔۔ ماہر القادری

    السلام علیکم نظامی صاحب نے جو لنک دیا ہے اس میں کچھ اشعار کم تھے اس لیے یہ لنک فراہم کررہا ہوں سلام
  14. خاور بلال

    مسئلہ غلامی - تبصرے و مباحث

    میری یہی خواہش ہے کہ اس مضمون کو پڑھنے کے بعد جو سوالات جنم لیں ان کو ضرور ڈسکس کیا جائے۔ موجودہ دور میں غلامی کے کیا امکانات ہیں یہ بھی زیرِ بحث آنا چاہیے۔ لیکن یہ بحث صحت مند انداز میں ہونی چاہیے، یعنی مرحلہ بہ مرحلہ اور ترتیب وار، سوالات اور تنقید پوائنٹس کی صورت میں ہوں، بے جا اور طویل نہ...
  15. خاور بلال

    اسلام میں عورت کا مقام

    تو ناظرین یہ دھاگا کئی دفعہ کروٹیں کھانے کے بعد اب دوبارہ اصل موضوع کی طرف آتا ہے اور موضوع ہے "اسلام میں عورت کا مقام"۔ مسئلہ غلامی کے حوالے سے سید ابوالاعلیٰ مودودی کی تحقیق اس دھاگے میں ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔
  16. خاور بلال

    مسئلہ غلامی - تبصرے و مباحث

    نہیں۔ ایسی صورت میں مفتوح قوم رعایا کا درجہ پائے گی شاید ذمی رعایا۔ اسلام میں ذمیوں کے بہت حقوق ہیں۔ بہر حال میرا علم اس حوالے سے نہ ہونے کے برابر ہے۔ کوئ صاحبِ علم ہی بتاسکتا ہے یا پھر اس حوالے سے کتب کا مطالعہ مفید ہوگا۔
  17. خاور بلال

    مسئلہ غلامی (سید ابوالاعلیٰ مودودی)

    سوال: "کیا نظام شریعت میں جنگ کے قیدیوں کو غلام اور لونڈی بنانے کی اجازت ہوگی؟ کیا ان غلاموں اور لونڈیوں کو فروخت کرنے کا بھی حق حاصل ہوگا؟ کیا ان غلاموں اور لونڈیو سے بیویوں کے علاوہ تمتع جائز ہوگا اور اس پر تعداد کی کوئ قید نہ ہوگی؟" جواب: نظام شریعت میں جنگی قیدیوں کو لونڈی غلام بنانے کی...
  18. خاور بلال

    مسئلہ غلامی (سید ابوالاعلیٰ مودودی)

    سوال: "اسلامی شریعت میں نکاح کے لیے تو چار کی حد مقرر ہے کہ ایک وقت میں آدمی چار بیویوں سے زیادہ نہیں رکھ سکتا لیکن لونڈیوں کے لیے کوئ حد سرے سے رکھی ہی نہیں گئی۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ بظاہر تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس اجازت نے چار کی حد مقرر کرنے کے سارے فوائد کو باطل کردیا۔ اس نے خوش حال لوگوں...
Top