نتائج تلاش

  1. حجاب

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    یاد اک یاد کبھی آ جاتی ہے ننھے سے پرندوں کے دل میں چاقو سی لگے جب خاموشی ڈسنے کو اندھیری رات بڑھے ، بیری ہو ، ہوا کی سرگوشی اور بے سمجھے بوجھے لب پر ، فریاد ---- کبھی آ جاتی ہے دل تم کو بھول چکا لیکن ---- اک یاد کبھی آ جاتی ہے جب تیز ہوا کی آہٹ سے سویا ہوا بن جاگ اُٹھتا ہے کھوئے ہوئے...
  2. حجاب

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    اختر الایمان کی نظم پیمبرِ گُل گزرنے والا ادھر سے ہے اِک پیمبرِ گُل جلو میں اپنے لیئے قافلے بہاروں کے سکوں نواز حسیں گیت چاند تاروں کے لطیف چھنتے ہوئے رنگ آبشاروں کے نفس سے جس کے مہک جائیں گے خس و خاشاک نگہ پہ بار نہ گزرے گا جلوہء بے باک زمیں کی شام کو ہم رنگِ صبح کر دے گا...
  3. حجاب

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    آج کب ہے تفریح ڈے :confused:
  4. حجاب

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    ظفری ، اب آپ محب کا انتظار کریں ، محب آ کے آپ کا جواب پڑھیں گے ، میرا کبوتر گرمی کی چھٹی پر چلا گیا ہے ;)
  5. حجاب

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    گن پوائنٹ پر سہی ;) جواب دینے کا شکریہ :)
  6. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    پکوان ڈے اُس وقت تک جاری ہے جب تک سعود سارے کھانے ہضم نہ کر لے ;)
  7. حجاب

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    میں بدحواس نہیں ہوئی ، مرنے ورنے کی باتیں مذاق میں نہیں اچھی لگتی مجھے:rolleyes:
  8. حجاب

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    یہ تو ہتھوڑا ہے مجھے ڈنڈا چاہیئے :)
  9. حجاب

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    اُففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف سعود :( میں مذاق کر رہی ہوں اور تم کہاں سے کہاں پنہچ گئے ، اللہ سلامت رکھے بھائی کو :) دل تو چاہ رہا ہے تمہاری اتنی فضول باتوں پر کوئی ڈنڈا مارنے والا ایموشن لگاؤں لیکن نہیں ہے :(
Top