نتائج تلاش

  1. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    [IMG]http://71.18.131.206/images/KTSV3_400px_72dpi.jpg[/IMG فروٹ اور چائے کافی کا بھی انتظام ہے :)
  2. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    یہ کون ہے شناخت کروائیں منہ ادھر گھما کے ;) پتہ تو چلے کس نے کتنا کام کیا ۔
  3. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    اوہ ہو بریانی پارسل بھی ہوئی ہے ;) یہ ہاتھ کس کے ہیں چیکنگ ہوگی اب ;)
  4. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    فہیم کو اعتراض تھا بریانی کم ہے ، وجہ تو اب پتہ لگی ہے پکاتے ہوئے کھا گئے سب بریانی ;)
  5. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    ایک تصویر کھانے بناتے ہوئے لی گئی تھی یہ دیکھیں :) ٹوپی پہن کے کون کھڑا ہے خود فیصلہ کریں مجھے تو سارے باورچی لگ رہے ہیں ;) وہ خواتین جو نظر آ رہی ہیں ، وہ ہم سے کوئی نہیں ہے ، خبردار غلط سمجھنے پر جرمانہ ہے ;)
  6. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    اُفففففففففف یہ کس طرح کھا رہے ہیں سب ;)
  7. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    کچھ میٹھا بھی ، اس میں جو تاریخ لکھی ہے وہ مت دیکھیں :) کھا کے دیکھیں تازہ ہے ;)
  8. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    فہیم ابھی 4 جولائی ختم تو نہیں ہوئی ، جو چیزیں محسن لائے تھے اُن میں یہی کباب بنتا ہے ;)
  9. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    کباب بھی تیار ہیں ۔
  10. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    اب تو بریانی بن گئی ہے خرم :) اب ذرا سلاد بنا کے لائیں :)
  11. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    4 جولائی سے پہلے بریانی تیار ، یہ میرا ہی کمال ہے اتنی جلدی بریانی بنانے کا :)
  12. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    لکڑیاں جلا کے کھانا بنائیں :)
  13. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    دیگ نظر نہیں آ رہی فہیم ۔
Top