نتائج تلاش

  1. حجاب

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    [QUOTEحجاب لا اورلالالا میں کیا فرق ہے؟ :confused: محسن ، لاء وہ ہوتا ہے جو ایک بار میں پاس کر لیا جائے :) اور لا لا لا وہ ہوتا ہے جو بار بار کی کوشش کے بعد بھی پاس نہ کیا جا سکے اور حسرت سے یہ ہی کہتا رہ جائے بندہ کہ لا لا لا اب تو ڈگری لا کے دے کوئی;):)
  2. حجاب

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    افسوس ہوا کبوتر نامہ پڑھ کر :( میرا بھائی یہ پوسٹ پڑھ لے تو کہے گا مجھے، تم ہو ظالم دیکھو سب کو کبوتر اچھے لگتے ہیں :) میں نے اپنے بھائی کی ساری مرغیاں اور کبوتر اُس کے جتنی بار کسی پیپر میں نمبر کم آتے گئے میں ایک ایک کرکے ذبح کرواتی گئی ;) اب کچھ نہیں بچا ، میرے کبوتر سے کہنا عمار مجھے کبھی...
  3. حجاب

    تیسری سالگرہ جشن سالگرہ سوم ریویو

    ماوراء ، میں نے تم کو شرمندہ نہیں کیا ، اور کیوں ہو رہی ہو شرمندہ غلطی تمہاری نہیں ہے ووٹ کاسٹ کرنے والوں نے یقیناً سوچ سمجھ کے ووٹ کاسٹ کیئے ہیں ، اور یہ بات جو میں نے یہاں لکھی ہے میں م س ن پر بھی کہہ چکی ہوں تم کو :rolleyes: میرے لیئے ایوارڈ ایشو کروایا تم نے تمہارے خلوص کا شکریہ :) مگر میں...
  4. حجاب

    مبارکباد منفرد مبارکباد

    بہت مبارک ہو سعود :)
  5. حجاب

    تیسری سالگرہ جشن سالگرہ سوم ریویو

    پچھلے سالوں کے جشن کی بنسبت اس بار کیا کچھ اچھا یا برا رہا۔ اس بار سالگرہ پر جو پلان ڈے منائے گئے وہ پہلے کی بہ نسبت اچھا تھا ۔ اس بار سالگرہ کے نام پر جو نئے تجربے کئے گئے وہ کس حد تک کامیاب رہے۔ تجربے ٹھیک تھے مگر ممبرز کی شرکت کم رہی ۔محفلِ سخن میں ممبرز نے اچھی طرح حصّہ لیا ۔...
  6. حجاب

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    راہبر ، کبوتر نہیں کھایا کیا کبھی :rolleyes: کبوتر کا گوشت مزے کا ہوتا ہے ، کسی بھی اتوار بازار سے جا کر ایک کبوتر خریدو اور بھون کر کھاؤ:) جنگلی کبوتر مت خرید لینا۔ ویسے اب تسلّی ہے مجھے ، میرا کبوتر خیریت سے رہے گا تمہارے پاس :)
  7. حجاب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    حد ہوگئی سعود ، چ سے لکھا تھا میں نے تم آ گئے بیچ میں ۔۔
  8. حجاب

    اب کے برس ساون میں

    http://youtube.com/watch?v=gg_7UEwBfos
  9. حجاب

    کاش ہم جدا نہ ہوتے ۔۔۔

    http://youtube.com/watch?v=4Lhgxes64xQ
  10. حجاب

    نور جہاں کل تک جو کہتے تھے اپنا۔۔۔

    سُرمہ نہیں کاجل ہے :)
  11. حجاب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    ذرا آنکھیں بند کرو سعود تصور کرو ایک پلیٹ میں کچھ نمکین چٹخارے دار چیزیں تمہارے سامنے رکھی ہیں :) آنکھیں کھولنے سے پہلے کھا لو ;)
  12. حجاب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    خاطر داری نہیں کی میری، میں پہلی بار آئی ہوں اس دھاگے پر سعود :) سارہ نے کافی پبلسٹی کی ہے ابھی سارہ کو ایس ایم ایس کر کے بتا دیا ہے کہ لکھ آئی میں اُس کہ فیورٹ کھیل میں :)
  13. حجاب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    چلو اچھا ہے کہ چ سے لکھنا ہے ورنہ ابھی الف ب پ دہرانی پڑتی مجھے :) سارہ ، میں ہوگئی ہوں شامل تمہارے فیورٹ کھیل میں :)
  14. حجاب

    آج کیا پکائیں/پکایا

    تورئی کی بھجیا بنائی ہے ۔
  15. حجاب

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    [ آپ کا کبوتر آپ سے چھٹی لے کر میرے ہی پاس آیا ہے کہ تنگ آیا ہے آپ سے۔۔۔ چھٹی کے بہانے اب فرار :lll: :( :grin: میرے کبوتر کا خیال رکھنا ، خاطر ذرا اچھی طرح کرنا:) اور خبردار جو ذرا سا بھی یہ برا خیال آئے دماغ میں کہ میرے کبوتر کو بھون کر کھا لیا جائے ;) میرا کبوتر صحیح سلامت...
  16. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    فنی ہو یا رئیل کھانے بنانے کی ترکیب ،سب نے اچھی ترکیب پوسٹ کی :) انعام کے لیئے کسی ایک کا نام لکھنا ناانصافی ہوگی یہ پرائز سب کے لیئے :)
  17. حجاب

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    میرا کبوتر شریف ہے باقاعدہ چُھٹی لے کر گیا ہے ;) عمار کی کبوتری غائب ہے، اس کا مطلب بیچاری ، عمار کے ظلم و ستم سے گھبرا کے فرار ہوگئی ہے ;)
  18. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    حذف کرنے کی کیا ضرورت ہے سعود سب کچھ اچھا ہے ۔
  19. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    مگر ناک صاف کرنا ضروری تو نہیں لکھا نہ تم نے اس ڈش کے لیئے :) ویسے سچّی بات ہے میں نے کبھی اس طرح ناک صاف نہیں کی بچپن میں :) نہ ہی میں بھینس چرا سکتی ہوں ہاں کھیت میں گھوم پِھر لوں گی :)
  20. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    زیک اچھی ترکیب ہے ڈیلیٹ کیوں کرنی ہے :confused:
Top